Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

پاکستان میں مقامی فلموں کے لیے خطرہ بننے والی فلم ’ڈاکٹر اسٹرینج‘ کیا ہے؟

پاکستانی فلم پروڈیوسرز نے 8 مئی کو ایک پریس کانفرنس میں انکشاف کیا کہ ملک بھر کے سینما مالکان مقامی فلموں کے بجائے ہولی وڈ سائنس فکشن فلم کو ترجیح دے رہے ہیں۔ پروڈیوسرز نے آرٹس کونسل کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے دعویٰ کیا کہ ملک بھر…

اداکارہ نیلم منیر نے منگنی کی خبروں پر خاموشی توڑ دی

معروف اداکارہ نیلم منیر نے سوشل میڈیا پر پھیلی ہوئی منگنی کی خبروں کو من گھڑت قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق نیلم کے حوالے سے افواہیں ہیں کہ انہوں نے منگنی کرلی ہے جس پر اداکارہ نے اپنے حالیہ انٹرویو میں اس خبر کی تردید کی اور کہا ایسا…

سری لنکا میں معاشی بحران، وزیراعظم راجا پکشے مستعفی

سری لنکا میں معاشی بحران کے خلاف ہونے والے بڑے عوامی مظاہروں کے دوران ملک کے وزیراعظم مہندا راجا پکشے نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ 76 سالہ راجا پکشے نے اپنا استعفی صدر گوتابایا راجا پکشے کو بھجوا دیا ہے جو ان کے بھائی ہیں۔ سری…

امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل کا بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر

واشنگٹن : امریکی سینیٹ میں اسقاط حمل حقوق پر ووٹنگ بدھ کو متوقع ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سینیٹ میں اسقاط حمل سے متعلق بل منظور ہونے کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ سینیٹ میں اکثریتی رہنما چک شومر کا کہنا ہے کہ ری پبلکنز بل کو روکنےکی…

65 برس سے زائد عمر کے افراد حج کے اہل نہیں ہونگے : سعودی وزارت حج

ریاض : سعودی وزارت حج و عمرہ نے رواں سال حج کے لیے نئے قواعد و ضوابط جاری کردیے۔ وزارت حج و عمرہ سے جاری بیان کے مطابق صرف حج ویزہ پر گئے ہوئے غیر ملکیوں کو سنتِ ابراہیمی ادا کرنے کی اجازت ہوگی، وزٹ ویزہ یا ٹوور ویزہ حج کے لیے کارآمد…

اٹلی میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد ، ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد کی شرکت

روم : اٹلی کے شہر بریشیا میں خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا جس میں ووٹنگ کے لیے ہزاروں افراد نے شرکت کی۔ سکھ رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بھارت اقلیتوں کے لیے ایک غیر محفوظ ملک ہے، خالصتان کے حصول کے لیے آخری دم تک لڑیں گے، بھارت سکھوں سے…

تاج محل میں دیوتاؤں کی مورتیاں ہیں، بی جے پی کا مضحکہ خیز دعویٰ

آگرہ: انتہاپسند بھارتیہ جنتا پارٹی نے مغلیہ دور کی نشانی کو بھی نفرت کی بھینٹ چڑھانا شروع کردیا، بی جے پی رہنما نے تاج محل میں ہندو دیوتاؤں کی مورتیاں تلاش کرنے کیلئے پٹیشن دائر کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے شہر…

مسلح افواج کو سیاسی گفتگو میں گھسیٹنے کی کوشش کی جا رہی ہے، آئی ایس پی آر

آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ ملک کے بہترین مفاد میں مسلح افواج کو سیاسی گفتگو سے دور رکھا جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ملک میں جاری سیاسی گفتگو میں دانستہ طور پر پاکستان کی مسلح افواج اور…

لوگوں کی نجی زندگی میں مسائل پیداکرنیوالوں کیخلاف کریک ڈاؤن کرینگے، وفاقی وزیرداخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ کا کہنا ہےکہ لوگوں کی نجی زندگی میں ایشوپیداکرنے والوں کےخلاف کریک ڈاؤن کریں گے، سائبر کرائم ونگ کی کیپیسٹی کے مسائل ہیں،اس پرکام کر رہے ہیں۔ لاہور میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں وفاقی وزیر داخلہ رانا…

عمران نیازی کے سی پیک منصوبوں کے فرانزک آڈٹ سے چین سخت ناراض ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عمران نیازی نے سی پیک کا برا حال کیا ہے، عمران خان نے سی پیک منصوبوں کا فرانزک آڈٹ کروایا جس سے چینی دوست سخت ناراض ہیں۔  وزیراعظم شہبازشریف سے سی پی این ای کے عہدیداروں نے ملاقات کی، سی پی این ای کے…