Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

مودی کے جنرل اسمبلی سے خطاب پر کشمیریوں ، سکھوں کا بڑا مظاہرہ

اقوام متحدہ  :   مظاہرین نے مودی کے خلاف شدید نعرے بازی کی اور عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ وہ نازی مودی اور انتہا پسند بھارتی جنتا پارٹی کی حکومت کو ناصرف مقبوضہ وادی بلکہ پورے بھارت میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں سے روکے ۔

بھارت کے 44 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث

نئی دہلی   :  بھارت کے 44 سرکاری و نجی بینک ایک ارب 53کروڑ ڈالرسے زائد کی منی لانڈرنگ میں ملوث نکلے ،کنسورشیم آف انویسٹی گیٹو جرنلزم نے امریکی مانیٹرنگ ایجنسی فنانشل کرائمز انویسٹی گیشن نیٹ ورک کی منظر عام پرآنیوالی دستاویزا ت کے حوالے سے…

قائداعظم پر کتاب لکھنے والے سابق بھارتی وزیردفاع جسونت سنگھ انتقال کر گئے

بھارت کے سابق وزیر دفاع جسونت سنگھ انتقال کرگئے ہیں۔ ان کی آخری رسومات جودھپور میں ادا کی جائیں گی۔ جسونت سنگھ بھارت کے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ بھی رہے۔ جسونت سنگھ کو قائداعظم پر کتاب لکھنے پر بی جے پی نے 6سال کیلئے پارٹی سے نکال دیا…

سعودی خواتین نے ایمبولینس سروس کی ذمہ داریاں بھی سنبھال لیں

اسلامی دنیا کے اہم ترین ملک سعودی عرب میں اگرچہ 2 سال قبل ہی خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت مل گئی تھی، تاہم اب وہاں خواتین ایمبولینس سروس جیسے اہم شعبے میں بھی خدمات دینے لگی ہیں۔ خواتین کو ڈرائیونگ کی اجازت ملنے کے بعد ہی سعودی حکومت نے…

مزید تماشا نہیں بننے دینگے، مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا: نواز شریف

پاکستان مسلم لیگ ن کے تاحیات قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کا کہنا ہے کہ مجھے سزا دیتے دیتے ملک کو ڈبو دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نے لکھا کہ ‏یہ ہے حقیقت اس احتساب کی جس کے ذریعے آپ کے…

پاکستان عالمی چیمپئن فار نیچر قرار

عالمی ادارے ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو عالمی چیمپئن فار نیچر قرار دیا ہے۔ پاکستان کو چیمپئن فار نیچر کا اعزاز ماحول دوست پالیسیوں  کی بدولت دیا گیا۔ اعزاز کی وصولی کے لیے ورلڈ اکنامک فورم نے معاون خصوصی ماحولیات ملک امین کو مراسلہ بھی…

فضل الرحمن،نواز شریف میں ٹیلیفونک رابطہ، استعفوں سے متعلق کمیٹی پر تبادلہ خیال

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے جس میں اسمبلیوں سے استعفوں کے لیے کمیٹی کے قیام پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر…

قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے ن لیگ میں سنجیدہ بحث چل رہی ہے: فواد چودھری

فواد چودھری نے کہا ہے کہ قیادت کی تبدیلی کے حوالے سے نون لیگ میں سنجیدہ بحث چل رہی ہے، ڈیل کی چاہت تھی جب نہیں ہوئی توسب پھٹ پڑے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نواز شریف کی تقریر پر لیگی…

اسامہ سے کتنی ملاقاتیں ہوئیں، کتنا چندہ لیا: شیخ رشید کے نواز شریف سے 10 سوال

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے سابق وزیراعظم نواز شریف نے 10 سوال پوچھ لئے۔ انہوں نے کہا 31 دسمبر تک سب ٹائیں ٹائیں فش ہو جائے گا، ن لیگ اور پیپلزپارٹی کسی صورت استعفے نہیں دے گی۔ شیخ رشید نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیراعظم…