Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کترینہ کیف کی شخصیت میں شوبز میں انٹری کے بعد کیا تبدیلی آئی؟

بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف نے حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اپنی شخصیت کے بارے میں بات کی۔ کترینہ کیف نے بھارتی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ’شوبز انڈسٹری کا حصّہ ہونے کی وجہ سے ان کی زندگی عوام کی نظروں میں جیسی…

سلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام، دو دہشت گرد گرفتار

پولیس نے سلمان خان پر حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ انویسٹی گیشن پولیس کے مطابق کنیڈا میں مقیم بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے حملہ آور سمیت تین دہشت گردوں کو سلمان خان کو ختم کرنےکا ٹاسک دیا تھا۔…

سلمان خان کی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر وائرل ہوگیا

سلمان خان کی نئی فلم ’کسی کا بھائی، کسی کی جان‘ کا ٹریلر ریلیز ہوتے ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔ سلمان خان کی فلموں کا ان کے پرستاروں کو بے چینی سے انتظاررہتا ہے۔ بالی ووڈ کے دبنگ خان نے شائقین کا انتظار ختم کرتے ہوئے اپنی آنے والی فلم ’…

ٹک ٹاک نے پاکستانی صارفین کی ڈیڑھ کروڑ سے زائد ویڈیو ڈیلیٹ کردیں

 ٹک ٹاک کی جانب سے کمیونٹی گائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر سنہ 2022ء کی دوسری سہ ماہی کے دوران پاکستان صارفین کی ڈیڑھ کروڑ (15 ملین) سے زائد ویڈیوز حذف کیں گئیں. کراچی (بزنس رپورٹر) دنیا بھرمیں مختصر دورانیے کی ویڈیوز کے ممتاز پلیٹ فارم، ٹاک…

سال 2025 میں چاند پر پودے اُگانے کی کوشش کریں گے، سائنسدان

 آسٹریلوی سائنسدانوں نے خلائی مشن سے متعلق معلومات دیتے ہوئے بتایا ہے کہ سال 2025 تک چاند پر پودے اُگانے کی کوشش کریں گے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آسٹریلوی کوئنز لینڈ یونیورسٹی میں ماہر نباتیات بریٹ ویلیمز نے بتایا کہ…

گوگل کے ’پکسل 7‘ فون متعارف

انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اپنے ’پکسل 7‘ اور ’پکسل 7 پرو‘ فونز سمیت ایئرفونز اور واچز متعارف کرادیے۔ کمپنی نے  انہیں فوری طور پر امریکا، یورپ، ایشیا اور افریقہ کے متعدد ممالک میں آن لائن فروخت کے لیے پیش کردیا، تاہم زیادہ تر ممالک…

پی ٹی آئی کا بیانیہ جھوٹا ہے، یوسف رضا گیلانی

سابق وزیرِ اعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما یوسف رضا گیلانی کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا بیانیہ جھوٹا ہے۔ ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ پی ٹی آئی نے ریاست مخالف کام کیا، غداری کی،…

ن لیگ کا اہم اجلاس جاری، سائفر کے معاملے اور نواز شریف کی واپسی پر غور

مسلم لیگ (ن) کے صدر و وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم اجلاس جاری ہے جس میں سائفر کے معاملے اور نواز شریف کی وطن واپسی کے لیے آئینی و قانون امور پر بات کی گئی۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت…

سیلاب کی تباہ کاریاں؛ اقوام متحدہ سے مزید 60 کروڑ ڈالر امداد لینے کا فیصلہ

حکومت نے سیلاب زدگان کی بحالی اور تباہ کاریوں سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر کی امداد لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ حکومتی ذرائع کے مطابق وزارت اقتصادی امور اقوام متحدہ سے 60 کروڑ ڈالر امداد کے لیے درخواست کرے گی، اقوام…

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب

ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ کے جامع بلوچستان کےاحتجاجی طلبا سے مذاکرات کامیاب، وائس چانسلر جامع بلوچستان نے ملاقات مظاہرین کے جائز مطالبات فوری…