Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

جنگ سے نہیں ڈرتے لیکن امریکا مذاکرات پر آمادہ ہوا تو خیرمقدم کریں گے ، چین

بیجنگ : چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ جنگ سے ڈرتے نہیں تاہم وہ مذاکرات پر آمادہ ہوں تو ہم بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ ایی نے تعلقات کی بحالی میں رکاوٹ کا ذمہ دار…

عراق میں امریکی سفارت خانے پر راکٹ حملے ، دو گاڑیاں تباہ

بغداد : عراق کے دارالحکومت بغداد میں امریکی سفارت خانے پر دو راکٹ داغے گئے، حملے میں دو گاڑیاں تباہ ہو گئیں۔ عراقی سکیورٹی فورسز نے حملے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ بغداد کے گرین زون پر دو راکٹ داغے گئے جن میں سے ایک کو فضا میں تباہ کر…

فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی ، ہلاکتوں کی تعداد 208 ہوگئی

ویب ڈیسک : فلپائن میں سمندری طوفان ”رائے” نے تباہی مچادی جس سے ہلاکتوں کی تعداد 208 تک پہنچ چکی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 52 افراد اب بھی لاپتہ جبکہ 239 شدید زخمی حالت میں ہیں۔ رائے طوفان سے ہونے والے نقصان کی وجہ سے بڑے پیمانے پر بجلی اور…

گولڈن ٹیمپل میں مقدس تلوار کی بے حرمتی کا الزام، تشدد سے نوجوان قتل

نئی دہلی  : سکھوں کے سب سے مقدس مقام ‘گولڈن ٹیمپل’ میں مقدس تلوار کی بے حرمتی کرنے کے الزام میں نوجوان کو بہیمانہ تشدد کرکے قتل کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی شہر امرتسر میں گولڈن ٹمپل میں داخل ہوکر گرو گرنتھ کی مقدس…

آسٹریلیا میں چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا ، 2 بچوں سمیت 4 ہلاک

سڈنی :  آسٹریلیا میں مسافر بردار ایک انجن والا چھوٹا طیارہ دریا میں گر گیا جس کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے۔ ریڈ کلف کے مضافات میں ایک انجن والا چھوٹا طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے دریا میں جا گرا۔ چار نشستوں والے چھوٹے…

افغانستان کے معاملے پر دلی میں انڈیا کا وسط ایشیائی ممالک کے ساتھ اجلاس

افغانستان کی صورتحال پر سعودی عرب کی تجویز اور پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کے وزرا خارجہ کی کونسل کا 17واں غیر معمولی اجلاس اتوار کو اسلام آباد میں ہو رہا ہے جس میں طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر…

او آئی سی اجلاس: پاکستان نے افغان عوام کی مدد کیلئے نکات پیش کردیے

اسلامی تعاون کی تنظیم (او آئی سی) کا افغانستان کی صورت حال پر غیر معمولی اجلاس اسلام آباد میں جاری ہے۔ پاکستان نے او آئی سی رکن ممالک کو افغان عوام کی مدد کے لیے  نکات پیش کیے ہیں۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے پیش کردہ نکات کے…

او آئی سی کے وزرائے خارجہ کا اجلاس، شاہ محمود قریشی نے مہمانوں کا خیرمقدم کیا

 اسلام آباد : اسلامی ممالک کی تنظیم (او آئی سی) کے وزرائے خارجہ کا اجلاس جاری ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان کا معاشی بحران خطے کے لیے تباہ کن ہو گا۔ افغانستان کی صورتحال پر سعودی عرب کی تجویز اور پاکستان کی…

پاکستان اور اومان نیوی کی دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد

اسلام آباد : پاکستان بحریہ اور رائل نیوی آف اومان کے مابین دوطرفہ بحری مشق ثمر الطیب کا انعقاد کیا گیاہے۔مشق میں دونوں بحری افواج کے جہازوں،فضائی اثاثوں اور اسپیشل سروس گروپس نے شرکت کی ترجمان پاکستا ن بحریہ کے مطابق پاکستان بحریہ اور…

نیا پاکستان صحت کارڈ کا اگلے ماہ لاہور ڈویژن سے اجراء کیا جائے گا : عثمان بزدار

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کہتے ہیں کہ ڈیرہ غازی خان ڈویژن اور ساہیوال ڈویژن میں صحت کارڈ پہلے ہی دیا جا چکا ہے- اگلے ماہ نیا پاکستان صحت کارڈ کا اجراء پہلے مرحلے میں لاہور ڈویژن سے کیا جائے گا- وزیراعلیٰ پنجاب سردار…