Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ہمارے ترقیاتی منصوبوں کو اپنی کارکردگی سے منسوب کرنا خدمت نہیں : جام کمال
لسبیلہ : سابق وزیراعلیٰ جام کمال خان نے کہا ہے کہ ضلع بنے بغیر حب ترقی نہیں کر سکتا بھوتانی پہلے 9مرتبہ حلقے سے منتخب ہونے کی کارکردگی دکھائیں ہمارے ترقیاتی منصوبوں کو اپنی کارکردگی سے منسوب کرنا خدمت نہیں ،ڈیمرصرف دریجی میں بنے حب ساکران…
بلوچستان میں پری مون سون بارشوں نے تباہی مچادی ، سیلابی بند ریلوں میں بہہ گئے
کوہلو : بلوچستان کے مشرقی اضلاع ہرنائی،کوہلو، دکی، بارکھان، موسیٰ خیل اور سرحدی پہاڑی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔
ہرنائی میں دو مقامات پر رابطہ پل اور دیہی علاقوں میں سیلابی بند ریلوں میں بہہ گئے…
ایرانی ’حملوں‘ کا خدشہ؛ اسرائیل کی اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت
ایران کی طرف سے بڑے پیمانے پر اسرائیلی شہریوں کو نشانہ بنائے جانے کا خدشے پر اسرائیل نے فوری طور پر اپنے شہریوں کو ترکی چھوڑنے کی ہدایت کردی ہے۔
وزیر خارجہ یائر لیپڈ کا کہنا ہے کے خفیہ اطلاعات کے مطابق استنبول میں موجود ایرانیوں کی بڑی…
روس نے رعایتی نرخوں پر پیٹرول کی برآمدات سے 93 ارب ڈالر کمائے
روس نے یوکرین سے جنگ کے پہلے 100 دنوں میں ایندھن کی برآمدات سے 93 بلین ڈالر کمائے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی برآمدات پر نظر رکھنے والے ادارے کی تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ امریکی پابندیوں کے…
جان سینا نے قوت گویائی سے محروم یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی
معروف ریسلر اور اداکار جان سینا نے یوکرینی پناہ گزین نوجوان کی خواہش پوری کردی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق جان سینا نے اپنے ایک خاص مداح کے خواب کو اس وقت پورا کیا جب انہوں نے ڈاؤن سنڈروم کے شکار یوکرین کے جنگی پناہ گزین نوجوان سے…
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کا ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور
ویانا : بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی نے ایران پر مذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زوردے دیا۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی جوہری توانائی ایجنسی کی جانب سے ایران پرمذاکرات دوبارہ شروع کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مذاکرات شروع…
عراق میں سیاسی بحران : مقتدیٰ الصدرکے حامی 73 ارکان پارلیمنٹ مستعفی
بغداد : عراق میں سیاسی بحران سنگین ہو گیا، مقبول عوامی رہنما مقتدیٰ الصدر کے حمایت یافتہ 73ارکان پارلیمنٹ سے مستعفی ہوگئے۔
عراق کی پارلیمنٹ اکتوبر 2021 میں عام انتخابات کے بعد سے ہنگامہ آرائی کا شکار ہے، پارلیمانی سپیکر نے 73 عراقی…
آقا کریم ﷺکی حرمت کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہیں : وزیراعظم
اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ آقا کریم ﷺکی حرمت کے لیے قربانی دینے کو تیار ہیں۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نے شہباز نے سپیکر قومی اسمبلی سے پیر کو قومی اسمبلی اجلاس میں ناموس رسالت ﷺ پر بحث کرانے کی درخواست کردی۔…
منی لانڈرنگ کیس : شہباز شریف اور حمزہ کی ضمانت میں توسیع
لاہور : عدالت نے منی لانڈرنگ کیس میں وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز سمیت دیگر شریک ملزمان کی ضمانت میں توسیع کی درخواست منظور کر لی۔
شہباز شریف اور حمزہ شہباز سمیت دیگر ملزمان کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت…
بجلی کا شارٹ فال تاحال 5 ہزار میگا واٹ سے زائد ، 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ
اسلام آباد : بجلی کا شارٹ فال تاحال 5 ہزار میگا واٹ سے زیادہ ہے اور ملک کے مختلف علاقوں میں 12 گھنٹے لوڈشیڈنگ کی جارہی ہے۔
ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال اب بھی 5 ہزار 629 میگا واٹ ہے، بجلی کی مجموعی پیداوار 22…
