Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں : قدوس بزنجو
کوئٹہ : وزیراعلی بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ ناراض بلوچوں کو قومی دھارے میں شمولیت کی دعوت دیتا ہوں، صوبے میں تحریک عدم اعتماد ایک دن بعد آئے یا سو دن بعد مجھے فرق نہیں پڑتا، وفاق میں عدم اعتماد کے فیصلے کا اختیار بی اے پی کے…
قدوس بزنجو کی ڈاکٹر مالک بلوچ سے ملا قات ، ریکوڈک و دیگر امور پر گفتگو
کوئٹہ : وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو کی نیشنل پارٹی کے سربراہ وسابق وزیر اعلیٰ بلو چستان ڈاکٹر عبدالمالک بلو چ کی ملا قات، ریکوڈک سمیت سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا، جمعرات کو وزیر اعلیٰ بلو چستان میر عبد القدو س بزنجو…
کوئٹہ پیکج کے ڈیزائن میں خامیوں کو درست کیا جائے : وزیراعلیٰ بلوچستان
کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہا ہے کہ کمزور منصوبہ بندی اور ڈئیزائین کی خرابیوں سے منصوبوں کی تکمیل میں تاخیر ہوتی ہے جسکا خمیازہ عوام کو بھگتنا پڑتا ہے جسے کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا ان خیالات کا اظہار انہوں نے…
ریکوڈک کے سرمایے پر ہاتھ صاف کیا جارہا ہے : امان اللہ کنرانی
کوئٹہ : سابق ایڈووکیٹ جنرل امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ نے ریکوڈک کے نئے معاہدے پر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے اسے صوبے کے سرمایے پر ہاتھ صاف کرنے کا ایک قدم قرار دیا ہے۔امان اللہ کنرانی ایڈووکیٹ کا دعوی ہے کہ وزیر اعظم عمران خان نے جرمانے کی رقم…
وزیراعلیٰ نے صوبے کو جوتے کی نوک پر رکھا ہو اہے : عارف محمد حسنی
کوئٹہ : سابق صوبائی وزیر میر محمد عارف محمد حسنی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے صوبے کو جوتی کی نوک پر رکھا ہو اہے لوٹ ومار وکرپشن کا بازار گرم ہے جبکہ نوکریاں بھی بیچی جا رہی ہے انشاء اللہ جلد بلوچستان کے عوام کو اس کرپٹ اور نا…
بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی صوبے بھر میں مضر صحت اشیاءکے تدارک کیلئے کارروائی ، متعدد پر جرمانے
کوئٹہ ، اوستہ محمد ، مستونگ : بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی جانب سے صوبہ بھر میں ناقص و مضر صحت اشیاءخوردونوش کے تدارک کیلئے مراکز کی انسپیکشن کا سلسلہ جاری ہے۔ جمعرات کو بی ایف اے کی کارروائیوں کے دوران کوئٹہ میں معروف بیکرز کے بیکنگ یونٹ اور…
بھارتی اداکارہ نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی اختیار کرلی
بھارتی ٹیلی ویژن کی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے مذہب کی خاطر شوبز سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔
بھارتی ٹیلی ویژن کے معروف شو انوپما میں نندنی کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ اناگھا بھوسلے نے شوبز سے کنارہ کشی کا فیصلہ مذہب کی خاطر کیا اور …
ویمن ورلڈ کپ : آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی
کرائسٹ چرچ : آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ میں آسٹریلیا نے بنگلا دیش کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
بنگلا دیش خواتین ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں چھ وکٹوں کے نقصان پر ایک سو پینتیس رنز بنائے، لتا مونڈل تینتیس رنز بنا کر نمایاں…
اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے
لاہور : آسٹریلوی بیٹر اسٹیو اسمتھ ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 8 ہزار رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔
اسٹیو اسمتھ نے یہ کارنامہ پاکستان کے خلاف لاہور ٹیسٹ میں اپنے ٹیسٹ کیریئر کی 151ویں اننگز میں سرانجام دیا، وہ اتنی اننگز میں 8 ہزار رنز بنانے…
یوکرین کی صورتحال کے بعد ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی : سابق صدر روس
کیف : روس کی سلامتی کونسل کے نائب سربراہ دیمتری میدودیف نے دعویٰ کیا ہے کہ یوکرین کی صورت حال کے بعد یونی پولر یعنی ایک قطبی دنیا ختم ہوچکی۔
ایک انٹرویو میں سابق صدر نے کہا کہ روس سے نفرت پچھلے 30 برس سے جاری تھی، سفارتکاروں اور…
