Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

میری سیاسی کامحور و مرکز عوامی خدمت اور مسائل کا حل ہے ، زابد ریکی

بسیمہ : جمعیت علمائے اسلام کے رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد علی ریکی نے کہا ہے کہ میرا سیاست کا محور و مرکز عوامی خدمت اور مسائل کا حل ہے اس کے لئے میرے روازے ہر وقت عوام کے لئے کھلے ہیں عوام کو درپیش مسائل کو حل کرنے کو فرض سمجھتا ہوں ان…

موجودہ حکومت نے جامعات کی گرانٹ کو ڈیڑھ ارب سے بڑھا کر اڑھائی ارب روپے کردیا گیا ، ظہور بلیدی

کوئٹہ : سینئر صوبائی وزیر محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات میر ظہور بلیدی نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے جامعات کی گرانٹ کو ڈیڑھ ارب سے بڑھا کر اڑھائی ارب روپے کردیا گیا، بیوٹمز کے ملازمین کے مسائل حقیقی اور حل طلب ہیں جنہیں حل کرنے کیلئے وزیراعلیٰ…

اٹھارویں ترمیم کے بعدوفاقی وزرات قانون کی کئی ذمہ داریاں صوبائی دائرہ اختیار میں آچکی ہیں ، ربابہ…

کوئٹہ : پارلیمانی سیکرٹری قانون و پارلیمانی امور ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی نے کہا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ڈرگس کورٹ، کنزیومر کورٹ اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن سمیت وفاقی وزرات قانون کی کئی زمہ داریاں صوبائی دائرہ اختیار میں آچکی ہیں جن پر قانون…

محکمہ زراعت و خوراک میں بھرتیوں کیخلاف مبین خلجی سمیت دیگر ارکان کا احتجاجاً اسمبلی سے واک آؤٹ

کوئٹہ : محکمہ زراعت وخوراک میں بھرتیوں کے خلاف صوبائی زیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی مبین خلجی نے سمیت دیگر ارکان اسمبلی نے احتجاجاََ اسمبلی اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ گزشتہ روز بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان تحریک انصاف کے صوبائی وزیر سائنس…

سی پیک کے تحت صوبے میں کہیں منصوبے شروع نہیں کئے گئے : نصراللہ زیرے

کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر سردار بابرخان موسیٰ خیل کی زیر صدارت دو گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے اصغر علی ترین نے کہا کہ کوئٹہ کراچی شاہراہ خونی شاہراہ بن چکی ہے جہاں آئے روز خوفناک ٹریفک…

کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کورونا کا شکار ہوگئے

لاہور : کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم نے کورونا وبا کا شکار ہونے پر خود کو قرنطینہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ سے واپسی پر ہوا، ان کو گزشتہ سال بھی ڈاکٹرز نے ذیابیطس کے باعث ہوٹل میں نہ…

پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا

لاہور : پشاور زلمی کے مزید دو کھلاڑی کورونا میں مبتلا ہو گئے، وہاب ریاض اور حیدر علی کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔ دوسری جانب کراچی کنگز کے ڈائریکٹر کرکٹ وسیم اکرم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔ ان کا کوویڈ مثبت ٹیسٹ عمان لیجنڈ لیگ…

حمیمہ ملک مذہبی شخصیت سے شادی کی افواہوں پر برہم

ماڈل و اداکارہ حمیمہ ملک نے مذہبی شخصیت کے ساتھ اپنی شادی کی خبریں پھیلانے والے سوشل میڈیا پیجز، بلاگرز اور شوبز ڈیجیٹل آؤٹ لیٹس پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ انہوں نے کوئی شادی نہیں کی۔ حمیمہ ملک نے انسٹاگرام پر اردو زبان…

جھگڑے میں مذہب کو مت لائیں ، سلمان خان کی پڑوسی کو وارننگ

ممبئی :  بالی وڈ میں دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان نے اپنے پڑوسی کو وارننگ دے دی۔ سلمان خان نے پڑوسی کو خبردار کیا کہ وہ جائیداد کے تنازع میں مذہب کو نہ لائیں، سلمان خان کا کہنا تھا کہ ان کی والدہ ہندو ہیں جبکہ والد مسلمان ہیں۔…