Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں : جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ کینیڈا میں اسلاموفوبیا کی کوئی گنجائش نہیں۔ کینیڈا کے وزیراعظم نے اونٹاریو میں گزشتہ برس حملے میں جاں بحق ہونے والے ایک ہی خاندان کے 4 مسلمان افراد کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کیا اور مرنے…

گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار تسلی بخش نہیں ہے، وزیراعظم

وزیر اعظم شہباز شریف نے گوادر میں ترقیاتی کاموں کی رفتار کو غیرتسلی بخش قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کئی سال گزرنے کے بعد بھی ہم ابھی تک گوادر ایئرپورٹ کو مکمل نہیں کر سکے اور گوادر کے عوام کو پینے کا پانی بھی دستیاب نہیں ہے۔ گوادر میں ایسٹ بے…

مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے، عمران خان

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھ پر غداری کا مقدمہ قائم کرکے راستے سے ہٹانے کی کوشش کی جارہی ہے تاکہ ن لیگ اور پیپلز پارٹی اپنی کرپشن چھپاسکیں۔ بونیر میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ زرداری اس ملک کی…

تحریک انصاف پنجاب کے صدرشفقت محمود نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور پنجاب کے صدر شفقت محمود نے ’بیماری‘ کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔  شفقت محمود نے کہا کہ بیماری کے باعث ذمہ داریاں جاری نہیں رکھ سکتا اور صحیتاب ہو کر پارٹی کے لیے کام جاری رکھوں گا۔  …

ملک بحرانوں سے نکلے گا مگر کچھ وقت لگے گا، مریم نواز

مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف عوامی ردعمل کی شدت کم کرنے کی کوشش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمیں عوام کو درپیش مسائل کا احساس اور ادراک ہے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ حکومت مشکل ترین…

چیئرمین نیب کی تقرری پر سوچ سمجھ کر اقدام کریں : چیف جسٹس کا اٹارنی جنرل کو مشورہ

اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کیس کی سماعت کے دوران اٹارنی جنرل کو مشورہ دیا کہ چیئرمین نیب کی تقرری سے متعلق احتیاط سے سوچ سمجھ کر اقدام کریں۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں ہائی…

عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش میں بے نقاب ہوگئے : شیری رحمان

اسلام آباد: وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان اداروں کو بلیک میل کرنے کی کوشش میں بے نقاب ہوگئے۔ دوسری جانب وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹکڑے کرنے کا اعلان کرنے والی ہر زبان ٹکڑے ٹکڑے ہو جائے گی۔…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں مجبوراًبڑھائیں ، غریب عوام کو مزید ریلیف دینگے : وزیراعظم

گوادر : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانے کے علاوہ ہمارے پاس آپشن نہیں تھا، مجبورا قیمتیں بڑھانا پڑی، غریب لوگوں کو ہم نے 2 ہزارروپے سبسڈی دی ہے، غریب عوام کو مزید ریلیف فراہم کریں گے۔ گوادر میں ایسٹ بے…

بلوچستان میں صاف پانی کی فراہمی، 900 واٹر فلٹریشن پلانٹ میں سے 200 سے زائد خراب

کوئٹہ : بلوچستان میں شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی کیلئے لگا ئے گئے 900 واٹر فلٹریشن پلانٹ میں سے 200سے زائد خراب پڑے ہوئے،محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کے پاس ان پلانٹس کی مرمت کے فنڈز ہی نہیں ہیں عوام صاف پانی کے حصول سے محروم ہیں۔ محکمہ پبلک…

میرے حلقے کو ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول نہیں : ملک نعیم بازئی

کوئٹہ : عوامی نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک نعیم بازئی نے بلوچستان اسمبلی اجلاس میں پوائنٹ آف آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن کی جانب سے حلقہ بندیوں میں میرے حلقے میں ردوبدل کرکے ہزارہ ٹاؤن میں ڈالنا کسی صورت قبول…