Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا
کاروباری تیزی کے سبب مارکیٹ کے سرمائے میں75ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ
کراچی: پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو مجموعی طور پر تیزی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 400پوائنٹس بڑھ گیا جس کی وجہ سے انڈیکس 44ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد ایک…
جھل مگسی چھٹی جماعت کے طالب علم ذیشان علی نےامتحان میں فعل ہونے پر خودکشی کرلی
جھل مگسی: بلوچستان کے ضلع جھل مگسی تحصیل گنداواہ کے علاقے کوٹڑہ میں چھٹی جماعت کے تیرہ سالہ طالب علم ذیشان علی ولد محمد موسی نے امتحان میں فعل ہونے پر دل برداشتہ ہوکر اپنے زندگی کا خاتمہ کر دیا واقعہ کے بعد ایس ایچ او کوٹڑہ عنایت اللہ…
بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق
کوئٹہ:بلوچستان میں کرونا وائرس کے مزید 19افراد میں تصدیق صوبے میں اب تک 35ہزار 345افراد کے ٹیسٹ مثبت آچکے ہیں صوبے میں اب تک کرونا وائرس سے 375مریض جاں بحق ہوچکے ہیں خوش قسمتی سے 34ہزار 906مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو جاچکے ہیں۔
ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب نصیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر سنجاوی کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران ملازمین کا…
سنجاوی: ڈپٹی کمشنر زیارت حبیب نصیر نے تحصیل ہیڈ کوارٹر سنجاوی کا اچانک دورہ کیا دورے کے دوران ڈپٹی کمشنر زیارت نے ملازمین کا حاضری رجسٹر چیک کیا، کے مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔ڈپٹی کمشنرحبیب نصیر نے ہسپتال کے منتظمین کو سخت ہدایت کرتے ہوئے…
بلوچستان ہائی کورٹ سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی
کوئٹہ : بلوچستان ہائی کورٹ کے چیف جسٹس جناب جسٹس نعیم اختر افغان اور جسٹس جناب جسٹس روزی خان بڑیچ پر مشتمل 2رکنی بینچ کے روبرو سوئی سدرن گیس کمپنی کے چارجز سے متعلق دائر آئینی درخواست کی سماعت ہوئی ۔ سماعت کے دوران درخواست گزار و سینئر…
یوکرین سے پاکستانی طلبہ کی اکثریت کو نکال چکے ہیں : پاکستانی سفیر
یوکرین میں تعینات پاکستانی سفیر نویل کھوکھر نے کہا ہےکہ یوکرین میں مشکلات کے باوجود اپنی کوششیں جاری رکھے ہوئے ہیں اور اکثریت کو نکالا جاچکا ہے۔
ٹوئٹر پر جاری بیان میں نویل کھوکھر نے کہا کہ یوکرین میں 3000 پاکستانی طلبہ تھے جن میں سے…
امید ہے سندھ کا پسا ہوا طبقہ کرپشن اور ناقص حکمرانی کے خلاف سراٹھائے گا : شاہ محمود قریشی
ملتان : وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امید ہے سندھ کا پسا ہوا طبقہ کرپشن اور ناقص حکمرانی کے خلاف سراٹھائے گا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سندھ کی عوامی رابطہ مہم کے لیے گھوٹکی روانہ ہو رہا ہوں…
عوام زرداری مافیا سے نجات کیلئے گھروں سے باہر نکلیں : فواد چودھری کی اپیل
اسلام آباد : فواد چودھری نے سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ زرداری مافیا سے نجات کیلئے گھروں سے باہر نکلیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف واحد وفاقی جماعت ہے، وزیراعظم…
تحریک انصاف نے سندھ میں میدان لگالیا،سندھ تحفظ حقوق مارچ کا کچھ دیر میں آغاز
گھوٹکی : تحریک انصاف نے سندھ میں میدان لگالیا۔ شاہ محمود، علی زیدی اور حلیم عادل شیخ کی قیادت میں سندھ تحفظ حقوق مارچ کا گھوٹکی سے کچھ دیر میں آغاز ہوگا۔
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ…
پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دیدیا
اسلام آباد : پی آئی اے نے یوکرین میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے فضائی آپریشن ترتیب دے دیا۔ اتوار کے روز 2 پروازیں پاکستان سے پولینڈ روانہ کرنے کی تیاری مکمل لی گئی۔
پروازیں ممکنہ طور پر پولینڈ کے دارلحکومت وارسا پہنچیں گی۔ بڑے جہازوں…
