Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ہسپانوی بادشاہ : ڈنمارک کی ملکہ اور سلووینیا کے وزیراعظم کورونا کا شکار

میڈرڈ : سپین کے 54 سالہ شاہ فیلیپے ششم کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر قرنطینہ میں چلے گئے۔ وہ گذشتہ رات مرض کی علامات محسوس کر رہے تھے۔ دوسری جانب ویکسین کی تیسری خوراک لینے کے باوجود ڈنمارک کی 81 سالہ ملکہ مارگریٹ دوم کا کوویڈ 19 ٹیسٹ مثبت…

بھارتی سپریم کورٹ مسلمان طالبات کو انصاف دینے میں ناکام ، کیس سننے سے انکار کر دیا

نئی دہلی : بھارتی سپریم کورٹ مسلمان طالبات کو انصاف فراہم کرنے میں ناکام ہو گئی، حجاب پر پابندی کے خلاف کیس سننے سے انکار کر دیا۔ رپورٹ کے مطابق مسلمان طالبات نے بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف سپریم کورٹ میں کیس دائر کیا تاہم سپریم کورٹ…

کابل ائیرپورٹ دھماکے : سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا

کابل : ائیرپورٹ دھماکے میں متعدد افراد کی ہلاکت گولیاں لگنے سے ہوئیں، امریکی نشریاتی ادارے سی این این نے پنٹاگون کے دعووں کو جھٹلا دیا۔ پنٹاگون نے دعوی کیا تھا کہ 26 اگست 2021 میں کابل ایئرپورٹ میں تمام 180 افراد دھماکے میں مارے گئے اور…

بیجنگ سرمائی اولمپکس : تقریب میں عمران خان کی شرکت قابل تعریف ہے : چین

بیجنگ : چین نے وزیراعظم عمران خان کی بیجنگ سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت کو بھرپور طریقے سے سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی شائقین کی جانب سے پاکستانی وزیراعظم اور وفد کا پرتپاک استقبال ایک بار پھر ظاہر کرتا ہے کہ دونوں ممالک کے عوام…

بلاول کی فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی پر پی پی ٹیم کو مبارک باد

لاہور :  پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے فیصل واوڈا کی الیکشن کمیشن سے نااہلی پر پی پی پی ٹیم کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ایک اور وکٹ گر گئی ہے۔ الیکشن کمیشن کے فیصل واوڈا بارے فیصلے میں بلاول بھٹو نے کہا…

نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ الزامات میں بے گناہ قرار دیدیا

لاہور : نیشنل کرائم ایجنسی نے شہباز شریف کو منی لانڈرنگ الزامات میں بے گناہ قرار دے دیا۔ دستاویز کے مطابق شہباز شریف کے خلاف تحقیقات پاکستانی حکومت کے کہنے پر شروع ہوئیں۔ نیشنل کرائم ایجنسی نے دسمبر 2019 میں شہباز شریف اور سلیمان شہباز کے…

فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی

پشاور : ہائیکورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت، وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری اورفردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ جسٹس روح الامین نے کہا کہ جس جج کی دل آزاری کی گئی اس کے قبر پر جا کر دعا کرے اور معافی مانگیں، ہم…

عمران صاحب ! بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے

لاہور : پاکستان مسلم لیگ (ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیراعظم عمران خان کی تقریر کو عدم اعتماد کی تحریک کی کامیابی کا اعلان قرار دے دیا، کہا کہ عمران صاحب بس آپ نے گھبرانا نہیں ہے۔ مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب کی تقریر سے لگتا ہے…

31 مارچ کے اختتام تک پورے پنجاب کو صحت کارڈ کی سہولت مل جائیگی : عثمان بزدار

فیصل آباد :  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ 31 مارچ کے اختتام تک پورے پنجاب کو صحت کارڈ کی سہولت مل جائے گی، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت صحت کے شعبے پر خاص توجہ دے رہی ہے۔ فیصل آباد میں قومی صحت کارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے…

اپوزیشن عدم اعتماد کیلئے ارکان پورے نہیں کرسکتی : شیخ رشید کا چیلنج

اسلام آباد : شیخ رشید نے چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن عدم اعتماد کیلئے ارکان پورے نہیں کرسکتی، اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل اور حکومت کے ساتھ ہے، آئندہ پچاس دن سیاست کیلئے اہم ہیں، عمران خان سرخرو ہوں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام…