Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

سرداراختر مینگل اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوئے

حزب اختلاف کی آل پارٹیز کانفرنس میں بلوچستان کی دو جماعتوں کی قیادت شریک نہیں ہوئی  بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے قائد سردار اختر جان مینگل اور بی این پی عوامی کے سربراہ اسرار اللہ زہری اپوزیشن کی اے پی سی میں شریک نہیں ہوئے۔…

برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئے قوانین متعارف، متوقع لاک ڈاؤن کیخلاف شہریوں کا احتجاج

لندن:   برطانیہ میں کورونا سے متعلق نئے قوانین متعارف کرا دیئے گئے، گھر میں قرنطینہ نہ کرنے والے متاثرین کو 10ہزار پاؤنڈ تک جرمانہ ہوگا۔ لندن میں سیکڑوں افراد نے کورونا کے دوسرے متوقع لاک ڈاؤن کے خلاف احتجاج کیا۔ برطانیہ میں کورونا کی…

ایران میں کورونا کیسز میں اضافہ، اموات 24 ہزار سے بڑھ گئیں

ایران میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 24 ہزار سے بڑھ گئیں، متاثرین چار لاکھ 19 ہزار سے زیادہ ہو گئے، حکام نے عوام کی جانب سے ماسک کے استعمال میں کمی کو کورونا کیسز میں اضافے کی وجہ قرار دے دیا۔ ترجمان ایرانی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24…

شمالی کوریا :طلبا کو کم جونگ اُن سے متعلق اسباق پڑھانے کا حکم

پیانگ یانگ  :  جنوبی کوریا کے اخبارکے مطابق 25 اگست کو کم جونگ اُن کی بہن کم یو جونگ کی جانب سے ایک حکم نامہ جاری کیا گیا ہے جس کے تحت پری سکول کے طلبا کو کم جونگ اُن سے متعلق اسباق روزانہ پڑھانا لازمی ہوگا۔اس حکم نامے کے مطابق ان اسباق کو…

ایران پر پابندیاں: برطانیہ، فرانس، جرمنی اور روس نے امریکی اقدام مسترد کردیا

برطانیہ، فرانس، جرمنی اور روس نے امریکی اقدام کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ سیکیورٹی کونسل میں شکست کھانے کے بعد امریکا نے ایران پر یکطرفہ طور پر پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا تھا۔ تفصیل کے مطابق سلامتی کونسل میں شکست کے بعد امریکا کی من…

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن کی اے پی سی کل اسلام آباد میں ہوگی

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کیلئے اپوزیشن میدان میں آنے کو تیار ہے، کثیر الجماعتی کانفرنس کل اسلام آباد میں ہوگی۔ اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس کی میزبانی پاکستان پیپلز پارٹی کر رہی ہے، جس کا دو نکاتی ایجنڈا بھی جاری کر دیا گیا۔ کانفرنس…

اے پی سی میں نواز شریف کا خطاب نشر ہوا تو قانونی آپشنز استعمال کریں گے، شہباز گل

وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گل نے کہا ہے کہ ‘اگر مفرور مجرم نواز شریف نے کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) سے خطاب کیا اور وہ نشر ہوا تو پیمرا سمیت دیگر قانونی آپشنز استعمال کیے جائیں گے’۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…

نواز شریف کا ویڈیو لنک کے ذریعے اے پی سی میں شرکت اور خطاب کا فیصلہ

سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپوزیشن جماعتوں کی آل پارٹیز کانفرنس میں ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کی دعوت قبول کرلی ہے اور وہ کانفرنس سے خطاب بھی کریں گے۔  ایکسپریس نیوز کے مطابق پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ترجمان مصطفی نواز…