Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مخالفین جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں 20 لاکھ لوگوں کا سمندر اسلام آباد آئے گا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مخالفین جتنی مرضی کوشش کرلیں، جتنے مرضی کنٹینر کھڑے کرلیں 20 لاکھ لوگوں کا سمندر اسلام آباد آئے گا۔ ایبٹ آباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے سابق وزیر…

ایم کیو ایم رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے ایم کیو ایم کی رہنما نسرین جلیل کو گورنر سندھ بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی جانب سے نسرین جلیل کو گورنر سندھ تعینات کرنے کی سمری صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو بھیج دی گئی ہے۔ ایم کیو ایم…

بلوچستان کے علاقے آڑنجی میں زلزلہ سے متاثرہ گھرانوں کے حالا ت

کوئٹہ(آن لائن)بلوچستان کے علاقے آڑنجی میں زلزلہ: کچے گھروں میں رہنے والے اس زلزلے سے بے گھر ہوگئے زلزلے سے ہمارے گھر رہنے کے قابل تو نہیں رہے لیکن اس وقت ہمیں سب سے زیادہ مشکل پانی کے حصول کے حوالے سے ہے کیونکہ زلزلے سے پانی کے ذرائع بند ہو…

بلدیاتی انتخابات کی شفافیت کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائیں گے ، ترجمان حکومت بلوچستان

کوئٹہ(آن لائن)تر جمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت بلدیاتی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کو آزادانہ، منصفانہ غیرجانبدارانہ، طریقے سے انتخابات کرانے کے لیے تمام دستیاب وسائل فراہم کرے گی 34اضلاع میں سے…

عوام کو عمران کی جھوٹی باتوں پر اب اعتماد نہیں ہے ، سردار محمد یعقوب خان ناصر

لورالائی( این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ (ن )کے مرکزی سینئر نا ئب صد سابق وفاقی وزیر ریلوے سردار محمد یعقوب خان ناصر نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے کہا کہ میری حکومت بیرونی سازش کے زریعے ختم کرائی گئی جبکہ اسکا کوئی ثبوت بھی دینے کو تیار…

ملکی سالمیت کے خاطر اور معاشی بحران پر قابو پانے کے لئے جدوجہد جاری ہے‘مولانا عبدالواسع

کوئٹہ:جمعیت علماءاسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس شوری کا اجلاس صوبائی امیر و وفاقی وزیر ہاو¿سنگ اینڈ ورکس مولانا عبدالواسع کے زیر صدارت صوبائی دفتر میں ہوا اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے اور 29 مئی کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے تیاریوں اور…

معاشی بحران؛ سری لنکن وزیر اعظم کو ’دورے‘ پرمظاہرین کے ہاتھوں ہزیمت کا سامنا

سری لنکا کے وزیر اعظم کو اس وقت سخت ہزیمت کا سامنا کرنا پڑا جب بدترین معاشی بدحالی کےخلاف مظاہرین نے ان پر آوازیں کسی اور انہیں غیرمعمولی تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے حکمراں خاندان سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کیا۔  الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق…

جدہ میں کرونا وائرس کے کیسز میں اضافہ

سعودی حکومت کی جانب سے اس بات کی تصدیق کی گئی ہے کہ ملک بھر میں کرونا کے نئے مریض بڑھنے لگے ہیں، جب کہ جدہ میں سب سے زیادہ کیسز رپورٹ کیے گئے۔ سعودی عرب میں ہفتہ 7 مئی کو کرونا کے نئے کیسز میں اضافہ ہوا ہے جدہ میں سب سے زیادہ کیسز سامنے…

طالبان مخالف فورسز کا وادی پنجشیر کے 3 اضلاع پر قبضے کا دعویٰ

طالبان مخالف کمانڈر احمد شاہ مسعود کے صاحبزادے کی زیر قیادت افغانستان کی قومی مزاحمتی فرنٹ (این آر ایف) نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے تین شمالی اضلاع طالبان سے واپس لیتے ہوئے اس پر قبضہ حاصل کرلیا ہے۔ ڈان اخبار میں شائع غیر ملکی خبر رساں…

سعودی بادشاہ طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل

سعوی عرب کے بادشاہ سلمان بن عبدالعزیز کو طبی معائنے کے لیے بحیرہ احمر کے شہر جدہ ہسپتال میں داخل کرادیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسیوں ’اے ایف پی‘ اور ’رائٹرز‘ نے ’سعودی پریس ایجنسی‘ کے حوالے سے کہا کہ شاہی محل سے جاری بیان میں شاہ…