Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پیپلز پارٹی کے سینیٹر ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے
کراچی : پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سینیٹر ڈاکٹر سکندر علی میندھرو امریکا میں انتقال کر گئے۔
سندھ حکومت نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق کر دی، ذرائع نے بتانا ہے کہ ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے عرضے میں مبتلا تھے اور…
سپیکر کا وزیراعظم کی درخواست پر قومی اسمبلی میں ناموس رسالت پر بحث کرانے کا فیصلہ
اسلام آباد : سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے وزیراعظم شہباز شریف کی درخواست پر ناموس رسالت (ص) کے معاملے پر پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں بحث کرانے کا فیصلہ کر لیا۔
سپیکر راجہ پرویز اشرف نے پیر کے روز قومی اسمبلی اجلاس میں ایک گھنٹہ…
آئی ایم ایف ہم سے ناخوش ، مشکل فیصلوں کے سوا کوئی آپشن نہیں : مفتاح اسماعیل
اسلام آباد : وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت مشکلات کا شکار ہے، یہی وجہ ہے کہ ہم نے مشکل وقت میں بجٹ دیا ہے، آئی ایم ایف ہم سے خوش نہیں، مزید مشکل فیصلے کرنا ہونگے۔
اسلام آباد میں وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب،…
صوبے کے تعلیم کے حوالے سے کسی بھی طور پر کمپرومائز نہیں کیا جائے گا : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ تعلیم ہر معاشرے کیلئے انتہائی اہم جز ہے اور صوبائی حکومت تعلیم کے حوالے سے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ صوبائی حکومت صوبے کے بچوں کیساتھ ساتھ بچیوں کی تعلیم پر…
قدوس بزنجو کی ناقص کارکردگی کے باعث بلوچستان مسائل سے دوچار ہے : جام کمال
اوتھل : سابق وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہاہے کہ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر قدوس بزنجو کی کارکردگی زیروہے اور صوبہ دن بدن پیچھے چلاجارہاہے اسی وجہ سے ہم نے اس کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کرنے کی کوشش کی لیکن وہ کامیاب نہ ہوسکی موجودہ…
ہسپتالوں میں غریب مریضوں کی علاج اور ادویات کی دستیابی کو ہر صورت یقینی بنایا جارہا ہے : فرح عظیم…
کوئٹہ : ترجمان بلوچستان محترمہ فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ صوبائی حکومت دور دراز علاقوں میں عوام کی صحت سے متعلق سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔ہسپتالوں میں غریب مریضوں کی علاج و معالجے اور ادویات کی دستیابی کو ہر صورت…
گستاخانہ ریمارکس کیخلاف بھارت میں پرتشدد مظاہرے پھوٹ پڑے ، 2 افراد ہلاک
جھارکھنڈ : بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کے رہنماؤں کی جانب سے گستاخانہ بیانات کے خلاف بھارت کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہرے پھوٹ پڑے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست جھارکھنڈ کے شہر رانچی میں پرتشدد مظاہروں کے دوران پولیس کی جانب…
چین نے تائیوان کو جنگ چھیڑنے کی دھمکی دیدی
چین نے اپنے پرانے حریف ملک تائیوان کو کھلے عام دھمکی دیدی۔ چینی وزیر دفاع نے خبردار کیا ہے کہ چین تائیوان کے خلاف جنگ چھیڑنے سے دریغ نہیں کرے گا۔
چین نے کہا ہے کہ اگر تائیوان آزادی کا اعلان کرتا ہے تو چین “جنگ شروع کرنے سے نہیں ہچکچائے…
مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کیا جارہا ہے
اسلام آباد : اسپیکر راجہ پرویز اشرف کی زیرصدارت قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس شروع ہوگیا جس میں وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل مالی سال 23-2022 کا وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔
وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی بجٹ تقریر کا مسودہ جیو نیوز نے حاصل کر لیا۔…
بجٹ میں امیروں سے قربانی مانگی اور کمزور کو آسانی دی گئی ہے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے بجٹ 23-2022 کو پاکستان کی معاشی بہتری کی طرف ٹھوس قدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ مشکل فیصلے پاکستان کو مشکلات سے نکالنے کے لیے کیے ہیں، بجٹ میں صاحب استطاعت سے قربانی مانگی گئی ہے اور کمزور طبقات کو آسانی دی گئی ہے۔…
