Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

زرداری کی گھر ضبطی کیخلاف درخواست کی سماعت ملتوی

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی کلفٹن میں گھر ضبطی کے خلاف درخواست پر سماعت 17 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ سابق صدر کی درخواست کی سماعت اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد…

لَو اور ارینج میرج پر زرتاج گُل کامؤقف

وفاقی وزیر برائے ماحولیات زرتاج گُل کا شادی سے متعلق کہنا ہے کہ ارینج نہیں بلکہ لَو میرج کرنی چاہیے۔ پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گُل نے اپنے ایک حالیہ انٹرویو میں سیاست سے ہٹ کر غیر رسمی سوالوں کے جوابات دیئے ہیں جو سوشل میڈیا پر…

بولان میڈیکل کالج کی پرانی حیثیت بحال

بلوچستان حکومت نے بولان میڈیکل کالج کی پرانی حیثیت بحال کردی ہے۔ حکومت بلوچستان نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا، جس کے بعد کالج کے تمام ڈاکٹر اور ملازمین محکمہ صحت کے ماتحت ہوں گے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کالج کے ملازمین کے سروس…

ٹریفک وارڈن قتل کیس،بلوچستان پولیس کا مجید اچکزئی کی بریت چیلنج کرنے کا فیصلہ

کوئٹہ : پولیس نے ٹریفک وارڈن قتل کیس میں سابق ایم پی اے عبدالمجید اچکزئی کی بریت کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ایڈیشنل آئی جی بلوچستان عبدالرزاق چیمہ نے کہا ہے کہ کیس میں اپیل کی درخواست کی تیاری آخری مراحل میں ہے، تفصیلی…

صومالیہ: فوجی اڈے پر خود کش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، ایک امریکی فوجی زخمی

موغا ديشو :   افریقی ملک صومالیہ میں فوجی اڈے پر خود کش حملے میں 5 اہلکار ہلاک ہو گئے جبکہ اس کارروائی میں ایک امریکی فوجی زخمی ہوگیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق صومالیہ کے ساحلی شہر کسمایو میں خودکش بمبار نے دھماکا خیز مواد سے بھری ہوئی گاڑی…

یورپی یونین کا بیلاروس کے وزیرداخلہ سمیت 31 عہدیداروں پر پابندی کا فیصلہ

یورپی یونین نے بیلاروس کے وزیر داخلہ سمیت 31 اعلیٰ عہدیداروں پر انتخابی نتائج کے تنازع کے حوالے سے ستمبر کے وسط میں معاشی پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر ایجنسی ‘رائٹرز’ کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین کے تین سفارت کاروں نے کہا کہ 9…

صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دیدیا

واشنگٹن:  صدر ٹرمپ نے حریف صدارتی امیدوار جوبائیڈن کو احمق قرار دے دیا۔ ڈیموکریٹک امیدوار نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ملکی مفادات کے خلاف جاتے ہیں، وبا کے دوران انسانی زندگیوں کی بجائے معیشت کو ترجیح دی۔ امریکا میں انتخابی مہم کے…