Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
کورونا : ملکہ برطانیہ نے بھی پہلی بار ماسک پہن لیا
لندن : انہیں اس وقت ماسک پہنے دیکھا گیا جب وہ تدفین کے 100 سال بعد نامعلوم برطانوی جنگجو کی قبر پر گئیں، یہ مارچ کے بعد لندن میں ان کی پہلی عوامی مصروفیت تھی۔ملکہ کا ماسک کالا تھا اور اس کے کناروں کا رنگ سفید تھا ، ایسا خیال کیا جاتا ہے…
دنیا میں بے یقینی:تیسری عالمی جنگ کا خطرہ ہے :برطانوی فوجی سربراہ
لندن : بے یقینی اور معاشی بحران کی وجہ سے تیسری عالمی جنگ شروع ہونے کا خطرہ ہے ۔ برطانیہ کے چیف آف ڈیفنس نک کارٹر نے کہا علاقائی تناؤ اور غلطیوں میں اضافہ آخر کاربڑے پیمانے پر تنازعات کا باعث بن سکتا ہے ۔ انہوں نے کہا تیسری عالمی جنگ کے…
امر یکا کا وقار بحال، نفرتیں ختم، لوگوں کو تقسیم نہیں متحد کریں گے : بائیڈن
واشنگٹن : امر یکا کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے قوم سے اپنے پہلے خطاب میں کہا میں ایک ایسا صدر بنوں گا جو تفرقہ پھیلانے کی بجائے لوگوں کو آپس میں ملائے گا ، جو سیاسی تفریق نہیں دیکھے گا بلکہ پورا امریکا دیکھے گا اور اپنا پورا دل و جان لگا…
حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا، بلاول بھٹو زرداری
دیامر: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا۔
دیامر کے علاقے تھور میں جلسے سے خطاب کے دوران بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ گلگت کے عوام نے ثابت کردیا کہ حکومت کو اب گھر جانا ہی ہوگا،…
جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں، منیر اکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ جوبائیڈن ہماری مشکلات اور پاکستان کو جانتے ہیں۔
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے جوبائیڈن کی جیت پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی صدارتی انتخابات کافی مشکل…
شادی ہالز مخصوص شہروں میں بندہوں گے،گائیڈلائنز جاری
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے شادی ہالز کے متعلق ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔
این سی او سی کے مطابق شادی کی تقریبات کے متعلق گائیڈلائنزکانفاذ20نومبرسےمخصوص شہروں کے مخصوص علاقوں پر ہوگا۔
پنجاب کے7 اور سندھ کے2شہروں میں شادی…
بائیڈن کی جیت کا دنیا کے باقی ممالک پر کیا اثر پڑے گا؟
پیش گوئی کے مطابق کئی دن کی غیر یقینی صورتحال کے بعد بلآخر جو بائیڈن نے امریکی صدارتی انتخاب جیت لیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے چار سالہ دورِ اقتدار میں دنیا بھر کے ساتھ امریکہ کے تعلقات میں واضح بدلاؤ دیکھا گیا۔
بیجنگ…
ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے: سراج الحق
سراج الحق کہتے ہیں ڈونلڈ ٹرمپ ہار گئے، اب عمران خان کی باری ہے، عوام نے وزیراعظم پر عدم اعتماد کردیا۔
امیر جماعت اسلامی نے بونیر میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت گزشتہ حکومتوں کا تسلسل ہے، عوام نے عمران خان پر عدم اعتماد…
وزیر اعظم نے جسٹس عیسیٰ کے خلاف ریفرنس پر کابینہ کو نظر انداز کیا، جج سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے جج جسٹس مقبول باقر کا کہنا ہے کہ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے خلاف ریفرنس سپریم جوڈیشل کونسل (ایس جے سی) کو بھجوانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزیر اعظم نے اپنی کابینہ کو نظرانداز کیا۔
ان کا کہنا تھا کہ کابینہ ایگزیکٹو کا…
بڑے میاں کے بیانیے کو انکی پارٹی، کرپشن پارٹنرز بھی مسترد کر چکے ہیں: شہباز گل
اسلام آباد: معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ الزامات کی سیاست ن لیگ کا وتیرہ ہے، بڑے میاں کے بیانیے کو انکی پارٹی کے ساتھ ساتھ کرپشن پارٹنرز بھی مسترد کر چکے ہیں۔
معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ کرپٹ مافیا کے پاس اپنی نالائقی کو…
