Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان سے رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل کی ملاقات پانی کے مسئلے پر گفتگو

کوئٹہ : وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے رکن صوبائی اسمبلی قادر نائل اور ہزارہ ڈیمو کریٹک پارٹی کے وائس چیئرمین عزیزاللہ ہزارہ کی ملاقات۔ وزیراعلیٰ کو رکن صوبائی اسمبلی نے ہزارہ ٹاون کو پانی کی کمی کے درپیش مسئلہ سے آگاہ کیا ۔…

کوئٹہ سول اسپتال کے گائنی وارڈ میں خواتین مریضوں کو مشکلات کا سامنا

کوئٹہ : سنڈیمن سول ہسپتال کوئٹہ کے گائنی وارڈ میں ڈیلیوری کےلئے جانے والی خواتین کو مشکلات کا سامنا، کوئی پرسان حال نہیں وزیراعلیٰ بلوچستان کو اس کا فوری نوٹس لینا چاہیے۔ سول ہسپتال کے گائنی وارڈ میں خواتین کو زچگی کیلئے مشکلات کا سامنا،…

کوہلو ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت سڑک کی تعمیر میں کرپشن 16افراد کیخلاف نیب میں ریفرنس دائر

کوئٹہ : نیب بلوچستان نے وفاقی حکومت کے تعاون سے ضلع کوہلو میں جاری کوہلو ڈویلپمنٹ پیکج کے تحت سڑک کے دومنصوبوں میں 65ملین روپے کی کرپشن کا سراغ لگاتے ہوئے سابق ڈی سی کوہلو اورپروجیکٹ ڈائریکٹرکوہلو ڈویلپمنٹ پیکج اعجاز حیدر شاہ،محکمہ بی اینڈ…

کوئٹہ صوبائی کابینہ نے جوڈیشل کمپلیکس سریاب کی تعمیر کے منصوبے کی منظوری دیدی

کوئٹہ : صوبائی کا بینہ نے ریگولیشن مائینز اینڈ آئل فیلڈ اینڈ منرل ڈویلپمنٹ(حکومتی کنٹرول)ایکٹ 1948 ایکٹ میں ترمیم کی منظوری دےدی پیر کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں صوبائی کابینہ نے…

بی جے پی کی رسول اللہ کی شان میں گستاخی کی ناپاک جسارت کی گئی : حافظ حمد اللہ

کوئٹہ : پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی ترجمان و جمعیت علماءاسلام کے رہنماءمولانا حافظ حمداللہ نے بھارت میں رسول اکرم کی شان میں گستاخی پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ ترجمان بی جے پی کی رسول اللہ کی شان میں گستاخی کی ناپاک جسارت کی گئی…

وزیر اعلیٰ بلوچستان احمد وال ٹو خاران روڈ کی ازسر نو تعمیر کرائیں : عبدالکریم نوشیروانی

خاران :  بلوچستان عوامی پارٹی کے سینئر نائب صدر اور سابق صوبائی وزیر میر عبدالکریم نوشیروانی نے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو سے اپیل کی ہے کہ احمد وال ٹو خاران روڈ جوکہ ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہے کونئی پی ایس ڈی پی میں شامل کیا جائے تاکہ…

بھارت جنونیوں کواسلام کی توہین سے روکے، طالبان حکومت

افغانستان کی طالبان حکومت نے بھارت کی حکمران جماعت کی رہنما کی جانب سے نبی کریمﷺکی کی شان میں گستاخی کی شدید مذمت کی ہے۔ طالبان حکومت کے ترجمان اورنائب وزیراطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے بیان میں کہا کہ افغان حکومت بھارت کی حکمران جماعت بی جے…

امریکہ میں فائرنگ کے حالیہ واقعات ، چھ افراد ہلاک ، درجنوں‌زخمی

امریکہ کی ریاستوں پنسلوانیا اور ٹینیسی میں‌فائرنگ کے نتیجے میں کم سے کم 6افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہو ئے ہیں۔ برطانوی خبر رساں ایجنسی روئٹرز کے مطابق سنیچر کو فلاڈیلفیا کی مصروف ساؤتھ سٹریٹ، ریستورانوں اور بازار سے بھرے ہوئے علاقے میں…

بی جے پی ترجمان کا اسلام مخالف بیان ، مسلم دنیا میں غصہ

انڈیا کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے ترجمانوں کی جانب سے اسلام مخالف توہین آمیز بیانات دینے پر دنیا بھر کے مسلمان شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر ’بائیکاٹ انڈیا‘ کی مہم بھی چلائی جا رہی ہے۔ دوحہ میں…

جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان

امریکی صدر جوبائیڈن کی جانب سے ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کیے جانے کا امکان ہے۔ نومبر کے ضمنی الیکشن سر پر ہیں اور  امریکا میں تیل کی قیمت 250 روپے فی لیٹر کے برابر ہو چکی ہے، ایسے میں امریکا ایرانی تیل پر پابندیاں نرم کرنے کا سوچ سکتا ہے۔…