Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

خانیوال کے ضمنی الیکشن میں عوام کی آنکھوں میں خون دیکھا ہے

لاہور : مسلم لیگ ن کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ خانیوال کے ضمنی الیکشن میں عوام کی آنکھوں میں خون دیکھا ہے۔ وزیراعظم نے حالیہ میٹنگ میں اپنے ترجمانوں کو مہنگائی کی بجائے شہباز شریف کا ذکر کرنے کی ہدایت کی ہے۔ رمضان شوگر ملز…

خیبرپختونخوا سینیٹ نشست پر انتخاب جاری، شوکت ترین سمیت 4 امیدوار معرکہ آرا

پشاور : خیبرپختونخوا کی سینیٹ نشست پر انتخاب جاری ہے، صوبائی وزیر تیمور سلیم جھگڑا نے پہلا ووٹ کاسٹ کردیا، تحریک انصاف کے امیدوار شوکت ترین سمیت 4 امیدوار میدان میں ہیں۔ سینیٹ نشست پر انتخاب میں شوکت ترین کے علاوہ اے این پی کے ڈاکٹر…

اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش

اسلام آباد : اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جج گلگت بلتستان رانا شمیم کا اصل بیان حلفی پیش کر دیا گیا ،عدالت نے حلف نامہ آئندہ سماعت تک سربمہر رکھنے کا فیصلہ کیا۔ اسلام آبادہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالتی…

مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا : فواد چودھری

اسلام آباد : فواد چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں پہلی بار براہ راست ووٹ سے اختیارات کی منتقلی ہو رہی ہے، مضبوط مقامی حکومت کا وعدہ صرف عمران خان نے پورا کیا۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ…

بلوچستان کے سائل و وسائل کی حفاظت کیلئے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرینگے ، سردار اخترمینگل

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سابق وزیراعلیٰ بلوچستان سردار اخترجان مینگل نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سائل وسائل کی حفاظت کیلئے ہمیشہ اپنا کردار ادا کرینگے لاپتہ بلوچ سیاسی کارکنوں کی بازیابی کیلئے پارلیمنٹ میں بھرپور آواز اٹھائی ہے…

مولانا فضل الرحمن آ ج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر مولانا فضل الرحمن  آج  دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق جمعیت علما اسلام کے مرکزی امیر و پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمن  آج دو روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچیں گے ائیر…

افغانستان کی صورتحال پر مسلم امہ کی بھیٹک پر پوری دنیا کی نظریں مرکوز ہیں ، عبدالقدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیرا علی ٰبلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے اسلام آباد میں او آئی سی کے وزراء خارجہ کے اجلاس کے انعقاد کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک طویل عرصہ کے بعد پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کا اجلاس غیر معمولی اہمیت کا حامل ہے اپنے…

وفاقی حکومت کی بلوچستان کے معاملات میں مداخلت کسی صورت برداشت نہیں ، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ : جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی اراکین کا اجلاس صوبائی امیر مولانا عبدالواسع کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں موجودہ سیاسی صورتحال سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے جمعیت علما…

کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری ، نیوزی لینڈ ٹیم کا آئندہ سال پاکستان آنے کا پروگرام

لاہور : کرکٹ شائقین کیلئے خوشی کی خبر آ گئی، نیوزی لینڈ ٹیم نے آئندہ سال پاکستان آنے کا ارادہ ظاہر کر دیا۔ چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ کی نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیئرمین مارٹن سینیڈن سے ملاقاتوں میں تبادلہ خیال کے بعد ان دوروں کو حتمی…

سپائیڈرمین نو وے ہوم کا کورونا وبا کے دنوں میں ریکارڈ بزنس

لاہور :  سپائیڈر مین سیریز کی نئی فلم” سپائیڈرمین : نو وے ہوم ” کی باکس آفس پر شاندار کامیابی کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ مذکورہ فلم ریلیز کے ابتدائی دنوں میں 121 ملین ڈالر کا بزنس کر چکی ہے۔ جس کے بعد یہ وبا کے دور میں پہلی فلم بن چکی ہے…