Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

فیصل آباد میں 200 ایکڑ پرمشتمل میڈیکل آلات بنانے کیلئےانڈسٹریل زون قائم کر دیا

لاہور:   وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری کا کہنا ہے کہ فیصل آباد میں 2 سو ایکڑ پر مشتمل میڈیکل آلات بنانے کیلئے انڈسٹریل زون قائم کر دیا ہے۔فواد چودھری نے ٹویٹر پر پیغام میں بتایا کہ فیصل آباد میں میڈیکل انڈسٹریل زون کے قیام سے ایک…

وزیر دفاع کا روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ، جوانوں سے ملاقات

اسلام آباد:   وزیر دفاع پرویز خٹک نے چیف آف لاجسٹک اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل اظہر صالح عباسی کے ہمراہ روس میں کثیر الملکی کیوکاز فوجی مشقوں کا معائنہ کیا اور پاکستانی و چینی فوجی اہلکاروں سے ملاقات بھی کی، جنگی مشقیں گزشتہ روز اختتام پذیر ہوئیں۔…

کورونا سے 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 457 ہو گئی

اسلام آباد:   ملک بھر میں کورونا سے اموات میں کمی کا سلسلہ جاری، مزید 6 افراد زندگی کی بازی ہار گئے، اموات کی تعداد 6 ہزار 457 ہو گئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں کورونا کے مزید 694 مریض سامنے…

طلال چودھری پر تشدد، ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی

فیصل آباد:   طلال چودھری پر تشدد کے سلسلے میں ایس ایس پی آپریشنز فیصل آباد نے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی بنا دی، نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی طلال چودھری اور عائشہ رجب علی کے معاملے کی تحقیقات کر کے تین روز میں رپورٹ دے گی۔ سابق لیگی ایم این اے طلال…

اپوزیشن جماعتوں کا پہلا جلسہ7 اکتوبر کوکوئٹہ میں رکھنے پر غور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتیں7اکتوبر کو پہلا جلسہ کوئٹہ میں رکھنے پرغور کر رہی ہیں۔  ذرائع کے مطابق محمود خان اچکزئی نے7 اکتوبر کو کوئٹہ میں جلسہ کرنے کی تجویز دی ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیاری کیلئے وقت چاہئے تو ایک…

چمن میں نامعلوم افراد کی پولیو ورکرز اور لیویزاہلکارپرفائرنگ

 کلی محمد حسن ٹھیکیدارمیں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے لیویز اہلکار زخمی جب کہ پولیوورکرز محفوظ رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر لیویز زکاء اللہ درانی کے مطابق چمن کے علاقے کلی محمد حسن ٹھیکیدار میں نامعلوم افراد نے پولیوورکرز اور لیویز اہلکار پر فائرنگ…

کوئٹہ میں پارکنگ والوں نے مرضی سے فیس میں کئی گنا اضافہ کر دیا

کوئٹہ:  صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں پارکنگ والوں نے اپنی مرضی سے موٹر سائیکل رکشہ گاڑی کی پارکنگ فیس میں کئی گنا اضافہ کرکے موٹر سائیکل اور سائیکل کے 30 روپے رکشہ 40 روپے اور گاڑی کے 70 روپے وصول کرنے شروع کر دیئے میٹروپولیٹن کارپوریشن حکام…

بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں لیڈی ڈاکٹر سمیت 9 افراد ہلاک

کوئٹہ: صوبائی دارالحکومت کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مختلف حادثات و واقعات میں لیڈی ڈاکٹر سمیت 9 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز کوئٹہ کے علاقے علمدار روڈ پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کرکے رضا نامی شخص کو…