Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
بلوچستان: 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد
کوئٹہ: حکومت بلوچستان نے صوبےکی کوئلہ کانوں میں چائلڈ لیبر کا نوٹس لیتے ہوئے 15 سال سے کم عمر بچوں کے کوئلہ کانوں میں کام کرنے پر پابندی عائد کردی چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان شفقت فیاض نے کہا کہ 15 سال سے کم عمر کے بچے کوئلہ کی کانوں میں کام…
چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔
چمن ۔ پاک افغان بین الاقوامی شاہراہ کو مشتعل ہجوم نے احتجاجا بند کردیا ۔ چمن ۔ احتجاج روزگار بحالی کمیٹی اور معذوران کی جانب سے کیا گیا ۔ چمن ۔ احتجاج کے باعث پاک افغان تجارتی سرگرمیاں مکمل طور پر معطل ہوگئی ۔
چمن ۔ ہمارے روزگار کو…
بلوچستان ؛ کوہلو میں لیویز کی کارروائی، بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ برآمد
کوہلو میں لیویز کی کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے ٹھکانے سے بھارتی اور روسی ساختہ اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا گیا۔
ڈپٹی کمشنر کوہلو نصیراللہ شیخ کے مطابق لیویز فورس کی تالاب کے علاقے میں کارروائی کے دوران تخریب کاروں کے ٹھکانے سے بھاری …
کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں جاری کتب میلہ اختتام پذیر
کوئٹہ: کوئٹہ پریس کلب کی گولڈن جوبلی تقریبات کے سلسلے میں جاری کتب میلہ اختتام پذیر ہوگیا کتب بینوں نے تین روزہ میلے میں گہری دلچسپی لی
بحرین میں ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ ہوگا
بحرین کی حکومت نے کورونا وائرس کی دوسری لہر سے بچنے کے حوالے سے حفاظتی اقدامات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مقامات پر ماسک نہ پہننے پر 20 دینار جرمانہ کیا جائے گا۔
عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بحرین کے مقامی افراد اور غیر ملکی شہریوں سے جرمانہ…
‘بس بہت ہوگیا’: چین کا سلامتی کونسل میں امریکا پر جوابی حملہ
چین نے کورونا وائرس پر تنقید کے جواب میں اقوام متحدہ کے اعلیٰ سطح کے اجلاس میں امریکا پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ‘بس بہت ہوگیا۔’
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے اقوام متحدہ کی جنرل…
شمالی کوریا کے حکمراں کم جونگ اُن نے تحریری معافی مانگ لی، جنوبی کوریا
سیئول: جنوبی کوریا نے دعویٰ کیا ہے کہ کم جونگ اُن نے شمالی کوریا کی سرحدی فورس کے ہاتھوں ہمارے شہری کی ہلاکت پر تحریری طور پر معذرت کرلی ہے۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے صدارتی دفتر کی جانب سے جاری بیان میں دعویٰ کیا گیا ہے…
دنیا کو بھارتی مظالم دکھانے والی کشمیری خاتون صحافی کو ایوارڈ سے نواز دیا گیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے مظالم پوری دنیا کو دکھانے والی کشمیر کی بہادر خاتون صحافی مسرت زہرا کو اعلیٰ ترین صحافتی ایوارڈ پیٹر میکلر سے نواز دیا گیا۔
خیال رہے کہ پیٹر میکلر ایوارڈ کا قیام 2008 میں لایا گیا تھا اور مسرت زہرا سمیت…
کووڈ 19: عالمی طور پر آمدنی میں 120 کھرب ڈالر کے نقصان کا خدشہ
اسلام آباد: ٹریڈ اینڈ ڈیوپلمنٹ رپورٹ 2020 (ٹی ڈی آر 2020) میں خبردار کیا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے باعث ہونے والی کساد بازاری کی وجہ سے عالمی سطح پر 2021 کے اختتام تک آمدنی میں 120 کھرب ڈالر کے نقصان کا خطرہ ہے۔
اقوام متحدہ کی کانفرنس برائے…
پانی بیچنے والا ارب پتی چین کا امیر ترین شخص قرار
علی بابا کمپنی کے مالک جیک ما اب چین کے امیر ترین شخص نہیں رہے۔ ان کی جگہ لینے والے ژونگ شنشان ہیں اور ان کا کاروبار بوتلوں میں پانی بیچنا ہے۔
ژونگ شنشان نے 1996 اپنی کمپنی نونگفو سپرنگ کا آغاز کیا تھا جو کہ چین کے مشرقی حصے کے…
