Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

تربت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق

تربت میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے 3 افراد جاں بحق۔ پولیس کے مطابق سب تحصیل ہوشاپ میں سڑک کنارے نصب بم پھٹنے سے تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔پولیس کے مطابق گاڑی میں سول افراد سوار تھے جو دھماکہ کی زد میں آکر ہلاک ہوگئے، جن میں سے دو کی شناخت…

حب،کسٹم کا چھاپہ،گودام سے کروڑوں روپے مالیت کا غیر قانونی سامان برآمد

خضدار کسٹمز انفورسمنٹ کا حب شہر میں پیرکس روڈ سے متصل ایک رہائشی منصوبے میں واقع گوداموں پر چھاپہ بڑی مقدار میں اسمگل شدہ مال برآمد ضبط کئے گئے اسمگل سامان میں چھالیہ کتھا اور میٹھی چھالیہ شامل ہے برآمد مال کی مالیت کروڑوں روپے بتائی جاتی…

تربت ائیرپورٹ کو اپ گریڈ کردیا گیا، اب بڑے جہاز بھی لینڈ ہوسکیں گے

سول ایوی ایشن اتھارٹی (سی اے اے) نے تربت ائیرپورٹ کو اپ گریڈ کردیا جس کے بعد تربت ائیرپورٹ کو ائیروڈروم ریفرنس کیٹیگری 3C کردیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق اپ گریڈیشن کے بعد، اب تربت ائیرپورٹ پر اب بڑے جہاز ائیربس 320 اور بوئنگ 737 جہاز بھی…

نگراں وزیر داخلہ بلوچستان کی تربت واقعے کی مذمت

وزیر داخلہ بلوچستان میر زبیر جمالی نے تربت کے علاقہ بالگتر ہونے والی ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور معصوم اوربے گناہ جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ یہاں سے جاری ایک مذمتی پیغام میں نگران وزیر…

پیپلزپارٹی وعدے سے نہ پھرتی تو اب تک الیکشن ہوجاتے، فضل الرحمٰن

 لاہور: جمعیت علمائےا سلام ( ف ) کے سربراہ  مولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ عام انتخابات  فروی کے آخر تک  ہوں گے۔ سینیئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے  مولانا فضل  الرحمٰن نے کہا  کہ موجودہ صورتحال کے پیش نظر فوری الیکشن ناگزیر ہیں، ملک میں…

آئی ایم ایف 200 یونٹ والے بجلی صارفین کیلیے ریلیف پر رضامند، گیس مہنگی کرنے کا مطالبہ

 اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے 200 یونٹ والے بجلی صارفین کے لیے ریلیف دینے پر رضامندی ظاہر کی ہے۔ آئی ایم ایف نے 200 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کے بلوں کی 3 ماہانہ اقساط میں وصولی کی اجازت دیدی ہے تاہم…

بھوک کی وجہ سے خودکشی کا رحجان؛ پنجاب پولیس کو مدد کیلیے یومیہ 15 کالز موصول ہونے لگیں

 لاہور: ملک میں معاشی عدم استحکام اور غربت کے باعث خودکشی کے رحجان میں پریشان کن اضافہ ہوا ہے، پنجاب میں صوبائی پولیس کو حالیہ 16 روز میں غربت اور بھوک کے ہاتھوں مجبور 242 خاندانوں کی جانب سے مدد کے لیے 15 پر کال موصول ہوئی ہے۔   تفصیلات…

سرکاری ملازم کیخلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال بعد نہیں ہوسکتی، سپریم کورٹ

 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیصلہ دیا ہے کہ کسی بھی سرکاری ملازم کے خلاف محکمانہ کارروائی ریٹائرمنٹ کے دو سال کے اندر اندر ہی ہو سکتی ہے اس کے بعد نہیں۔  سپریم کورٹ نے پانچ صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا۔ تفصیلی فیصلہ جسٹس مسرت ہلالی نے…

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو جھٹکا، ایک دن میں 11 روپے کی بڑی کمی

 کراچی: اوپن مارکیٹ میں ڈالر کو مسلسل اُڑان کے بعد جھٹکا لگ گیا، آج ڈالر کی اوپن مارکیٹ قیمت میں مزید 11 روپے کی بڑی کمی ہوئی اور قیمت 312 روپے کی سطح پر آگئی۔ کرنسی کی غیرقانونی نقل وحمل پر پابندی، ایکسچینج کمپنیوں کی سخت مانیٹرنگ اور…

خیبرپختونخوا میں مزدور کی کم سے کم اجرت 32 ہزار روپے کرنے کی منظوری

 پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ نے صوبے میں مزدور کی کم سے کم اجرت 25 ہزار سے بڑھا کر 32 ہزار روپے مقرر کرنے کی منظوری دے دی۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت نگراں صوبائی کابینہ کا دسواں اجلاس ہوا، جس میں وزرا،…