Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
سابق صدر پرویز مشرف کس بیماری میں مبتلا ہیں؟
سابق صدر و سابق آرمی چیف ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف کے حوالے سے 10 جون کو سوشل میڈیا پر غلط خبریں وائرل ہونے کے بعد ان کے اہل خانہ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی۔
سابق صدر کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری کردہ وضاحتی بیان میں واضح کیا گیا کہ انہیں…
بجٹ 2022-23، ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523 ارب روپے مختص
مالی سال 23-2022 کے لیے بجٹ میں ملکی دفاع کے لیے ایک ہزار 523 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مالی سال 23-2022 کے لیے 95 کھرب روپے کے حجم کا…
دیامربھاشا ، مہمند ، داسو سمیت دیگر آبی منصوبوں کیلئے 183 ارب روپے مختص
لاہور : حکومت کی طرف سے بڑے کثیر المقاصد ڈیموں کے لیے بجٹ میں 183 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔
بجٹ کی تقریر کے مطابق توانائی سے منسلک شعبہ آبی وسائل ہے، بڑے کثیر المقاصد ڈیموں خاص طور پر دیامربھاشا ڈیم، مہمند ڈیم، داسو ڈیم، نئی گاج…
ڈی سی کوئٹہ کا ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو بہادری اور جرات پر سرٹیفکیٹ اور نقد انعام
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ نے آتشزدگی کے شکار آئل ٹینکر کے ڈرائیور کو اپنی زندگی داو پر لگا کر آبادی سے دور لیجاتے ہوئے انسانی جانوں کو محفوظ بنانے پر ٹینکر ڈرائیور فیصل بلوچ کو ان کی انسانی خدمت کے اعتراف میں انسانی جانوں کے تحفظ…
ڈپٹی کمشنر کوئٹہ پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی عہدیداروں مذاکرات کامیاب
کوئٹہ : ڈپٹی کمشنر کوئٹہ شہک بلوچ، پرو وائس چانسلر بلوچستان یونیورسٹی اور دیگر فیکلٹی کے بلوچ اور پشتون طلباءتنظیموں کے عہدیداروں کےساتھ کامیاب مذاکرات ہو گئے ۔مذاکرات میں اہم فیصلے کئے گئے دونوں طلباءتنظیموں نے اس بات پر اتفاق کیا کہ یہ…
آتشزدگی کے شکار اضلاع میں لوگ اپنا ذریعہ معاش کھوچکے : مولانا عبدالواسع
اسلام آباد ، کوئٹہ : وفاقی وزیر برائے ہاؤسنگ اینڈ ورکس اور بلوچستان میں امدادی کارروائیوں کے لیے وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی مولانا عبدالواسع نے کہاہے کہ بلوچستان میں آتشزدگی کے شکار اضلاع میں قیمتی جانی نقصان کے ساتھ ساتھ چلغوزوں کے درخت بھی…
انسانی ترقی کی شرح میں صومالیہ بھی ہم سے آگے نکل گیا : ثناء بلوچ
کوئٹہ : بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں بی این پی کے رکن ثناء بلوچ نے پوائنٹ آف آرڈر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ پچھلے د س سے بارہ برسوں کے دوران این ایف سی ایوارڈ کے تحت صوبے کو اس کا پورا حصہ نہیں ملاانسانی ترقی کی شرح میں ہم سے صومالیہ بھی آگے…
وزیراعظم کا گوادر میں گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا فیصلہ
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے گھریلو صارفین کو سولر پینل فراہم کرنے کا اعلان کردیا۔
وزیراعظم شہباز شریف نے گوادر کے دورے کے دوران گھریلو صارفین کو سولر پینلز کی فراہم کرنے کا اعلان کیا، انہوں نے کہا کہ سولر پینلز وفاقی حکومت کا گوادر کے…
عامر لیاقت سے تنسیخ نکاح کیلئےعدالت جانے والی دانیہ ملک کا عدت میں بیٹھنے کا اعلان
ایک روز قبل انتقال کر جانے والے اسکالر و ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین سے تنسیخ نکاح کے لیے عدالت سے رجوع کرنے والی ان کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے عدت میں بیٹھنے ک اعلان کردیا۔
دانیہ ملک اور عامر لیاقت حسین نے فروری 2022 میں شادی کی تھی مگر…
فلم کو صنعت کا درجہ دے دیا گیا ہے، مفتاح اسماعیل
حکومت نے مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں فلم کو صنعت کا درجہ دیتے ہوئے فلم سازوں کے لیے ٹیکس میں چھوٹ دینے کا اعلان کیا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مالی سال 23-2022 کا 9 ہزار…
