Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
برطانیہ میں پیٹرول کی قیمت 17 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
برطانیہ کے مختلف علاقوں میں پیٹرول کی قیمت میں غیر معمولی اضافہ کردیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کےمطابق برطانیہ کے مختلف علاقوں میں فی لیٹرپیٹرول کی قیمت 506روپے سے بھی زیادہ بڑھا دی گئی ہے جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 515 روپے سے بھی زیادہ ہوگئی…
امریکی ریاست میری لینڈ میں فائرنگ ، تین افراد ہلاک، ایک زخمی
واشنگٹن : امریکی ریاست میری لینڈ میں فیکٹری میں فائرنگ سے تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق حملہ آور نے فیکٹری میں موجود ملازمین پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں تین افراد موقع پر ہی مارے گئے، ایک شخص کو شدید…
اٹلی میں مسافر بردار ہیلی کاپٹر لاپتہ
اٹلی میں 7 مسافروں کو لے جانے والا ہیلی کاپٹر لاپتہ ہوگیا، مسافروں میں 4 ترکی شہری بھی شامل ہیں۔
ترک میڈیا کے مطابق اٹلی میں ایک نجی کمپنی کے ہیلی کاپٹر نے 4 ترکی شہریوں سمیت 7 مسافروں کو لیکر پرواز بھری تھی تاہم ہیلی کاپٹر منزل مقصود تک…
محمد ﷺ کی شان میں گستاخی، بھارتی مسلمان سراپا احتجاج بن گئے
نئی دہلی : بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے ترجمانوں کے ہتک آمیز بیانات کے خلاف بھارتی مسلمان سراپا احتجاج بن گئے، ملک بھر میں مظاہرے پھوٹ پڑے، پولیس کا تشدد بھی مسلمانوں کو سڑکوں پر آنے سے نہ روک سکا، مغربی بنگال، جھاڑکھنڈ…
امریکا اور چین کے وزرائے دفاع کی ملاقات؛ مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق
سنگاپور میں جاری شنگریلا ڈائیلاگ سیکیورٹی سمٹ کے دوران امریکا اور چین کے وزرائے دفاع نے سائیڈ لائن پر ملاقات کی اور مسائل کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سنگاپور میں 10 سے 12 جون تک شنگریلا…
ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے
رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین طبیعت خرابی کے سبب انتقال کرگئے۔
معروف ٹی وی میزبان اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے، وہ اپنے گھر میں مردہ پائے گئے۔
اطلاعات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا…
منی لانڈرنگ کیس کا اہم ترین گواہ مقصود چپڑاسی چل بسا
وزیراعظم شہباز شریف اور ان کے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے کے اہم فرد مقصود چپڑاسی حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔
وزیراعظم شہباز شریف اور انکے اہلخانہ کے خلاف منی لانڈرنگ کیس مقدمے شامل مقصود چپڑاسی ان دنوں بیرون ملک مقیم…
بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے مل کر کام کرنا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لئے مل کر کام کرنا ہے، عوام کی مشکلات کو کم ہونا چاہیے۔
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں انہیں ملک میں بجلی کی تازہ ترین صورتحال پر بریفنگ دی گئی۔ وزارت توانائی کے حکام…
پاکستان کو فیٹف کی گرے لسٹ سے نکالنے کا قوی امکان
اسلام آباد : فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گرے لسٹ سے پاکستان کو نکالے جانے کا قوی امکان پیدا ہو گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق نے مغربی ممالک کی حمایت حاصل کرنے کیلئے اس مرتبہ بھرپور لابنگ کی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ پاکستان نے فیٹف کے…
بجٹ کا حجم 9500 ارب کے قریب ہو گا ، تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی
لاہور : اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 9500 ارب روپے کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔
حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان تجاویز پر آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم قابل ٹیکس آمدن…
