Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ میں موٹر سائیکل دھماکا، 4 افراد زخمی

بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ میں موٹر سائیکل زور دار دھماکے سے پھٹ گئی جس کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کوئٹہ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے سریاب روڈ پر ولی جیٹ کے علاقے میں دھماکا ہوا ہے۔ ابتدائی شواہد کے مطابق دھماکا خیز مواد موٹر سائیکل…

حیات بلوچ کا قتل ایف سی اہلکار نے کیا، آئی جی ایف سی بلوچستان

آئی جی ایف سی بلوچستان نے کہا ہے کہ حیا ت بلوچ کا قتل ایف سی اہلکار نے کیا، یہ ادارے کی غفلت نہیں، ایک فرد کی غفلت ہے جسے قانون کے حوالے کیا جاچکا ہے۔ بلوچستان کی سینیٹ قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کو بریفنگ دیتے ہوئے آئی جی ایف سی نے…

صدر ٹرمپ کی ماسک پہننے پر حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن پر تنقید

واشنگٹن:  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو ماسک پہننے پر طنز کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ نے ایسا آدمی دیکھا ہے جو ماسک بہت پسند کرتا ہے۔ صدر ٹرمپ نے انتخابی ریلی سے خطاب کے دوران جو بائیڈن پر جملے کسے۔ انہوں نے…

رواں صدی کے آخر تک عالمی آبادی میں ڈیڑھ ارب کی کمی متوقع

سائنسی ماہرین کے مطابق زمین پر ماحولیاتی تبدیلیوں کی بڑی وجہ انسانی آبادی میں بہت زیادہ اضافہ نہیں بلکہ انسانوں کو دستیاب وسائل کا بہت تیز رفتار اور بے دردی سے استعمال ہے۔ اس کا ایک نتیجہ یہ بھی سامنے آ چکا ہے کہ آج انسانوں کی فی کس اوسط…

یمن میں اتحادی افواج کے نئے سعودی کمانڈر کون ہیں؟

سعودی عرب کے شاہ سلمان بن عبد العزیز نے سعودی فوج کے نائب چیف آف جنرل سٹاف لیفٹیننٹ جنرل مطلق بن سالم العظیمہ کو یمن میں سعودی عرب کی زیرِقیادت اتحادی افواج کا کمانڈر تعینات کر دیا ہے۔ یاد رہے کہ چند روز قبل ہی سعودی شاہ سلمان نے…

صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کردیا گیا، چینی سفیر

اسلام آباد: چینی سفیر یاؤ جنگ نے کہا ہے کہ کورونا وبا کے باعث چینی صدر شی جن پنگ کا دورہ پاکستان ری شیڈول کر دیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے چینی سفیر نے کہا کہ چینی صدر شی جی پنگ نے رواں سال پاکستان کا دورہ کرنا تھا۔…

پروازیں گزرنے کی اجازت سے فلسطین پر موقف تبدیل نہیں ہوا: سعودیہ

ریاض:  سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ امارات آنے اور جانے والی پروازوں کو فضائی حدود سے گزرنے کی اجازت دینے سے مسئلہ فلسطین اور فلسطینی عوام سے متعلق مملکت کے ٹھوس اور اصولی موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ میڈیا …

ایف اے ٹی ایف قوانین ہر صورت منظور کروائیں گے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ منی لانڈرنگ اور دہشتگردی کی مالی اعانت روکنے کے لیے بنائے گئے بین الاقوامی ادارے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) سے متعلق قوانین پارلیمنٹ سے ہر صورت منظور کروائیں گے۔ اس حوالے سے مشیر…

میری ضد ہے، میاں صاحب علاج کے بغیر واپس نہ آئیں، مریم نواز

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شر یف تین بار اس ملک کے وزیراعظم رہے لیکن ان پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ، جھوٹے مقدمات کے باوجود نواز شر یف اور ان کی بیٹی عدالتوں میں پیش ہوسکتی ہے ، عمران خان سمیت ہر کسی کو…

کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی کیخلاف عوامی شکایات، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا

اسلام آباد:  چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے کے الیکٹرک کیخلاف عوامی شکایات کا نوٹس لیتے ہوئے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور اربوں روپے کی اووربلنگ پر انکوائری کی ہدایت کر دی ہے۔ چیئرمین نیب نے کے الیکٹرک کی جانب سے حکومت پاکستان سے کیے…