Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فرح گوگی نے 57 ارب روپے کا غبن کیسے کیا؟ رانا ثناء اللہ اہم حقائق سامنے لے آئے

لاہور : عمران خان کی اہلیہ بشری ٰ بی بی کی دوست فرح گوگی نے صرف ایک کیس میں ہی 57 ارب روپےکا غبن کیسے کیا؟ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ اہم حقائق سامنے لے آئے۔ رانا ثناءاللہ نے کہا کہ فرح گوگی ، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلا ف اربوں…

بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والوں پر بدترین تشدد

بھارت میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی کیخلاف احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرپولیس نے بدترین تشدد کیا۔ بھارتی شہرکان پور میں نبی کریم ﷺ کی شان اقدس میں گستاخی  کیخلاف  احتجاج کرنے والے مسلمانوں پرانتہاپسند پولیس ٹوٹ پڑی۔ مسلمان نوجوانوں…

بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات : القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان

بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے اسلام مخالف گستاخانہ بیانات سامنے آنے کے بعد عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ نے بھارت کے بڑے شہروں میں خودکش حملوں کی دھمکی دی ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق القاعدہ نے بھارتی دارالحکومت…

مسجد نبویﷺ میں نعرے بازی کا واقعہ ، پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی

ریاض : سعودی عرب میں مسجد نبوی ﷺ میں پیش آنے والے نعرے بازی کے واقعے پر پاکستانی شہری کو سزا سنا دی گئی۔ سعودی عدالت نے پاکستانی شہری محمد طاہر کو تین سال قید کی سزا سناتے ہوئے دس ہزار ریال جرمانہ بھی عائد کیا۔ محمد طاہر پر الزام تھا…

امریکہ کا فوجی طیارہ کیلی فورنیا میں گرکرتباہ ، 4 اہلکار ہلاک

واشنگٹن : امریکی ریاست کیلی فورنیا کی امپیرئیل کاؤنٹی میں ملٹری طیارہ گر کر تباہ ہو گیا، حادثے میں 4 فوجی ہلاک ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایم وی ٹوئنٹی ٹو نامی طیارہ میکسیکو کی سرحد سے تیس میل دور گرا، ملٹری جہاز میں پانچ فوجی سوار…

ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا تو معاشی استحکام بھی نہیں آئے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے پری بجٹ کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب تک ملک میں سیاسی استحکام نہیں ہوگا معاشی استحکام نہیں آئے گا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر اعظم شہباز شریف نے پری بجٹ بزنس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا، انہوں نے کہا کہ معاشی…

ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے، احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اس سال ترقیاتی بجٹ میں بلوچستان کی سڑکوں اور انفرااسٹرکچر کو ترجیحی بنیادوں پر فنڈنگ دیں گے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال کا اسلام آباد میں نیوز بریفینگ میں کہنا تھا کہ…

مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کا پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق

حکومتی اتحادی مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی نے پنجاب اسمبلی کے ضمنی انتخابات مل کر لڑنے پر اتفاق کیا ہے۔ بلاول ہاؤس لاہور میں وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے پی پی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی ہے۔ دوران…

گستاخانہ بیان، حکومت بھارت سے کاروبار اور تعلقات ختم کرے، عمران خان

بھارت میں ہمارے نبی ﷺ کی شان میں گستاخی کی گئی لہذا حکومت بھارت سے کاروبار اور دوستی ختم کریں اور توہین رسالت (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) پر سخت ایکشن لیں۔ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے بنی گالہ میں وکلاء سے خطاب کرتے ہوئے ان…

عازمین حج کیلئے سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار

اسلام آباد : عازمینِ حج کیلئے سعود عرب کی جانب سے منظور شدہ کورونا ویکسین لازمی قرار دے دی گئی ہے۔ ترجمان مذہبی امور کے مطابق سعودی منظور شدہ کورونا ویکسین کی مکمل ڈوز کے بغیر سعودی عرب میں داخلہ منع ہو گا، تمام عازمینِ حج روانگی سے…