Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

روس کی تیارکردہ کورونا ویکسین ابتدائی مرحلے میں پاس ہوگئی، رپورٹ

لندن: بین الاقوامی جریدے نے انکشاف کیا ہے کہ روس نے کورونا وائرس کی ویکسین تیار کرلی جس کے ابتدائی طبی نتائج کے دوران مریض میں کوئی ‘منفی اثرات’ رونما نہیں ہوئے اور ان میں اینٹی باڈیز بھی بننے لگے۔ لانسیٹ میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق…

جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اقدار کیلئے خطرہ قرار دے دیا

واشنگٹن: امریکی صدارتی امیدوار جوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی اقدار کے لیے خطرہ قرار دے دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق نومبر میں شیڈول امریکی صدارتی انتخابات سے قبل سیاسی سرگرمیاں عروج پر ہیں اور صدارتی امیدواروں کی جانب سے ایک …

بنگلادیش کے دارالحکومت کی مسجد میں دھماکا، 12 نمازی شہید، 25 زخمی

ڈھاکا:  بنگلادیش کے دارالحکومت کی جامع مسجد میں زوردار دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 12 نمازی شہید اور 25 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق بنگلادیش کے شہر نارائن گنج کی ایک مسجد میں زور دار دھماکا ہوا اور آگ بھڑک اُٹھی، دھماکا اتنا…

روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے مثبت نتائج

روس میں بنائی گئی کووڈ-19 کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے آزمائشی مرحلے کے نتائج مثبت رہے۔ ویکسین سے مریضوں میں مدافعتی قوت اور اینٹی باڈیز پیدا ہوئیں تاہم اس کے معمولی سائڈ ایفیکٹس بھی دیکھے گئے۔ آزمائشی مرحلے کے بعد ماہرین کا کہنا ہے کہ…

ایک انچ زمین پر بھی سمجھوتہ نہیں کرینگے: چین نے بھارت کو کھری کھری سنا دیں

ماسکو:   چین نے بھارتی وفد سے ملاقات سے کے بعد ایک سخت بیان میں کہا کہ لداخ میں سرحدی کشیدگی کے لیے پوری طرح سے بھارت ذمہ دار ہے اور چین اپنی سرزمین کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑے گا۔ تفصیلات کے مطابق ایسے وقت جب لداخ میں لائن اف ایکچوؤل کنٹرول…

وزیراعظم عمران خان کا کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان

کراچی:  وزیراعظم عمران خان نے کراچی کیلئے 1100 ارب روپے کے پیکج کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے کہا کسی بھی مسئلے سے نمٹنے کیلئے کوآرڈی نیشن ضروری ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کراچی کے مسائل کے حوالے سے تفصیلی گفتگو…

وزیراعظم نےعاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا

وزیراعظم عمران خان نے معاون خصوصی اطلاعات عاصم سلیم باجوہ کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کردیا۔  وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے آج وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور انہیں اپنا استعفیٰ پیش کردیا…

آج کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے، افسوس ہوتا ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی غریبوں کی پارٹی ہے سندھ حکومت آپ کے ساتھ ہے۔ سموں گوٹھ کراچی میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ہم نے ہمیشہ آپ کے لئے جدوجہد کی ہے، آج  کٹھ پتلیوں کی حکومت ہے…

کراچی: لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں لگی آگ پر قابو پا لیا گیا

کراچی:  کراچی کے علاقے لیاقت آباد میں فرنیچر کے کارخانے میں آتشزدگی پر تین گاڑیوں کی مدد سے آگ پر قابو پا لیا گیا۔ تھانہ عزیز بھٹی کی حدود میں مبینہ پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا۔ کراچی کے علاقے لیاقت آباد غوثیہ…

ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا

نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر (این سی او سی) کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جائے گا۔ وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ طلبہ کی تعداد کو کم کر کے کلاسز لی جائیں گی، 40 بچوں کی کلاس کو 20، 20 کے دو…