Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی میں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے روایتی جارحیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک اور نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کردیا۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق جنت نظیر وادی کے ضلع بارہ مولا کے ایک گاؤں میں بھارتی فوج نے داخلی اور خارجی راستوں کو…

اسرائیل کے حملے جاری رہے تو جنگ کرنےسے دریغ نہیں کرینگے: حماس

غزہ:  فلسطین اور اسرائیل کے درمیان ہونیوالی کشیدگی کے بعد حماس کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل کے حملے اور محاصرے جاری رہے تو وہ جنگ کرنے سے دریغ نہیں کریں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل اور حماس کے درمیان ایک ہفتے کے دوران کشیدگی…

حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا، نفیسہ شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما نفیسہ شاہ کا کہنا ہے کہ آٹا چینی، پٹرول بحران کے ذمہ داران کے خلاف اقدامات کی تفصیلات سامنے لائی جائیں، انہوں نے کہا کہ حکومت نے جان بوجھ کر جہانگیر ترین کو ملک سے فرار کروایا۔ نفیسہ شاہ نے اپنے ایک…

مریم نواز نے پتھر نیب کو نہیں، شہباز شریف کی سیاست کو مارے: شیخ رشید

راولپنڈی: شیخ رشید نے کہا ہے کہ آٹا، چینی سستے ہونے جا رہے ہیں، وزیراعظم عمران خان کسی کو این آر او نہیں دیں گے، مریم نے پتھر نیب کو نہیں شہباز شریف کی سیاست کو مارے، جن کے نیب میں کیس وہ زیادہ بول رہے ہیں، عثمان بزدار کا کچھ نہیں ہوگا،…

یکم محرم الحرام، خلیفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کا یوم شہادت

خلیفہ دوم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا یوم شہادت آج (یکم محرم الحرام) عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔ حضرت عمرؓ کے یوم شہادت کے موقع پر کراچی سمیت ملک مختلف حصوں میں مذہبی تنظیموں کی جانب سے پروگرامات کا انعقاد کیا گیا، جہاں…

اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ ہوگا، وزیر تعلیم

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے تعلیم شفقت محمود نے اپریل 2021 سے ملک بھر کے اسکولوں میں یکساں نصاب نافذ کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے اپنی وزارت کی دو سالہ کارکردگی کے حوالے سے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اپریل 2021…

میر حاصل بزنجو کی نما زجنازہ ادا کردی گئی

نیشنل پارٹی کے رہنما سینیٹر میر حاصل بزنجو کی نما زجنازہ خضدار میں اُن کے آبائی علاقے نال میں ادا کردی گئی۔ میر حاصل بزنجو کی نماز جنازہ میں سیاسی رہنماؤں سمیت عوام بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے۔ سینیٹر میر حاصل بزنجو کی تدفین آبائی علاقے…

عوام کی فلاح بہبود اور ترقی اصلاحات پروگرام کا اہم مقصد اور ہدف ہے، مشیر خزانہ

اسلام آباد:  وزیراعظم کے مشیر برائے خزانہ ومحصولات ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کے عوام کی فلاح بہبود اور ترقی حکومتی اصلاحات کے پروگرام کا اہم مقصد اور ہدف ہے۔ یہ بات انہوں نے کراچی کونسل آن فارن ریلیشنز کے زیراہتمام ”حقیقت…

کراچی میں موسلادھار بارش سے کئی علاقے زیر آب، بجلی گرنے سے 2 نوجوان ہلاک

کراچی: شہرقائد کے مختلف علاقوں میں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور کئی علاقے زیر آب آگئے ہیں۔ کراچی میں لانڈھی، کورنگی، فیڈرل بی ایریا، انڈسٹریل ایریا، شاہ لطیف ٹاؤن، بن قاسم، قائد آباد سمیت مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش جاری ہے۔…