Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
ایف آئی آرسے ڈرنے والا نہیں ہوں، کیپٹن (ر) صفدر
کیپٹن (ر) صفدرکا کہنا ہے کہ ایف آئی آرکٹوانے سے ڈرنے والا نہیں ہوں۔
کیپٹن (ر) صفدرنے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ جاہل مجھے مزارات کا تقدس سمجھارہے ہیں، ہم نسلوں سے مزارت کا ادب کرنے والے لوگ ہیں۔
کیپٹن (ر) صفدرنے کہا کہ ایف آئی…
وفاقی کابینہ اجلاس؛ وزرا کا مہنگائی میں کمی کی حتمی مدت بتانے کا مطالبہ
وفاقی کابینہ میں مہنگائی پر بحث ہوئی اور وزرا نے صورتحال میں بہتری اور قیمتوں میں کمی کی حتمی مدت بتانے کا مطالبہ کیا۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا تاہم اس میں ہونے والے فیصلوں سے متعلق میڈیا بریفنگ موخر کردی…
اپوزیشن کے ڈرامے کا مقصد بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے، شبلی فراز
وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ اپوزیشن کے ڈرامے کا مقصد بے تحاشا کرپشن پرپردہ ڈالنا ہے۔
وفاقی وزیراطلاعات شبلی فرازکا کہنا ہے کہ چند روزسے سیاسی بہروپیوں نے ایک ڈرامہ رچا رکھا ہے، جس کا واحد مقصد اپنے ادوارمیں کی گئی بے تحاشا کرپشن…
جہاں وفاق صوبوں پر حملہ آور ہو وہاں انصاف کہاں ملے گا: شاہد خاقان عباسی
لیگی رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ جہاں وفاق صوبوں پر حملہ آور ہو وہاں انصاف کہاں ملے گا، نیب اب تک فیصلہ نہیں کرسکی کیسز ہیں کیا۔
سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہزاروں دستاویزات عدالت میں جمع کرائے…
شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں جیل بھیج دیا گیا
احتساب عدالت نے مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کو منی لانڈرنگ کیس میں 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔
احتساب عدالت لاہور میں منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کی سماعت ہوئی تو نیب نے جسمانی ریمانڈ ختم ہونے پر شہباز شریف کو…
طویل لوشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دھانے پہنچ چکا ہے‘زمرک اچکزئی
کوئٹہ: صوبائی وزیر زراعت انجینئر زمرک خان اچکزئی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں لوگوں کی اکثریت کاذریعہ معاش کا دارومدار زراعت پر ہے جبکہ صوبے میں طویل لوشیڈنگ سے زراعت کا شعبہ تباہی کے دھانے پہنچ چکا ہے، وفاقی حکومت اور واپڈہ اس سلسلے میں اپنی…
پی ڈی ایم لیڈرشپ کوئٹہ میں اشتعال اور کوروناوائرس لائے گی‘ حکومت بلوچستان
کوئٹہ: وزیر اعلی بلوچستان کے ترجمان لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے پاس بلوچستان کیلئے کوئی پیکج یا کوئی پالیسی نہیں
وفاقی حکومت کا چیئرمین سی پیک اتھارٹی کے اختیارات کم کرنے کا فیصلہ
وفاقی حکومت کی طرف سے غیرفعال سی پیک اتھارٹی کیلئے نیا قانون لانے کا فیصلہ کرلیا گیا ، نئے قانون کے تحت چئیرمین اور سی پیک اتھارٹی کے اختیارات میں کمی کی جائے گی
کوئٹہ شہر میں ٹریفک جام : آمد و رفت میں شدید مشکلات کاسامنا
کوئٹہ: کوئٹہ شہر میں آئے روز ٹریفک جام کے مسئلے کی وجہ سے شہری پریشانی کا شکار ، آج بھی ہاکی چوک بند ہونے کی وجہ سے کوئٹہ شہر میں کوئی متبادل راستہ نہ ہونے کی وجہ سے ٹریفک جام ہے اور عوام کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ تفصیلات کے…
جمہوریت کی بقا اور فروغ کے لیے بلوچستان نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے: ثناءاللہ بلوچ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ثنا اللہ بلوچ کا کہنا ہے جمہوریت کی بقا اور فروغ کے لیے بلوچستان نے ہر اول دستے کا کردار ادا کیا ہے ان کا کہنا تھا
