Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
تحریک انصاف سندھ میں تنظیمی اختلافات، وزیر اعظم کا نوٹس، برہمی کا اظہار
کراچی: پاکستان تحریک انصاف سندھ میں تنظیمی اختلافات پر وزیراعظم عمران خان نے سخت نوٹس لیتے ہوئے برہمی کا اظہار کیا۔
ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے مشاورت کے بعد سیکریٹری جنرل عامر کیانی نے مصالحتی کمیٹی تشکیل دے دی۔ پانچ رکنی مصالحتی کمیٹی…
بچیاں سکول نہ بھیجنے پر والدین کو جیل بھجوانے کا قانون بننا چاہیے: سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا منشور ہے بچوں کے ساتھ بچیوں کو بھی برابر تعلیمی سہولیات ملیں، آئندہ قانون سازی ہونی چاہیے کہ جو والدین بچیوں کو سکول نہ بھیجیں ان کو جیل بھیجا جائے۔
سراج الحق نے اسلام…
آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا تبادلہ: ذرائع
لاہور: آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کا تبادلہ کر دیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے 2 سال میں پنجاب کے 5 آئی جی تبدیل کئے گئے۔
خیال رہے آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کا تنازع شدت اختیار کر گیا تھا۔ شعیب دستگیر دوسرے روز بھی دفتر نہ…
آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کا تنازع شدید ہوگیا، 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار
لاہور: آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کا تنازع شدید ہو گیا، کون رہے گا، کون جائے گا ؟ 24 گھنٹے انتہائی اہم قرار دے دیئے گئے، شعیب دستگیر دوسرے روزبھی دفتر نہ آئے۔
آئی جی پنجاب کی وزیراعلیٰ سے ملاقات بھی کام نہ آئی۔ محکمہ پولیس عملاً دو…
پشاور: محکمہ صحت کے افسران نے مرضی کی آسامیاں تخلیق کرلیں
پشاور: پشاور میں محکمہ صحت کے 2 افسران نے اپنے عہدے خود ہی تبدیل کر دیئے، محکمہ صحت نے دونوں افسران سمیت دیگر سٹاف کا ریکارڈ طلب کرلیا۔
پشاور میں محکمہ صحت کے دو افسران نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے اپنےعہدے خود ہی تبدیل کر دیئے۔…
بہاول پور: نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر اُلٹ گیا
پنجاب کے ضلع بہاول پور کے قریب نیشنل ہائی وے پر آئل ٹینکر اُلٹ گیا، آئل ٹینکر میں 40 ہزار لیٹر ڈیزل موجود ہے۔
ریسکیو کنٹرول بہاول پور کے مطابق آئل ٹینکر کے الٹنے کے بعد اس سے ڈیزل بہنا شروع ہو گیا ہے۔
فوری طور پر حادثے کے مقام کو سیل…
بچیاں سکول نہ بھیجنے پر والدین کو جیل بھجوانے کا قانون بننا چاہیے: سراج الحق
اسلام آباد، لاہور: امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی کا منشور ہے بچوں کے ساتھ بچیوں کو بھی برابر تعلیمی سہولیات ملیں، آئندہ قانون سازی ہونی چاہیے کہ جو والدین بچیوں کو سکول نہ بھیجیں ان کو جیل بھیجا…
وزیراعظم کا صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کیخلاف ایکشن لینے کا حکم
لاہور: وزیراعظم نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو صوبے بھر میں جرائم پیشہ عناصر کے خلاف ایکشن لینے کا حکم دے دیا۔
وزیراعظم نے پنجاب میں پولیس کلچر اور دیگر اصلاحات کے پلان پر عملدرآمد بھی کرانے کی ہدایت کر دی۔ انہوں نے کہا لاہور سمیت…
مسلم لیگ ن کا وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کا مطالبہ
لاہور: مسلم لیگ ن نے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پنجاب کے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا۔ مریم اورنگزیب نے کہا عوام اور بیوروکریسی وزیراعظم اور وزیراعلیٰ پر عدم اعتماد کرچکے ہیں۔
ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب کا کہنا تھا عمران خان اور…
پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں، بلاول
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پاکستان میں تقریباً 22.8 ملین بچے اسکولوں سے باہر ہیں۔
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے عالمی یومِ خواندگی پر اپنے پیغام میں کہا کہ پاکستان ان ممالک میں دوسرے نمبر پر ہے جہاں سب سے…
