Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا

پنجگور: بلوچستان کے ضلع پنجگور سے مسلح اغواءکاروں نے چھ زائرین کو اغواءکر لیا جن میں سے دو خواتین کو چھوڑ دیا گیا ہے اسسٹنٹ کمشنر پنجگور کے مطابق گزشتہ روز پنجگور کے علاقے عیسیٰ زئی میں ایران سے آنے والے 6زائرین کو مسلح اغواءکاروں نے…

قلات : نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جاں بحق

قلات: قلات میں نیشنل ہائی وے پر مسافر کوچ الٹنے سے خاتون سمیت دو افراد جانبحق جبکہ خواتین بچوں سمیت متعدد افراد زخمی، تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے قلات میں ماشا اللہ ہوٹل کے قریب نیشنل ہائی وے پر کوئٹہ سے کراچی جانے والی المحمود کمپنی…

سبی :اشیاءخودونوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ٹماٹر سبزیاں گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگے

سبی: سبی وگردونواح مےں اشیاءخودونوش کی قےمتوں مےں ہوشربا اضافہ ٹماٹر سبزیاں گوشت مہنگے داموں فروخت ہونے لگے ۔ تفصےلات کے مطابق سبی وگردونواح مےں منافع خوروں کو غریب عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کے لئیے کھلا چھوڑدےا گےا مہنگائی خوفناک حدتک…

عبداللہ عبداللہ نے طالبان کے ساتھ امن معاہدے پر بھارتی خدشات مسترد کردئیے

نئی دہلی :   نئی دہلی میں ایک انٹرویو میں اینکر نے ان سے پوچھا کہ کیا آپ یقین دہانی کراسکتے ہیں کہ طالبان کے ساتھ امن معاہدہ بھارت کی سلامتی کیلئے تباہ کن نہیں ہوگا، عبداللہ عبداللہ نے اینکر کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہاطالبان کے ساتھ امن…

آذر بائیجان وآرمینیا میں جھڑپیں پھر شروع

آذر بائیجان اور آرمینیا کے درمیان سیز فائر کے چند گھنٹے بعد ہی جھڑپیں پھر شروع ہو گئیں، متنازع علاقے نوگورنو کاراباخ کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا۔ خبر رساں ایجنسی کے مطابق گزشتہ روز سیز فائر پر عمل درآمد کے چند گھنٹے بعد ہی…

ایران میں کورونا متاثرین کی تعداد 5 لاکھ، دنیا بھر میں 3 کروڑ 74 لاکھ ہو گئی

ایران میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 5 لاکھ تک پہنچ گئی۔ دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 کروڑ 75 لاکھ تک پہنچ چکی ہے۔ ایران کے محکمہ صحت کے مطابق ملک میں مزید 3 ہزار 875 کیسز سامنے آئے۔ مجموعی تعداد 5 لاکھ تک…

قطر میں ترک فوج کی موجودگی خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت:عرب امارات

قاہرہ :  عرب امارات نے کہاہے کہ ترک فوج کی قطر میں موجودگی پورے خلیج کیلئے عدم استحکام کی علامت ہے ،ترکی نے ریاستوں کی سالمیت،ان کے مفادات اور عوام کو اس اقدام کے ذریعے نظرانداز کیاہے ۔

چین نے لداخ میں 60ہزار فوجی لگادئیے ، مذاکرات بے سود :پومپیو

واشنگٹن :  وہ یکطرفہ طور پر سرحدی لائن کو بدلنے کی کوشش کررہاہے ،مذاکرات بے سود ہیں،اس محاذ پر لڑائی میں بھارت کو اپنے اتحادی امریکا کی ضرورت ہے ،انٹرویوکے دوران چین کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ صدر ٹرمپ کی قیادت میں ایسا اتحاد تشکیل دیا…

آئین اور قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے: آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین و قانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی میں خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں کو  زندگی کے…

سلیکٹڈ حکومت کے دن ختم ہو چکے ، وکلا ہماراساتھ دیں ،بلاول بھٹو زرداری

بلاول نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکن کے لیے گرفتاری کی دھمکی کوئی نئی نہیں ہے اور ہم جانتے ہیں کہ جب تک وکلا برادی ہمارے ساتھ کھڑی ہے اس وقت تک وہ میرے کارکن پر آنچ تک نہیں آنے دیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ جس وکلا تحریک کا آغاز اسی…