Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار کی ٹریلر سے ٹکر، 5 افراد جاں بحق، بچہ زخمی
گوجرہ: گوجرہ کے قریب موٹروے پر کار ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق اور ایک بچہ زخمی ہو گیا۔
بتایا گیا ہے کہ کار میں سوار بدقسمت خاندان موٹروے ایم فور پر منزل کی جانب رواں دواں تھا کہ تیز رفتاری کے سبب ٹریلر سے ٹکر ہو…
پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیار، فروخت کرنیوالوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
لاہور: صوبہ پنجاب میں جعلی کاسمیٹکس تیارو فروخت کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کر لیا گیا، وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پنجاب ڈرگ ترمیمی بل 2020 کی منظوری دے دی۔ بزدار حکومت کا ایک اور بڑا اقدام، جلد کیلئے نقصان دہ جعلی کاسمیٹکس تیار…
مون سون بارشوں میں مجموعی اموات کی تعداد 400 ہوگئی
رواں برس مون سون سیزن کے دوران بارشوں و سیلاب کی تباہ کاریوں سے نقصانات کی تفصیلات جاری ہوگئی ہے، این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ سیلاب کی تبا ہی کے نتیجے میں ہونے والی انسانی اموات کی تعداد 400 ہوگئی ہے،…
کورونا کے پھیلاو میں کمی آنے لگی، 24 گھنٹوں کے دوران ایک شخص جاں بحق
اسلام آباد: کورونا کے پھیلاو میں کمی آنے لگی، ملک بھر میں 24 گھنٹے کے دوران وبا سےایک شخص جاں بحق ہوا جس کے بعد جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 6 ہزار 416 ہو گئی۔ ملک میں 34 ہزار 544 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 640 افراد میں وائرس کی…
کراچی میں شادی ہالز کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت مل گئی
کراچی: کراچی میں شادی ہالز کو ایس او پیز کے تحت کھولنے کی اجازت مل گئی۔ میرج ہال کا کاروبار بحال ہونے سے جہاں شہر کی رونق میں اضافہ ہوا وہیں بیوٹی پارلر، پکوان اور کیٹرنگ سمیت مختلف کاروبار میں بھی تیزی آ گئی۔
اب سورج ڈھلتے ہی سڑک کنارے…
شیر کے ٹویٹر پر گرجنے سے سلیکٹڈ حکومت تھر تھر کانپ رہی ہے: مریم اورنگزیب
لاہور: مسلم لیگ ن کی سیکرٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ نوازشریف کثیر الجماعتی کانفرنس سے دن ایک بجے خطاب کرینگے جو سوشل میڈیا پر بھی لائیو جاری ہوگا۔ شیر کے ٹویٹر پر گرجنے سے سلیکٹڈ حکومت تھر تھر کانپ رہی ہے، اب اس حکومت کا کاؤنٹ…
ملتان میں وائرس کی موجودگی کے انکشاف پر انسداد پولیو مہم کا آغاز
ملتان: ملتان کے دو مختلف علاقوں سے پولیو وائرس کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے جس پر محکمہ صحت نے 5 سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو سے بچانے کیلئے قطرے پلانے کی مہم کا آغاز کر دیا ہے۔
ملتان کے علاقے سورج میانی اور علی ٹاون کے سیوریج واٹر میں…
کوئٹہ میں مہنگائی کی نئی لہر؛ آٹا چینی کے بعد دالیں بھی مہنگی ہو گئیں
کوئٹہ: شہر میں آٹا چینی کے بعد اب دالیں بھی مہنگی ہو گئیں۔ کوئٹہ میں مہنگائی کی نئی لہر آگئی ہے، شہر میں آٹا اور چینی کے بعد اب دالیں بھی مہنگی ہو گئی ہیں، جس کے بعد کم آمدنی والے طبقے کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔
ذرائع کے مطابق مونگ کی…
بلوچستان میں بچہ مبینہ زیادتی کے بعد کیمیائی مواد سے زخمی: پولیس
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں پولیس حکام کے مطابق ضلع لسبیلہ میں ایک بچے کے ساتھ مبینہ زیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے اور اسے کیمیکل مواد سے زخمی بھی کیا گیا ہے۔ مقامی پولیس کے مطابق متاثرہ بچے کے والد کی جانب سے درخواست پر اس واقعے کی ایف آئی…
بلوچستان کی اہم ترین شاہراہ ایم 8 کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا: عاصم سلیم باجوہ
چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے جنوبی علاقوں میں ترقیاتی منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے، اہم ترین ایم 8 شاہراہ کی تعمیر کیلئے ٹینڈر جاری کردیا گیا جس سے گوادر بندرگاہ تک رسائی مزید آسان…
