Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

طلال چوہدری پر نامعلوم افراد کا حملہ، شدید زخمی حالت میں اسپتال منتقل

سابق وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا، اور پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ ان کی ہڈیاں بھی فریکچر ہوئی ہیں۔ سابق وزیر مملکت اور لیگی رہنما طلال چوہدری پر نامعلوم افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں وہ شدید زخمی…

نواز شریف کی مشکلات میں اضافہ، نیب نے اثاثوں کی چھان بین کا دائرہ وسیع کر دیا

سابق وزیراعظم نواز شریف کی مشکلات میں مزید اضا فہ ہو گیا۔ توشہ خانہ ریفرنس میں نیب نے اثاثوں کی چھان بین کیلئے دائرہ کار وسیع کر دیا۔ ذرائع کے مطابق نیب نے ایل ڈی اے، ڈپٹی کمشنر لاہور، ایکسائز ڈیپارٹمنٹ اور نجی بینک سے سابق وزیر اعظم کے…

نواز شریف کا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئے مقدم ہے: احسن اقبال

احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کا ہر لفظ، ہر جملہ پارٹی کیلئے مقدم ہے، اے پی سی کے بعد حکومتی ایوانوں میں زلزلہ بپا ہے، سابق وزیراعظم کے وژن کو سیاسی ڈاکٹرائن سمجھتے ہیں، اے پی سی کے بعد اپوزیشن کی آواز کو دھمکیوں سے دبانے کی کوششیں کی…

وزیراعظم کے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے: عاصم سلیم

اسلام آباد:   عاصلم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم کے جنرل اسمبلی اجلاس میں خطاب پر ہر پاکستانی کو فخر ہے، عمران خان نے پاکستان کی حقیقی معنوں میں ترجمانی کی۔ چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم باجوہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ…

بھارت میں سیکیولرازم کی جگہ ہندو راشٹریہ نے لی ہے، وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں خطاب

وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ میں اپنے خطاب میں کورونا وائرس سے دنیا کو درپیش مسائل پر بات کی جبکہ بھارت کی حکومت کے انتہاپسندانہ اقدامات سے بھی دنیا کو آگاہ کیا۔ وزیراعظم عمران خان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 75 ویں اجلاس میں آن…

بھارت نے کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں: پاکستانی سفارتکار ذوالقرنین چھینہ

نیویارک:  اقوام متحدہ میں رائٹ آف رپلائی پر پاکستانی سفارتکار نے جواب دیتے ہوئے کہا بھارت نے کشمیریوں کے حقوق سلب کر رکھے ہیں، مقبوضہ کشمیر نہ بھارت کا حصہ تھا، نہ ہے، نہ کبھی ہوگا، اقوام متحدہ قراداروں کے مطابق کشمیریوں کو حق خودارادیت…

کورونا مزید 7 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 9 ہزار 581 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 451 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 9 ہزار 581 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24…

امن و امان ` تعلیمی اور طبی سہولتوں کی فراہمی فرنٹیئر کور کی بنیادی ترجیحات میں شامل ہیں . آئی جی…

انسپکٹر جنرل فرنٹیئر کور بلوچستان میجر جنرل فیاض حسین شاہ نے گزشتہ روز کیڈٹ کالج مستونگ کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران آئی جی ایف سی نے کیڈٹ کالج مستونگ میں ایف سی کی جانب سے حالیہ قائم کردہ فٹنس کلب اور کمپیوٹر لیب کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر…

قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک تصادم‘ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق

قلعہ سیف اللہ کے قریب خوفناک تصادم‘ایک ہی خاندان کے6افراد جاں بحق ہو گئے جاں بحق افراد کا تعلق لورالائی سے ہے‘تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب ایک کار گاڑی میں لورالائی کے 6نوجوان کوئٹہ سے لورالائی جارہے تھے کہ قلعہ سیف اللہ کے قریب گڑنگ کے مقام…

بلوچستان میں پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان

کوئٹہ: بلوچستان حکومت نے پرائمری اسکولز کھولنے کی تاریخ میں 15 دن کی توسیع کا اعلان کر دیا۔ بلوچستان حکومت کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں کورونا ٹیسٹ مثبت آنا شروع ہوگئے ہیں جس کے…