Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیرِ اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر عمران ملک کیخلاف سازش کرتا رہا، حافظ حمد اللّٰہ

وزیرِ اعظم ہاؤس میں بیٹھ کر عمران ملک کیخلاف سازش کرتا رہا، حافظ حمد اللّٰہ ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمد اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزیرِ اعظم ہاؤس میں وزیرِ اعظم کے منصب پر بیٹھ کر پاکستان اور ریاست کےخلاف سازشیں کرتا…

موسم چینج ہونے کی وجہ سے اس سال شمالی بلوچستان میں ریکارڈ توڑ برف باری ہو سکتی ہے

محکمہ موسمیات کے مطابق موسم چینج ہونے کی وجہ سے اس سال شمالی بلوچستان میں ریکارڈ توڑ برف باری ہو سکتی ہے ان علاقوں میں زیارت کان میترزی مسلم باغ لورالائی ژوب سنجاوی کوئٹہ قلعہ سیف اللہ قلعہ عبداللہ چمن توبہ کاکڑی توبہ اچکزئی تو سب لوگ…

انڈیا: غیر شادی شدہ خواتین کو بھی 24 ہفتوں میں اسقاط حمل کا حق

سپریم کورٹ آف انڈیا نے فیصلہ دیا ہے کہ تمام خواتین، چاہے ان کی ازدواجی حیثیت جو بھی ہو، کو حمل کے 24 ہفتوں تک اسقاط حمل کروانے کا بنیادی حق حاصل ہے، جس کے بعد سماجی کارکنان نے اسے سراہا ہے۔ بھارت کے اسقاط حمل کے قانون کے تحت اس سے قبل…

سیستان-بلوچستان: جھڑپوں میں پاسداران کا اہم کمانڈر ہلاک

ایران کے پاسداران انقلاب کے ایک سینیئر کمانڈر جمعہ کو حکومت مخالف جنگجوؤں کے ساتھ جھڑپوں میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ ایران کے سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق کمانڈر علی موسوی پاسداران انقلاب کے سیستان-بلوچستان صوبے میں اہم رہنما تھے۔ رپورٹ…

افغانستان؛ تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں جاں بحق طلبا کی تعداد 35 ہوگئی

 افغان دارالحکومت کے ایک تعلیمی ادارے پر خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے طلبا کی تعداد 35 ہوگئی جن میں اکثریت طالبات کی ہے جب کہ متعدد زخمی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق خودکش دھماکا افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہزارہ اکثریتی علاقے دشت…

سائنسدانوں نے سمندر کے نیچے “سمندر” دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے زمین کی سطح سے نیچے پانی کا ایک بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے جو زمین کے اوپر موجود پانی سے تین گناہ زیادہ ہے۔ جرمن محققین کے مطابق یہ ذخیرہ زمین کے نیجے موجود مینٹل سطح کے اوپر اور نیچے ’ٹرائزیشن زون‘ کے درمیان موجود ہے۔…

انڈونیشیا خوفناک زلزلے سے لرز اُٹھا، ہلاکتیں

انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں 5.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوئے جس میں 2 افراد ہلاک، 15 زخمی اور درجن سے زائد گھر تباہ ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے جزیرے سماترا میں زلزلے نے تباہی مچادی۔ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت…

سپریم کورٹ میں ججز کی فوری تعیناتی کی جائے، جسٹس قاضی فائز کا چیف جسٹس کو خط

سپریم کورٹ کے جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جوڈیشل کمیشن کا اجلاس بلانے کے لیے چیف جسٹس کو خط لکھ دیا جس میں عدالت عظمیٰ میں 50 ہزار زیر التوا مقدمات کی نشاندہی بھی کی گئی۔ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی جانب سے چیف جسٹس کو لکھے جانے والے خط میں کہا…

کوہلو کی دکان میں دھماکا، 2 افراد جاں بحق اور 20 زخمی

بلوچستان کے ضلع کوہلو میں دھماکے کے نتیجے ایک شخص جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے۔ ڈی ایچ کیو ہسپتال کوہلو کے ایم ایس اصغر مری نے کہا کہ کوہلو دھماکے میں ہمارے پاس 21 زخمیوں کو لایا گیا جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہوچکا ہے۔ انہوں نے کہا کہ دھماکے…

پی ٹی آئی کا ایون فیلڈ ریفرنس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہائی کورٹ سے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز کی بریت کے خلاف پاکستان تحریک انصاف سپریم کورٹ سے رجوع کرے گی۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس…