Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمیات

کوئٹہ: بلوچستان صوبہ کے بیشتر اضلاع میں موسم گرم اور خشک رہے گا ۔محکمہ موسمات کوئٹہ: کوئٹہ  میں موجودہ درجہ حرارت 23 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ۔محکمہ موسمیات کوئٹہ: کوئٹہ میں آج زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 31ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کاامکان…

قطر سے خلیجی ممالک کے اختلافات میں چند ہفتوں میں کمی آسکتی ہے، امریکا

امریکا کے سینئر عہدیدار نے کہا ہے کہ قطر اور دیگر خلیجی ممالک کے درمیان تین برسوں سے جاری کشیدگی میں آئندہ چند ہفتوں میں مذاکرات سے بہتری آسکتی ہے۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ کے عہدیدار ڈیوڈ شینکر نے کہا کہ…

کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو، 14 ہزار فائرفائٹرز بجھانے کی کوششوں میں مصروف

کیلیفورنیا:   کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ بے قابو ہو گئی، دھوئیں نے سان فرانسسکو کے علاقے کا آسمان سرخی مائل کر دیا۔ امریکی ریاست کیلیفورنیا میں 14 ہزار فائر فائٹرز 28 بڑی جگہوں پر لگی آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔ مغربی علاقوں میں مزید…

امریکا بحیرہ جنوبی چین میں ‘ملٹرائزیشن’ کا روح رواں بن رہا ہے، چینی وزیر خارجہ

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے کہا ہے کہ امریکا اپنے سیاسی مفادات کے لیے بحیرہ جنوبی چین میں سرحدی اور بحری حدود میں براہ راست مداخلت کر رہا ہے۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق وانگ یی کا کہنا تھا کہ امریکا خطے میں ملٹرائزیشن کا روح…

شاہد خان تقریباً آٹھ ارب ڈالر کے ساتھ امریکہ کے 66ویں امیر ترین شخص

امریکی جریدے فوربز کی جانب سے سالانہ شائع کی جانے والی 400 امیر ترین امریکیوں کی فہرست میں 66ویں نمبر پر پاکستانی نژاد امریکی شاہد خان ہیں جن کی کُل دولت کا تخمینہ 7.8 ارب ڈالر لگایا گیا ہے۔ ایمازون ویب سائٹ کے بانی اور مالک جیف…

کاملہ ہیرس کانائب صدر بننا امریکا کیلئے بے عزتی ہو گی:ٹرمپ

واشنگٹن  : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر ڈیموکریٹک پارٹی کے صدارتی امیدوار جو بائیڈن اور نائب صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہاکہ جو بائیڈن نے بدترین انتہاپسندوں اور خطرناک عناصر سے اتحاد کر لیا ہے اور…

عرب لیگ کا اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار

قاہرہ:   عرب لیگ نے اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے مابین معاہدے کی مذمت کرنے سے انکار کر دیا۔ فلسطین نے عرب لیگ کے اجلاس میں اسرائیل اور متحدہ عرب امارات معاہدے کی مذمتی قرار داد پیش کی لیکن عرب ممالک نے اس قرارداد کو منظور کرنے سے انکار…

شعیب دستگیر تبدیل، انعام غنی کو نیا آئی جی پنجاب تعینات کر دیا گیا

لاہور:   انعام غنی کو پنجاب کا نیا انسپکٹر جنرل آف پولیس (آئی جی) تعینات کر دیا گیا ہے۔ ان کی تعیناتی سابق آئی جی شعیب دستگیر کے تبادلے کے بعد سامنے آئی ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی تبدیلی کی منظوری دیتے ہوئے…

موجودہ حکومت میں جو کام نہیں کرتا، اسے تبدیل کر دیا جاتا ہے: ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد:   وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ پانچ نہیں، اگر 500 آئی جی بھی تبدیل کرنا پڑے تو کریں گے۔ موجودہ حکومت میں جو کام نہیں کرتا، اسے تبدیل کر دیا جاتا ہے۔ شعیب دستگیر کے تبادلے کے معاملے پر…

‘وفاق کی 362.9 ارب کی شراکت داری، ترقیاتی پیکج میں 749.9ارب سندھ کے ہیں’

کراچی:   ترجمان سندھ حکومت مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ ماضی میں کراچی کیلئے کیے گئےاعلانات پورے نہیں ہوئے، وفاقی وزرا نے کہا 62 فیصد وفاق اور38 فیصد سندھ حکومت کا ہے، وزیراعلیٰ سندھ نے تو 802 ارب روپے کا اعلان پہلے ہی کر دیا تھا۔ کراچی میں…