Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مہنگائی کے سوال پر جوبائیڈن بھڑک اُٹھے، صحافی کو گالی دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن مہنگائی سے متعلق سوال پر طیش میں آگئے اور مائیک کھلے ہونے کا احساس کیے بغیر صحافی کو گالی دیدی جو ریکارڈ بھی ہوگئی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن صحافیوں سے گفتگو کر رہے تھے اور اختتام پر ان کے سخت…

ترکی میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج ہو گیا ، پروازیں منسوخ

استنبول : ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلو ج کر دیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کر کے تمام پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ ترکی کے مغربی اور شمالی علاقوں میں شدید برف باری کا سلسلہ جاری ہے جو ملک کے دیگر حصوں کو متاثر کر رہی ہے، مختلف…

شام کے شمال مشرق میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان جھڑپیں

دمشق : شام کے شمال مشرقی علاقے میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیاں جھڑپیں جاری ہیں، پانچ روز میں دو سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ شام میں داعش اور باغیوں کے درمیان 5 روز سے جاری لڑائی میں200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے،…

یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا

کیف : یوکرین تنازع پر یورپ پر جنگ کے گہرے بادل منڈلانے لگے۔ نیٹو ممالک نے جنگی تیاریاں شروع کر دیں۔ امریکا اور برطانیہ نے یوکرین سے بعض سفارتکاروں اور ان کے خاندانوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس نے امریکہ اور نیٹو پر اشتعال انگیزی کے…

برکینا فاسو : صدر کو حراست میں لیکر فوج نے ملک پر قبضہ کرلیا

اواگاڈوگو : افریقی ملک برکینا فاسو میں فوجی بغاوت ہوگئی اور باغی فوجیوں نے ملک کے صدر کو حراست میں لے کر ملک پر قبضہ کرلیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مغربی افریقی ملک برکینا فاسو میں فائرنگ ہوئی ، باغی فوجیوں نے ملک کے صدر روچ…

مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد : مشیر داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ شہزاد اکبر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ امید ہے وزیراعظم کی قیادت میں احتساب کا عمل جاری رہے گا، پارٹی کا حصہ اور قانونی معاونت جاری رکھوں…

چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل کی پاک بحریہ کے بیٹرے میں شمولیت

کراچی :  چین میں تیار جنگی بحری جہاز پی این ایس طغرل پاک بحریہ کے بیٹرے میں شامل ہوگیا۔ پروقار تقریب میں صدر مملکت عارف علوی اور نیو ل چیف ایڈمرل امجد خان نیازی نے شرکت کی۔ پی این ایس طغرل پاکستان نیوی کے لئے تعمیر کیے جانے والے 4 ٹائپ…

عمران خان کو کسی تحریک سے خطرہ نہیں : گورنر سندھ

کراچی : گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ ہمارے صوبے کے ساتھ بڑی ناانصافی کی جا رہی ہے۔ گورنر ہاؤس کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عمران اسماعیل کا کہنا تھا کہ سندھ حکومت مہنگائی مارچ کرنے جا رہی ہے، دوسری جانب خود قیمتیں بڑھا رہی…

بجلی قیمتوں میں 95 پیسے اضافے کی حکومتی درخواست پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد : آئی ایم ایف کی شرائط پر بجلی قیمتوں میں اضافے کی تیاریوں کے تحت بنیادی ٹیرف میں 95 پیسے فی یونٹ اضافے کی حکومتی درخواست پر نیپرانے سماعت مکمل کرنے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چئیرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی کی زیر صدارت…

نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کا امکان

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے نواز شریف کو واپس نہ لانے پر شہباز شریف کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی پر غور شروع کردیا۔اٹارنی جنرل آفس نے مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی واپسی کے ضامن شہباز شریف کو خط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔ خط میں لاہور…