Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

یوکرین میں روسی جنرل کی ہلاکت کی تصدیق

یوکرین میں روس نواز علیحدگی پسندوں نے جنگ کے دوران ایک روسی جنرل کی ہلاکت کی تصدیق کردی ہے۔  ڈونیٹسک میں علیحدگی پسند گروپ کے سربراہ ڈینس پشیلین کے آج تحریر کردہ ٹیلی گرام کے مطابق ’’آج ہم جنرل رومان کوٹزوف کو الوداع کررہے ہیں‘‘ ان کے…

اشرف غنی فرار ہوتے ہوئے کتنی رقم ساتھ لے گئے تھے؟ امریکا نے بتادیا

طالبان کے اقتدار سنبھالنے پر کسی کو بتائے بغیر ملک سے فرار ہونے والے سابق صدر اشرف غنی پر 16 کروڑ اور 80 لاکھ ڈالر بریف کیس میں بھر کر لے جانے کا الزام تھا تاہم اب ایک رپورٹ میں اصل رقم کا انکشاف ہوگیا ہے۔  امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کے…

روس-یوکرین جنگ میں ہزاروں ڈالفنوں کی ہلاکت کا انکشاف

 بحیرہ اسود کا مطالعہ کرنے والے سائنس دانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ روس اور یوکرین کے درمیان جاری جنگ کے سبب اس خطے میں ہزاروں ڈالفن ہلاک ہوگئیں۔ ڈالفن کی ہلاکتوں نے سائنس دانوں کو جنگ کے خطے کی ماحولیات پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے تشویش میں…

گستاخانہ بیان دینے والی بی جے پی کی سابق ترجمان کی سیکیورٹی سخت کردی گئی

نبی کریم ﷺ کے بارے میں گستاخانہ بیان دینے والی بھارتیہ جنتا پارٹی کی معطل ترجمان نوپور شرما اور ان کے خاندان کو دہلی پولیس نے سخت سیکیورٹی فراہم کردی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکی…

پاکستان کے جوہری پروگرام پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کیا جائے، جنرل ندیم رضا

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے کہا ہے کہ پاکستان کے ایٹمی پروگرام کو تمام سیاسی جماعتوں اور پاکستانی عوام کی حمایت حاصل ہے اور اس پر غیر ضروری اور بے بنیاد تبصروں سے گریز کیا جانا چاہیے چیئرمین جوائنٹ…

حکومت نے ایک بار پھر قوم کو لوڈشیڈنگ میں کمی کا دلاسہ دیدیا

مسلم لیگ (ن) کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے دعویٰ کیا ہے کہ بجلی کے بحران پر قابو پانے کی کوششیں جاری ہیں اور کل (بروز منگل) سے لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم ہو کر محض ساڑھے تین گھنٹے پر آجائے گا۔  اسلام آباد میں دیگر لیگی رہنماؤں کے ہمراہ پریس…

انقلاب لانے والے ضمانتیں کروارہے ہیں : مریم نواز

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ دھرنا، جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان کی تاریخ میں کسی نے اسلام آباد کا جلاؤ، گھیراؤ نہیں کیا، انقلاب لانے والے آج کل اپنی ضمانتیں کروارہے ہیں۔ سوشل میڈیا ٹیم سے خطاب…

پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گر گئیں

لاہور : پاکستان مسلم لیگ ن کی دو اہم وکٹیں گر گئیں، لودھراں سے مسلم لیگ ن کے سابق ایم۔این۔اے پیر اقبال شاہ اور سابق ایم پی اے پیر عامر اقبال شاہ کی اپنے ساتھیوں سمیت پی ٹی ائی میں شمولیت، چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے پارٹی مفلر…

ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ آڈیو پر ریحام خان کا ردعمل

لاہور : چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے بزنس ٹائیکون ملک ریاض اور ان کی بیٹی کی مبینہ وائرل آڈیو  پر ردعمل دیا ہے۔ مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر  پر جاری بیان میں ریحام خان نے کہا کہ ‘اب بیوی کو ہیرا بھی نہیں ملے…

دنیا بھارتی ہندو توا کو روکے ، بلاول کی بی جے پی ترجمان کے بیان کی شدید مذمت

لاہور : وزیر خارجہ بلاول بھٹو  زرداری نے بھارت کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم ﷺکی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں بلاول بھٹو  زرداری کا کہنا تھا کہ ہم اپنے پیارے نبی…