Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے : بلاول بھٹو
ملتان : بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ ملک پر مسلط کٹھ پتلی حکمرانوں سے ہر صورت جان چھڑانا ہے، حکومتی پالیسیوں کی وجہ سے آج کا کسان بری طرح پس رہا ہے، اب عوامی مارچ ہوگا، اسلام آباد پہنچ کر حساب لیں گے۔
چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو…
وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دینا قوم کے ساتھ مذاق ہے : شیری رحمن
لاہور : پیپلزپارٹی کی مرکزی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے “بہترین کارکردگی” دکھانے والے وزراء کو تعریفی سرٹیفکیٹ دیئے ہیں جو قوم کے ساتھ ایک اور مذاق ہے، وزیراعظم گالم گلوچ اور الزام تراشی کی بہترین کارکردگی پر وزراء کو…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا سبزل روڈ کی ابتر صورتحال اظہار برہمی ، فوری بہتری کی ہدایت
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے سبزل روڈ کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے ایڈمنسٹریٹر میٹروپولیٹن کارپوریشن کی ہدایت کی ہے کہ فوری طور پر علاقے کی صورتحال کو بہترکیا جائے، دو دن بعد پھر دورہ کروں گا، حکام خود کو…
اپنی ناقص کارکردگی چھپانے کیلئے حکومت سابقہ حکومتوں پر تنقید کا سہارا لے رہی ہے ، حافظ حمداللہ
کوئٹہ : جمعیت علمااسلام کے مرکزی رہنما اور پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات سابق سینیٹر مولاناحافظ حمداللہ نے کہاہے کہ اپنی ناقص کارکردگی چھپانے کے لیے حکومت سابقہ حکومتوں پر تنقید کا سہارا لے رہی ہے گونگے بہرے حکمران عوام…
کوئٹہ : گوشت، آٹا، کوکنگ آئل اور دودھ کے بعد ٹماٹر کی قمیت میں بھی اضافہ
کوئٹہ : کوئٹہ میں گوشت، آٹا، کوکنگ آئل اور دودھ کے بعد ٹماٹر کے ریٹ بھی بڑھنے لگے، شہر میں کھانا پکانے کا بنیادی جزو ٹماٹر 50 سے بڑھ کر سو روپے فی کلو فروخت ہونے لگا۔
ملک بھر میں اشیائے خورونوش سمیت روز مرہ استعمال کی چیزوں پر مہنگائی…
تحریک عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن اپنا اعتماد بحال کرے ، حافظ حسین احمد
کوئٹہ : جمعیت علماء اسلام پاکستان کے سینئر رہنما حافظ حسین احمد نے کہا ہے کہ کٹھ پتلی حکومت کے خلاف عدم اعتماد سے پہلے اپوزیشن اپنے اندر بے اعتمادی ختم کرے، 23 مارچ کے لانگ مارچ کو سبوتاژ کرنے کے لیے آصف زرداری کی خدمات حاصل کی گئی ہیں،…
پاکستانی ٹیم سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہوں : بولنگ کوچ شان ٹیٹ
لاہور : قومی کرکٹ ٹیم کے نئے بولنگ کوچ شان ٹیٹ کا کہنا ہے کہ وہ ٹیم پاکستان سے مُنسلک ہونے پر بہت خوش ہیں۔
سابق آسٹریلوی فاسٹ بولر نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان ٹیم کی کوچنگ بڑی ذمہ داری ہے۔ شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف، نسیم شاہ،…
پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم پی ایس ایل کی وجہ سے ٹریننگ سے محروم
لاہور : پاکستان کا ہیرو ارشد ندیم پی ایس ایل کی وجہ سے ٹریننگ سے محروم ہوگیا اور اولمپئین پر پنجاب سٹیڈیم کے دروازے بند ہوگئے۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) کا ساتواں ایڈیشن جاری ہے جس کا دوسرا مرحلہ کل سے قذافی سٹیڈیم لاہور میں شروع ہونے…
ہندو انتہا پسندی کے خلاف روشن خیال فورس تیار کی جائے، کمل ہاسن
بھارت کے سینئر اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ہندو انتہا پسندی کے خلاف روشن خیال فورس کے قیام کا مطالبہ کردیا۔
بھارتی اداکار اور سیاست دان کمل ہاسن نے ریاست کرناٹک میں باحجاب طالبہ کو ہراساں کرنے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور…
عالمی شہرت یافتہ مصور اور خطاط صادقین کی آج 35 ویں برسی
کراچی : مصوری کے منفرد نمونے پیش کر کے انہیں تخلیقی شاہکار بنانے والے معروف پاکستانی مصور اور خطاط صادقین کی 35 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔
مصور، خطاط اور نقاش سید صادقین احمد نقوی 1930 میں ہندوستان کے شہر امروہہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے…
