Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

این ڈی ایم اے استعداد کار بڑھانے میں صوبائی اداروں کی مدد کرے، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑکا…

:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ ملک میں قدرتی آفات کی پیش گوئی، ان سے نمٹنے اور ان کے اثرات کو کم کرنے کیلئے این ڈی ایم اے اور این ای او سی کے اقدامات قابل تحسین ہیں، این ڈی ایم اے صوبائی اداروں کے ساتھ تعاون سے ان کی استعداد…

پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بھائیوں کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا،…

:نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لئے پاکستان کے اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے کشمیری بہن بھائیوں کے حق خود ارادیت کے حصول تک ان کی سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا۔ جمعرات کو…

سی آئی اے حب پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا

:سی آئی اے حب پولیس نے بدنام زمانہ منشیات فروش گرفتار کرلیا، سی آئی اے حب پولیس انچارج ملک عبدالجبار رونجھو نے اپنے ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 1010 گرام شیشہ آئس اور 60 گرام کرسٹال 500 سو گرام چرس برآمد کرلی۔ منشیات فروشوں کے خلاف کریک…

خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراؤں کی پولیس میں تعیناتی اور تھانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا…

:خیبرپختونخوا میں پہلی بار خواجہ سراؤں کی پولیس میں تعیناتی اور تھانوں میں خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پشاور میں خواجہ سراء کمیونٹی کی مسائل کو حل کرنے لئے پہلا ٹرانس ڈیسک گلبہار پولیس اسٹیشن میں بنا دیا گیا جہاں تعلیم یافتہ…

ملتان امن و محبت کا درس دینے والوں کی سرزمین ہے،مولاناسیدعبدالخبیرآزاد

:چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا سید عبد الخبیر آزاد نے کہاہے کہ ملتان شہرِ اولیا ہے اورامن و محبت کا درس دینے والوں کی سرزمین ہے،ان خیالات کااظہارانہوں نے کمشنر ملتان انجینئر عامر خٹک سے ملاقات کے موقع پرکیا۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی…

شہر کے تمام خدمت مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا حکم، سی ٹی او لاہور

:آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے شہر کے تمام خدمت مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا حکم دیاہے۔ سی ٹی او لاہور مستنصر فیروز نے بدھ کو بتایاکہ آئی جی پنجاب کے حکم پر شہر کے تمام خدمت مراکز اب ہفتے کے 7دن 24گھنٹے کھلے رہیں گے، بغیر لائسنس…

ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کی زیر صدارت اجلاس ، جنرل الیکشن کے انتظامات کا جائزہ

:ڈپٹی کمشنر ،ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر قصور محمد ارشد بھٹی کے زیر صدارت جنرل الیکشن 2024کے انعقاد کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس گزشتہ روز ڈی سی کمیٹی روم میں منعقد ہوا جس میں ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر تنویر احمد خاں، الیکشن آفیسر علی…

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایم کیو ایم کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی والدہ کی وفات پرتعزیت کا اظہار کیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی اور ورثا کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے…

انتخابات کا شفاف اور قابل اعتبار طریقے سے انعقاد یقینی بنایا جائے گا، نگران وفاقی وزیر اطلاعات،…

:نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے لئے تمام ضروری وسائل اور تعاون فراہم کریں گے، انتخابات کا شفاف اور قابل اعتبار طریقے سے انعقاد یقینی بنایا جائے گا۔ یہ بات انہوں نے…

بابا گرو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی سالانہ تقریبات 25 نومبر کو شروع ہوں گی

:بابا گرو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی مناسبت سے سالانہ تقریبات 25 تا 27 نومبر کو ننکانہ صاحب میں شروع ہوں گی ، بابا گرو نانک دیو جی کے 554ویں جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے 3000 سکھ یاتری بھارت سے واہگہ بارڈر کے راستے 25 نومبر کو 10…