Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

یوکرین پر حملے کو ایک ماہ مکمل ، ایک ہزار سے زائد شہری ہلاک ہوچکے : اقوام متحدہ

کیف :  یوکرین پر روس کے حملے کو ایک ماہ مکمل ہوگیا۔ اقوام متحدہ کے اعداد و شمار کے مطابق جنگ میں اب تک ایک ہزار سے زائد عام شہری ہلاک ہوچکے ہیں۔ روس یوکرین جنگ کو ایک ماہ مکمل ہو گیا، دارالحکومت کیف اب بھی یوکرین کے کنٹرول میں ہے۔ ماریوپول…

وزیر اعظم کی او آئی سی کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد

اسلام آباد :  وزیر اعظم عمران خان نے اسلامی تعاون تنظیم کانفرنس کے کامیاب انعقاد پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک پیغام میں وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے لکھا کہ ” پاکستان کی میزبانی میں او آئی سی کی…

پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہوسکتے ہیں لیکن خواہش ہے کہ ملک اور جمہوریت آگے بڑھے : شیخ رشید

لاہور : وفاقی وزیر  داخلہ  شیخ رشید کا  کہناہےکہ پاکستان میں الیکشن جلدی بھی ہوسکتے ہیں لیکن خواہش ہے کہ ملک اور جمہوریت آگے بڑھے۔ لاہور میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ آج کے بعد آپ اچھی خبریں سنیں گے، امید ہے حالات روز…

او آئی سی کانفرنس کے شرکا نے پاکستان کی تعریف کی : شاہ محمود قریشی

اسلام آباد :  وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اجلاس کے دوران تمام وزرائے خارجہ نے پاکستان کیلئے خیرسگالی کے پیغامات دیے ہیں۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس میں اپوزیشن پر شدید تنقید کی۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن عوام کے حق…

اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اور رہیں گے : فواد چودھری

اسلام آباد : وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری نے کہا ہے کہ اتحادی حکومت کا حصہ ہیں اور رہیں گے۔ اتحادیوں کی سپورٹ بھی اسی سرپرائز کا حصہ ہے جس کا ذکر وزیراعظم نے کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چودھری کا کہنا…

سپریم کورٹ نے صوبائی حکومتوں کو صدارتی ریفرنس پر نوٹس جاری کر دیئے

اسلام آباد : آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا 5 رکنی بنچ صدارتی ریفرنس کی سماعت کر رہا ہے۔ عدالت نے تمام صوبوں کے ایڈووکیٹ جنرلز کو نوٹس جاری کر دیئے۔ منحرف ارکان تاحیات نااہل ہونگے یا دوبارہ…

وزیراعظم کی کاوشیں رنگ لے لائیں، بیروزگاری کی شرح میں واضح کمی ہو گئی : حسان خاور

لاہور : معاون خصوصی وزیراعلی پنجاب حسان خاور نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی کاوشیں رنگ لے لائیں، پاکستان میں بے روزگاری کی شرح میں واضح کمی ہوگئی، رپورٹ نے ملکی معاشی استحکام کی نشاندہی کردی۔ حسان خاور نے اپنے بیان میں کہا کہ کراچی…

نوجوانوں کو ورغلا کر بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کی جارہی ہیں : قدوس بزنجو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو نے کہاہے کہ دشمن نوجوانوں کو ورغلا کر بلوچستان کی ترقی میں رکاوٹیں پیدا کرنے کی کوشش کررہاہے لیکن ہم دستیاب وسائل کو بروئے کار لاتے ہوئے دشمنوں کے عزائم کوناکام بناکر عوام کی خوشحالی اور فلاح و…

حکمرانوں کو تحریک عدم اعتماد کے بعد ریکوڈک معاہدے کا اختیار نہیں : ہاشم نوتیزئی

اسلام آباد ، کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے ممبر رکن و ایم این اے حاجی ہاشم نوتیزئی نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کو تحریک عدم اعتماد کے بعد ریکوڈک معاہدے کا اختیار حاصل نہیں یہ معاہدہ غیر آئینی اور اس کی کوئی…

سریاب روڈ کی توسیع کے منصوبے کو جلد مکمل کیا جائے : ملک نصیر شاہوانی

کوئٹہ : بلوچستان نیشنل پارٹی کے بلوچستان اسمبلی میں پارلیمانی لیڈر ملک نصیر احمد شاہوانی نے کہا ہے کہ حکومت سریاب اور سبزل روڈ منصوبے کو فوری طور پر مکمل کرنے کے لئے فنڈز کا اجراءکرکے 2000 سے زائد متاثرہ دکانداروں اور متاثرین کو فوری طور پر…