Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل انتقال کرگئے

اسلام آباد: وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل علالت کے بعد وفات پا گئے۔  وفاقی سیکریٹری داخلہ عبداللہ خان سنبل کچھ عرصے سے علیل تھے، انہوں نے 20 اگست کو سیکریٹری داخلہ کا چارج سنبھالا تھا۔ ان کا انتقال لاہور میں ہوا، طبیعت زیادہ خراب…

ایف آئی اے کی کارروائی میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، 35 ہزار ڈالر برآمد

کراچی: ایف آئی اے اینٹی کرپشن کارپوریٹ کرائم اور کمرشل بینک سرکل نے شہر کے مختلف علاقوں میں چھاپہ مار کارروائیوں میں حوالہ ہنڈی میں ملوث 6 ملزمان کوگرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ڈی جی ایف آئی اے کی ہدایت پر کراچی میں حوالہ ہنڈی کے خلاف کریک…

کسی بھی علاقے کی ترقی وخوشحالی کیلئے امن بنیادی شرط ہے،گورنر حاجی غلام علی

گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے کہاہے کہ کسی بھی علاقے کی ترقی وخوشحالی کیلئے امن بنیادی شرط ہے۔ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے، قبائل کی اپنی شاندار تاریخ،روایات واقدارہیں،جنہوں نے ہرمشکل وقت میں ملک کا ساتھ دیا اورملک کے دفاع، امن واستحکام…

نصیر آباد : ریجنل محتسب اعلیٰ شاہنواز خان کنرانی سول ہسپتال کا دورہ کر رہے ہیں فوٹو ڈی جی نی آر

ریجنل محتسب اعلیٰ نصیرآباد ڈویژن شاہنواز خان کنرانی نے ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ کیا انہوں نے صفائی ستھرائی کے عمل پر اظہار برہمی کی دورے کے موقع پر انہوں نے سول ہسپتال کے مختلف شعبہ جات کا بھی جائزہ لیا ادویات کے فقدان پر مایوسی…

نصیر آباد : ایکسین پی ایک ہی حمد کاظم کوئی نئی بھائی کی پائپ لائن کا جائزہ لے رہے ہیں فوٹو ڈی جی پی…

ایکسین پبلک ہیلتھ انجینئرنگ نصیرآباد انجینئر محمد کاظم لونی نے کہا ہے کہ عوام کو صاف ستھرے پانی کی فراہمی کے لیے محکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ کا عملہ سرگرداں ہے مختلف محلوں میں نئی پائپ لائنیں بچھائی جا رہی ہیں تاکہ عرصہ دراز سے جن علاقوں…

نصیرآباد میں ماہی گیری کے شعبے کو مزید تقویت دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں

نصیرآباد میں ماہی گیری کے شعبے کو مزید تقویت دینے کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں مختلف دریای مچھلی کے بیج حاصل کرنے کے لیے بریڈنگ کروائی گئی ہے ڈمبرا موراکھی اور تھیلا سمیت دیگر مچھلیوں کے بیج کسانوں کو سرکاری نرخ ناموں کے مطابق فراہم کئے…

نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے میں ہمارا کوئی کردار نہیں، شاہ محمود قریشی

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری کے معاملے پر ہم سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی۔  سینٹر اسٹیج میں گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ نگراں وزیراعظم کی تقرری میں ہمارا…

کوئٹہ سے 8 من سے زائد چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام، دو ملزمان گرفتار

 کوئٹہ: انسداد منشیات (اینٹی نارکوٹکس) فورس نے کوئٹہ سے ساڑھے آٹھ من چرس سندھ اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ ترجمان اے این ایف کے مطابق منشیات کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، 5 کارروائیوں کے دوران…

بچیوں اور خواتین سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والا اوباش گرفتار

لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں سرعام گلی میں موجود بچی سے فحش حرکات اور ہراساں کرنے والے اوباش کو گرفتار کرلیا گیا۔ ویڈیو وائرل ہونے پر ایس پی سٹی کی ملزم کو فوری گرفتار کرنے کی ہدایت کی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزم اندرون لاہور کی…

نگران وزیراعظم کی نامزدگی پر تحریک انصاف کا ردعمل سامنے آگیا

 لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے سینیٹر انوار الحق کاکڑ کی نگراں وزیراعظم نامزدگی پر اپنا ردعمل جاری کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پی ٹی آئی پارلیمان کے اندر اور باہر ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت…