Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہار افسوس
:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 3 نومبر کو پسنی بلوچستان میں حملے کے شہداء کے لواحقین سے ٹیلی فون پر اظہار افسوس کیا۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے منگل کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے شہداء اور ان کے خاندانوں کے جذبہ ایثار پر انہیں سلام پیش…
نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان صوبائی کابینہ کا اجلاس
نگراں وزیر اعلیٰ میر علی مردان خان ڈومکی کی زیر صدارت بلوچستان صوبائی کابینہ کا چوتھا اجلاس منگل کو یہاں وزیر اعلیٰ سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ، اجلاس میں ٹیچنگ ہسپتال گوادر میں تھیلیسیمیا یونٹ کی سالانہ گرانٹ ایک ملین سے بڑھا کر دس ملین روپے…
بچے قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی ضمانت ہیں، صدر ڈاکٹر عارف علوی کا عالمی یوم اطفال…
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بچے کسی بھی قوم کا سب سے قیمتی سرمایہ اور اس کے مستقبل کی واحد ضمانت ہیں، پاکستان اپنے بچوں کی جانب اپنی ذمہ داریوں سے پوری طرح واقف ہے اور دستور ِ پاکستان اور اقوام ِمتحدہ کے بچوں کے حقوق کے کنونشن کے…
نگران وزیر داخلہ کی زیر صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے حوالے سے قائم وزرا کی کمیٹی کا اجلاس
:نگران وزیر داخلہ سرفراز احمد بگٹی کی زیر صدارت جبری لاپتہ افراد کے کیسز کے حوالے سے قائم وزرا کی کمیٹی کا اجلاس پیر کو یہاں منعقد ہوا ،جس میں اختر مینگل کمیشن کی رپورٹ کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں وزیر دفاع لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور…
صدر ڈاکٹر عارف علوی سے یونیسیف کے نامزد کردہ بچوں کے وفد کی ملاقات
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے یونیسیف کے نامزد کردہ بچوں کے وفد کی عالمی یوم ِ اطفال کے سلسلے میں ملاقات کی ۔بچوں کا وفد چاروں صوبوں ، گلگت بلتستان اور آزاد جموں و کشمیر کے بچوں کی نمائندگی کررہا تھا۔
ایوان صدر کے پریس ونگ کے مطابق وفد کی…
وزیراعظم نے وزارتوں،ڈویژنوں اوردفاتر کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر…
:وزیراعظم نے مختلف وزارتوں، ڈویژنوں اور دفاتر جن کے قلمدان وزیراعظم کے پاس بحیثیت انچارج وزیر ہیں، کے حوالے سے سینیٹ میں پارلیمانی کارروائی کے لئے وفاقی وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی کو نامزد کر دیا ہے۔
وزیراعظم آفس سے جاری نوٹیفیکیشن…
فوجی تنصیبات پر حملے کے ذمہ داروں کو نتائج بھگتنا ہوں گے، وزیراعظم
:نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث افراد کو سزا ضرور ملنی چاہیے، 9 مئی کے واقعات میں ملوث عناصر سے قانون کے مطابق نمٹا جارہاہے، دہشتگردی میں ملوث عناصر کی بیخ کنی ریاست کی ذمہ داری ہے،
افغانستان کی…
پاکستان امن پسند ملک ہے، خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کے لئے اپناکردار ادا کرتا رہے گا، نگراں…
:نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پاکستان امن پسند ملک ہے، خطے میں امن اور خوشحالی کے فروغ کے لئے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں مالدیپ کے وزیر برائے اسلامی امور ڈاکٹر…
نگران کابینہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے، انیق احمد
:نگران وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی انیق احمد نے کہا ہے کہ نگران وفاقی کابینہ ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کی صلاحیت رکھتی ہے،کابینہ ملک کو معاشی طور پر مضبوط بنانے کے لیے ہر ممکن کوششیں کر رہی ہے۔ان خیالات کا اظہار…
قلات سے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث وآصو گینگ کا سر براہ گرفتار
قلات پولیس کی بڑی کامیاب کاروائی ڈکیتی میں ملوث مفرور ملزم و آصو گینگ کا سر براہ گرفتار،پولیس نےچھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے ڈکیتی میں ملوث مفرور ملزم آصو گینگ کے سربراہ محمد آصف ولد محمد اسلم قوم نیچاری سکنہ دشت مغلزئی قلات کو گرفتار کر…
