Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

دہشتگرد تنظیمیں پاکستان میں خانہ جنگی کروانے کیلئے کچھ بھی کرسکتی ہیں، شیخ رشید

وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ ملک دشمن اپنے مقاصد کیلئے خانہ جنگی پر تلے ہیں۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران شیخ رشید نے کہا کہ مریم اور نواز شریف نا اہل ہیں، نواز شریف اور آصف زرداری کی سیاست میں کوئی جگہ نہیں، میرے 50 سوالات کا…

وزیراعظم عمران خان کا مہنگائی کے خلاف ایکشن کا اعلان

وزیراعظم عمران خان نے پیر سے مہنگائی کے خلاف کارروائی شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ وزیراعظم عمران خان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ پیر سے شروع ہونے والے آئندہ ہفتے ہماری حکومت اشیائے خور و نوش سستی کرنے کیلئے تمام ریاستی وسائل بروئے کار لائے گی،…

حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے، طلال چوہدری

رہنما ن لیگ طلال چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت ووٹ سے نہیں بلکہ دھونس سے آئی ہے۔ رہنما مسلم لیگ ن طلال چوہدری نے کہا کہ ووٹ کی عزت کا حکومت کو نہیں پتہ کیوں کہ یہ ووٹ سے نہیں آئے، حکومت ووٹ سے نہیں دھونس سے آئی ہے۔ طلال چوہدری نے کہا کہ…

چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس کا ملزم گرفتار، جرم کا اعتراف کرلیا

چارسدہ میں زیادتی کے بعد قتل کی گئی زینب کیس میں ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا، گرفتار ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے اقرام جرم کر لیا اور اس کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کا ایک جوتا بھی…

مقبوضہ کشمیر میں امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا:شاہ محمودقریشی

وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا،مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا۔ وزیرخارجہ نے غیر وابستہ ممالک کی وزراءکانفرنس سے ویڈیولنک خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے درمیان کشیدگی اور…

نون لیگ بدلتے بیانیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے: شہباز گل

اسلام آباد:   شہباز گل نے کہا ہے کہ نون لیگ بدلتے بیانیوں سے عوام کو بے وقوف بنانے کی کوشش کر رہی ہے، بیانیے کی مخالفت پر جلیل شرقپوری سے ناروا سلوک قابل افسوس ہے، یہ لوگ ‘ووٹ نہیں نوازشریف کو عزت دو’ چاہتے ہیں۔ معاون خصوصی شہباز گل نے…

اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، اسدعمر

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ جمہوری ملک ہے اپوزیشن قانون کے دائرے میں رہ کر جو مرضی کرنا چاہتی ہے کرے، لیکن جمہوریت کےنام پرقانون توڑنےکی اجازت نہیں ہونی چاہیے۔ لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اسد عمر…

کورونا کی دوسری لہر، سیاسی جماعتیں 3 ماہ کیلئے جلسے جلوس ملتوی کر دیں: فواد

اسلام آباد:   فواد چودھری نے کہا ہے کہ کورونا کی دوسری لہر کے پیش نظر سیاسی جماعتیں 3 ماہ کیلئے جلسے جلوس ملتوی کر دیں، میں سمجھتا ہوں سیاسی جماعتوں کو ذمہ داری کا ثبوت دینا چاہئے۔ وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی…

حکومت نے پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں

لاہور:   حکومت نے پنجاب پولیس کو 571 نئی گاڑیاں فراہم کر دیں، وزیراعلی عثمان بزدار نے چابیاں پولیس کے حوالے کیں اور فراہم کی جانے والی نئی گاڑیوں کا معائنہ کیا۔ انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب انعام غنی نے وزیر اعلی عثمان بزدار کو بریفنگ دی۔ اس…

نواز شریف لندن پہنچتے ہی تندرست ہوگئے، واپس آجانا چاہیئے:یاسمین راشد

لاہور:   ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن پہنچتے ہی تندرست ہوگئے، دل کا علاج کرانا تھا جو انہوں نے نہیں کرایا، سابق وزیراعظم کا ہسپتال میں داخل نہ ہونے کا مطلب ہے وہ ٹھیک ہیں، اس لئے نواز شریف کو واپس آجانا چاہیئے۔ وزیر صحت…