Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
رانا ثناء اللہ نے نیب کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگا دیا
لاہور: رانا ثناء اللہ نے نیب کو اپوزیشن کے خلاف استعمال کرنے کا الزام لگا دیا۔ انہوں نے کہا حکومت بتاتی ہے کس پر کیس کرنا ہے کس کو پکڑنا ہے، بلین ٹری منصوبے میں کسی کو گرفتار نہیں کیا گیا، ملک پر مسلط نالائق ٹولہ سب کچھ ختم کرنے پر تلا…
کورونا سے اموات میں کمی: مزید 6 افراد جاں بحق، 2 لاکھ 99 ہزار 855 شہری متاثر
اسلام آباد: کورونا کا زور ٹوٹ گیا، کیسز اور اموات میں مسلسل کمی ہونے لگی، مہلک وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 365 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 2 لاکھ 99 ہزار 855 ہوگئی۔
نیشنل…
رنگ روڈ زیادتی کیس، 48 گھنٹے میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے: سی سی پی او لاہور
لاہور: سی سی پی او لاہور عمر شیخ نے کہا ہے کہ رنگ روڈ زیادتی کیس میں 14 مشتبہ افراد زیر حراست ہیں، 48 گھنٹے میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔
دنیا نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سی سی پی او لاہور عمر شیخ کا کہنا تھا کہ خاتون رات ساڑھے 12 بجے…
شیخ رشید نے 30 دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہونے کی پیش گوئی کر دی
راولپنڈی: شیخ رشید نے 30 دسمبر سے پہلے ن لیگ تقسیم ہونے کی پیش گوئی کر دی۔ انہوں نے کہا نواز شریف سیر سپاٹے کر رہے ہیں واپس آنے کو تیار نہیں، مریم نواز کی ساری سیاست لندن جانے کیلئے ہے۔
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے میڈیا سے گفتگو کرتے…
فیٹف کی شرائط پاکستانی سیاسی منظرنامہ شفاف کرنے کا طریقہ ہے،وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہا ہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کی شرائط پاکستانی سیاسی منظر نامہ شفاف کرنے کا طریقہ ہے۔ ان قوانین کی منظوری پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا۔
ان کا کہنا ہے کہ فیٹف شرائط پاکستانی معیشت کو…
منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور ان کی بیٹی جویریہ احتساب عدالت میں پیش
لاہور: منی لانڈرنگ کیس میں لیگی صدر شہباز شریف اور ان کی بیٹی جویریہ عدالت میں پیش ہوگئیں۔ احتساب عدالت میں شہباز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ان کی بیٹی جویریہ عدالت میں پیش…
وزیراعظم عمران خان نے سیکریٹریٹ گروپ کیلئے 88 اسامیوں کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے گریڈ 19 اور 20 میں اوپن مارکیٹ سے تجربہ کار اہلکاروں کی تعیناتی اور سیکریٹریٹ گروپ میں 88 اضافی اسامیوں کی منظوری دے دی۔
رپورٹ کے مطابق 88 اسامیوں میں سے بی ایس 21 میں 15، بی ایس 20 میں 29 اور بی ایس 19…
پندرہ ستمبر سے بلوچستان کے تمام تعلیمی ادارے مرحلہ وار کھول دئےے جائیں گے : سردار یار محمد رند
کوئٹہ : صوبائی وزیر تعلیم سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ اگر میرے پاس اختیار ہوتا تو غیر حاضر اساتذہ اور عملے کو 3دن میں ٹربیونل سے سزا دلوا کر گھر بھجوا دیتا ،
بلوچستان حکومت کا مجید اچکزئی کیخلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد: بلوچستان حکومت نے ٹریفک سارجنٹ قتل کیس میں مجید اچکزئی کے خلاف ثبوت عدالت میں پیش کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔جمعرات کو نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ترجمان سندھ حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے
ضلع چاغی :گاڑی اور بس میں ٹکر: 4 افراد جاں بحق : 12زخمی
کوئٹہ: ضلع چاغی کے علاقے میں گاڑی اور بس میں ٹکر کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ 12زخمی ہوگئے
