Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
جرمن وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت ، بلاول بھٹو قرنطینہ میں چلے گئے
اسلام آباد : جرمنی کی وزیرخارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ میں چلے گئے۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری قرنطینہ کے دوران اپنی رہائش گاہ سے سرکاری و سیاسی…
حکمرانوں گھر جانے کی تیاری اور انتخابات کا اعلان کریں : پرویز الٰہی
لاہور : سپیکر پنجاب اسمبلی اور پاکستان مسلم لیگ ق کے رہنما چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ حکمران عوامی مسائل پر ڈلیور کرنے کی صلاحیت ہی نہیں رکھتے۔ حکمرانوں گھر جانے کی تیاری کریں اور انتخابات کا اعلان کیا جائے۔
سپیکر پنجاب اسمبلی…
گلوکارہ شکیرا اور ان کے شوہر کے درمیان علیحدگی
میوزک کے اعلیٰ ترین ایوارڈ گریمی، بل بورڈز اور ایم ٹی وی ایوارڈز جیتنے والی کولمبین گلوکارہ 45 سالہ شکیرا اور ان کے شوہر ہسپانوی فٹ بالر 35 سالہ جیرارڈ پیک نے علیحدگی کی تصدیق کردی۔
دونوں کی پبلک ریلیشن (پی آر) ایجنسیز کی جانب سے جاری کردہ…
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی
فیفا فٹبال ورلڈ کپ کی ٹرافی پاکستان پہنچ گئی،فرانس کے سابق ورلڈ چیمپئن کرسچن کریمبیو ٹرافی کو لے کر پاکستان پہنچے ہیں، پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کی ہاجرہ خان نے لاہور میں ٹرافی کا استقبال کیا۔
ٹرافی ایک دن پاکستان میں رہے گی اور اس دوران…
ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل
کوئٹہ : بلوچستان میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، حکومت اور اتحادیوں نے فیصلے کی منظوری دے دی۔
حکومتی ذرائع کے مطابق مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر…
بھارت کی جانب سے محسن انسانیتؐ کی شان میں گستاخی قابل مذمت ہے : ضیاء لانگو
کوئٹہ : صوبائی مشیر داخلہ بلوچستان میر ضیاء لانگو نے بی جے پی کے رہنما کی جانب سے محسن انسانیتؐ، سرور کونین رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی پر بھر پور الفاظ میں مذمت کی ہے۔ مشیر داخلہ میر ضیاء لانگو نے…
نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران دودہشت گرد ہلاک
شمالی وزیرستان اور بلوچستان میں آپریشن کےدوران4 دہشتگرد مارے گئے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق شمالی وزیرستان کےعلاقے حسن خیل میں خفیہ اطلاعات پر آپریشن کےدوران2 دہشتگرد مارے گئے۔ مارے گئے…
بلوچستان گندم کی ترسیل پر3ماہ سے پابندی ، آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا
کوئٹہ : بلوچستان میں گندم پر عائد پابندی کی وجہ سے آٹے کا بحران شدت اختیار کرگیا جبکہ سینکڑوں فلور ملز بند ہونے کے دہانے پر پہنچ گئے، مختلف اضلاع میں عوام آٹے کی100کلوگرام 8ہزار سے 10ہزار جبکہ 50 کلو گرام 4ہزار سے ساڑھے 4ہزار روپے تک…
بھارت میں پیغمبرؐ کی توہین سے مسلمانوں کے احساسات مجروح ہوئے : فرح عظیم شاہ
کوئٹہ : ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے بی جے پی کی طرف سے پیغمبرؐ کیخلاف توہین آمیز تبصرے پر سختی سے مذمت کرتے ہوئے دنیا سے نوٹس لینے اور بھارت کی سرزنش کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا مودی کی قیادت میں بھارت مذہبی آزادیوں کو پامال…
گستاخانہ بیان : بھارتی پولیس نے بی جے پی ترجمان کو طلب کرلیا
بھارت کی حکمران جماعت بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کو پیغمبر اسلام سے متعلق گستاخانہ بیان پر پولیس نے طلب کرلیا۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس حکام نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کے خلاف مقامی پولیس اسٹیشن…
