Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنیکا معاملہ، نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں

لاہور:  غیر قانونی پلاٹس الاٹ کرنے کے معاملے میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں کر دیا۔ عدالت نے نواز شریف کو 30 دن میں عدالت پیش ہونے کی وراننگ دے دی۔ احتساب عدالت کے جج اسد علی خان نے اشتہاری…

کورونا مزید 6 افراد کی جان لے گیا، وائرس سے 3 لاکھ 18 ہزار 266 شہری متاثر

اسلام آباد:   کورونا وائرس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 558 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 18 ہزار 266 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ…

نیول چیف کی جی ایچ کیو آمد، یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی، پھولوں کی چادر چڑھائی

راولپنڈی:  نیول چیف امجد خان نیازی نے جی ایچ کیو میں یادگار شہدا پر فاتحہ خوانی اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔ آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ سے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل امجد خان نیازی نے ملاقات بھی کی۔ مسلح افواج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق…

پاک فوج کا آرمینیا سے تنازع پر آذربائیجان کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی (سی جے سی ایس سی) جنرل ندیم رضا نے آذربائیجان کے سفیر علی علی زادہ سے ملاقات میں ’نگورنو کاراباخ‘ کے تنازع پر آذربائیجان کے مؤقف کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی…

کوئٹہ:کورونا کی دوسری لہر سے بچنے کیلئے ایس او پیز پر عملدرآمد کیا جائے،لیاقت شاہوانی

کوئٹہ:مئی میں کیسز کی شرح میں اضافہ ہونا شروع ہوا،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:اکتوبر کے 9 دنوں میں بلوچستان حکومت نے ریکارڈ ٹیسٹ کئے،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:عوام سے اپیل کررہے ہیں کہ ایس او پیز پر خیال رکھا جائے،لیاقت شاہوانی کوئٹہ:کورونا کی دوسری لہر…

کوئٹہ میں آٹے کی قیمت 1220 روپے تک پہنچ چکی

ادارہ شماریات نے ملک کے تمام بڑے شہروں میں آٹا کی قیمتوں کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق آٹا کراچی میں سب سے زیادہ مہنگا ہے۔ یکم اکتوبر سے شروع ہونے والے پہلے ہفتے کی رپورٹ کے مطابق کراچی میں آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1500…

دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ کس ملک کا ہے؟

دنیا بھر میں تمام ممالک کے پاسپورٹ پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کی جاری کردی۔ فہرست کے مطابق نیوزی لینڈ نے دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔ عالمی ادارے پاسپورٹ انڈیکس کے مطابق نیوزی لینڈ کے پاسپورٹ پر…

ہوا سے پینے کا پانی ، آکسیجن اور توانائی حاصل کی جاسکتی ہے مودی کے بیان پر بھارتیوں نے سر پکڑ لیے ،…

نئی دہلی  :  بھارتی میڈیا کے مطابق کانگریس کے رہنما راہول گاندھی نے وزیر اعظم مودی کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں وہ ڈنمارک کی ونڈ انرجی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو کو ونڈ ٹربائن سے مختلف فائدہ اٹھانے کی تجاویز دیتے ہیں ۔ مودی کہتے ہیں…

برطانوی وزیراعظم نے وائٹ ہاؤس طرز پر روزانہ ٹی وی بریفنگ کیلئے میزبان مقرر کردی

لندن  :    کیمبرج یونیورسٹی کی تعلیم یافتہ ایلگرا سٹریٹن بی بی سی کے علاوہ روزنامہ گارجین اور آئی ٹی وی کیلئے کام کر چکی ہیں، وہ اپریل میں وزارت خزانہ کے شعبہ اطلاعات کی سربراہ مقرر ہوئیں۔