Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پی آئی اے کی جانب سے اندرون ملک کرایوں میں زبردست کمی
پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز (پی آئی اے) نے اندرون ملک کرایوں میں نمایاں کمی کردی۔پی آئی اے نے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کے مابین نیا پیکج متعارف کرواتے ہوئے 20 کلو سامان کے ساتھ یک طرفہ کرایہ صرف 7 ہزار 4 سو روپے جبکہ دو طرفہ کرایہ صرف…
کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 نون لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج
لاہور کی سیشن کورٹ نے نیب آفس لاہور کے باہر ہنگامہ آرائی کے کیس میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر سمیت 16 نون لیگی کارکنوں کی ضمانت خارج کر دی۔
سیشن کورٹ لاہور نے کیپٹن (ر) صفدرکی عبوری…
گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی کیلئے کوشاں ہیں،علی امین
اسلام آباد : وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان علی امین خان گنڈاپور نے کہا ہے کہ حکومت گلگت بلتستان کی تعمیر و ترقی میں بھرپور کوشاں ہے اور جلد گلگت بلتستان کا شمار پاکستان کے خوشحال ترین علاقوں میں ہو گا۔
گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا بنیادی سٹیک ہولڈر ،شہریار آفریدی
اسلام آباد: چیئرمین پارلیمنٹری کمیٹی برائے کشمیر شہریار آفریدی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان مسئلہ کشمیر کا بنیادی سٹیک ہولڈر ہے اور کشمیر کمیٹی گلگت بلتستان کے مستقبل کے نمائندوں اور قانون سازوں کو بین الاقوامی سطح پر بات چیت کا مستقل حصہ…
دریائے چناب میں درمیانے درجے کا سیلاب، ملتان کی نواحی بستیاں زیر آب
ملتان : دریائے چناب میں درمیانے درجے کے سیلاب نے ملتان کے نشیبی علاقوں کو اپنی لپیٹ میں لینا شروع کر دیا ہے جس سے مختلف بستیاں زیر آب آنے سے درجنوں مکانات متاثر ہونے کیساتھ فصلوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔
دریائے چناب نے ملتان کی نشیبی…
اسلام کیخلاف نریندر مودی کے عزائم عالمی امن کیلئے خطرہ ہیں، شبلی فراز
اسلام آباد: وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کہا ہے کہ مودی کے آمرانہ رویے نے ناصرف لاکھوں بھارتی مسلمانوں کی زندگی داؤ پر لگا دی بلکہ یہ انسانی بحران کا پیش خیمہ بھی ہے جو سرحدوں سے آگے بڑھ سکتا ہے۔
سینیٹر شبلی فراز کا ‘’بھارت میں اسلامو…
کورونا اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، 24 گھنٹے کے دوران مزید 7 افراد لقمہ اجل بنے
اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا وائرس سے اموات میں مسلسل اتار چڑھاؤ، چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 7افراد لقمہ اجل بنے۔ اموات کی تعداد 6 ہزار 335 ہو گئی۔ مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 97 ہزار 512 تک جا پہنچی جبکہ 2 لاکھ 82 ہزار 268 مریض صحت یاب ہو…
وزیراعلیٰ پنجاب کا نشیبی علاقوں سے بارشی پانی کی جلد نکاسی کا حکم
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا حکام کو نشیبی علاقوں سے بارش کے پانی کی جلد نکاسی کا حکم دیدیا، انہوں نے کہا کہ انتظامیہ نکاسی آب کے لیے تمام وسائل بروئے کار لانے۔
وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے واسا حکام اور…
عاصم سلیم باجوہ کا بطورمعاون خصوصی اطلاعات مستعفی ہونے کا فیصلہ
لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ فیصلہ کیا ہے معاون خصوصی اطلاعات کے عہدے سے سبکدوش ہوجاؤں۔
لیفٹیننٹ جنرل (ر) اور چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے بطور معاون خصوصی برائے اطلاعات کےعہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا…
ٹریفک سارجنٹ قتل کیس؛ سابق ایم پی اے مجید خان اچکزئی بری
کوئٹہ: عدالت نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی کو باعزت بری کردیا۔
کوئٹہ کی ماڈل کورٹ کے جج دوست محمد مندوخیل نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس کی سماعت کی جس میں ملزم سابق رکن صوبائی اسمبلی مجید خان اچکزئی عدالت…
