Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیاد اقدامات کیے : وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حکومت نے کرپشن کے خلاف سب سے زیاد اقدامات کیے۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی پاکستان میں کرپشن کے حوالے سے حالیہ…
ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کا اسکور مالی کرپشن نہیں، قانون کی حکمرانی کے سبب گرا، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ میں پاکستان کا اسکور مالی کرپشن کی وجہ سے نہیں بلکہ قانون کی حکمرانی اور ریاست کو یرغمال بنانے کی وجہ سے کم آیا ہے۔۔
فواد چوہدری نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ…
پی ڈی ایم کا لانگ مارچ کی تاریخ نہ بدلنے کا فیصلہ
اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کی تاریخ تبدیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اسلام آباد میں مولانا فضل الرحمان کی زیر صدارت پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس ہوا، جس میں تحریک عدم اعتماد سمیت اسٹیئرنگ کمیٹی کی 8 سفارشات پر غور کیا…
پی ٹی آئی کی مرکزی تنظیم کا اعلان ، اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا
اسلام آباد : پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی تنظیم کا اعلان کر دیا گیا۔ سیکرٹری جنرل اسد عمر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
پارٹی چیئرمین عمران خان کی منظوری کے بعد تحریک انصاف کے مرکزی عہدیداران کا اعلان کر دیا گیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق وفاقی…
عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے : بلاول بھٹو زرداری
لاڑکانہ : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ بنی گالہ کا گھر ریگولرائز ہوسکتا ہے تو غریب کا گھر کیوں نہیں ؟ یہ نظریے کا فرق ہے آپ کون سا پاکستان دیکھنا چاہتے ہیں، پی ٹی آئی حکومت ظالم حکومت ہے، عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے۔
چیئرمین…
کیٹی بندر میں لانچ الٹنے سے لاپتہ ماہی گیروں کی تلاش کے لئے امدادی کارروائی جاری
کراچی : کیٹی بندر حجامڑو کریک میں لانچ الٹنے کے نتیجے میں گم ہونے والے بقایا اٹھ ماھی گیروں کی تلاش کے لئے امدادی کاروائی أج چوتھے روز بھی جاری ہے، نیوی اور ایدھی کی ٹیمیں کارروائی میں حصہ لے رہی ہیں۔
چار روز قبل ٹھٹھہ کے ساحلی علاقے کیٹی…
کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع
اسلام آباد : متحدہ اپوزیشن کے ارکان نے کرپشن میں اضافے پر سینٹ سیکرٹریٹ میں تحریک التواء جمع کروا دی۔
قرارداد میں کہا گیا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرپشن میں اضافہ ہوگیا، تحریک التواء میں مزید…
لاہور پریس کلب ک سامنے سینئر صحافی کا قتل ، 4 مشکوک افراد زیر حراست
لاہور : لاہور پریس کلب کے سامنے صحافی حسنین شاہ کے اندھے قتل کی سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے تحقیقات جاری ہیں، پولیس نے 4 مشکوک افراد کو حراست میں لے لیا۔
لاہور پریس کلب کے سامنے سینئر صحافی حسنین شاہ کے قتل کا اندوہناک واقعہ، پولیس نے…
تحریک انصاف کی کرپشن اور لوٹ مار کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں رسوا ہوگیا : حمزہ شہباز
لاہور : حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ کرپشن انڈیکس میں پاکستان 140 ویں نمبر پر آگیا، تحریک انصاف کی کرپشن اور لوٹ مار کی بدولت پاکستان دنیا بھر میں رسوا ہو گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ ن کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ…
جہاں چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں نکلے وہاں کرپشن پر سیپشن کیا ہوگی : ترجمان پنجاب حکومت
لاہور : حسان خاور نے کہا ہے کہ جہاں چپڑاسی کے اکاؤنٹ سے اربوں نکلے وہاں کرپشن پر سیپشن کیا ہوگی، چور مچائے شور کی طرح سیاسی مخالف کرپشن پر ٹویٹ کر رہے ہیں۔
ترجمان پنجاب حکومت حسان خاور نے لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ…
