Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ترکی دنیا کی بڑی اقتصادی قوتوں میں شامل ہوجائے گا:اردوان

انقرہ :   انقرہ میں مرکزقومی کنونشن و ثقافت میں خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے کہاکہ ہم مصطفی کمال اتاترک کی تجویز کے مطابق عقل و علم کی راہ کو اپناتے ہوئے اس پر گامزن ہیں ۔ ان کے ورثے کو کھوکھلا بنانے کی کوششیں کرنے والوں کو قوم کے سپرد کرتے…

امریکا کی 244سالہ تاریخ بدلنے والی ہے

واشنگٹن  :  شکست خوردہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر اپنی جیت کا اعلان کر دیا ۔ اپنے ٹویٹ میں انھوں نے لکھا ہم جیتیں گے ۔ ٹرمپ کی ترجمان نے کہا صدارتی انتخاب 2020 میں جو بائیڈن کی فتح کے خلاف قانونی جنگ ‘صرف شروعات ہے ۔وائٹ ہاؤس میں پریس…

آرمینیا نے شکست تسلیم کرلی، آذربائیجان میں‌ فتح کا جشن، پاکستانی پرچموں کی بہار

باکو :   آرمینیا نے شکست تسلیم کرتے ہوئے آذربائیجان کے ساتھ ایک مرتبہ پھر امن معاہدے پر اتفاق کر لیا، جس کے بعد سینکڑوں فوجیوں پر مشتمل روسی امن فورس نگورنو کاراباخ کیلئے روانہ ہو گئی۔ نیوز ایجنسی کے مطابق آذربائیجان کے صدر الہام علیوف ،…

’کراچی واقعے میں ملوث آئی ایس آئی اور رینجرز کے افسران معطل‘

آئی جی سندھ کے تحفظات پر فوج کی کورٹ آف انکوائری مکمل کرلی گئی، انکوائری کی سفارش پر متعلقہ آفیسرز کو ذمے داریوں سے ہٹا دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آئی جی سندھ کے تحفظات پر پاک فوج نے انکوائری مکمل کرلی۔ مزار قائد کے واقعہ پر عوام کی…

ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری

الیکشن کمیشن نے ارکان قومی اسمبلی کے مالی سال 20-2019 کے گوشواروں کی تفصیلات جاری کردیں۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان 8 کروڑ سے زائد روپے مالیت کے اثاثوں کے مالک ہیں، وزیراعظم عمران خان کا اندرون…

وزیرِ اعظم عمران خان کے اثاثوں کی مالیت 8 کروڑ 6 لاکھ روپے

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے اراکینِ قومی اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دیں جن کے مطابق وزیرِاعظم عمران خان کے اثاثوں کی کل مالیت 8 کروڑ 6 لاکھ روپے ہے۔ الیکشن کمیشن کی دستاویز کے مطابق وزیرِ اعظم عمران خان کے پاس پاکستان میں 10 غیر…

‘پورے ملک میں “گو نیازی گو” کانعرہ لگ چکا، حکمران جیسے آئے اسی طرح جائیں گے’

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ پورے ملک میں “گو نیازی گو” کا نعرہ لگ چکا، حکمران جس طرح آئے ہیں اسی طرح جائیں گے، سیاسی مخالفین سن لیں، سلیکٹر صرف عوام ہیں۔ حکومت نے گلگت بلتستان الیکشن میں دھاندلی کی کوشش کی تو عوام نہیں…

شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس، وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک

روس کی زیر صدارت شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس کا جاری ہے، جس میں وزیراعظم عمران خان ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہیں، کچھ دیر میں خطاب کریں گے۔ خیال رہے20 ویں شنگھائی تعاون تنظیم 16 دستاویزات اپنائے گی جس میں ماسکو اعلامیہ بھی شامل ہے۔…

ہنگامہ آرائی کیس: خواجہ عمران نذیر کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

لاہور:   انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے مریم نواز کی نیب پیشی پر ہنگامہ آرائی کے مقدمے میں خواجہ عمران نذیر کا مزید جسمانی ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کرتے ہوئے لیگی رہنما کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ انسداد دہشت گردی کی عدالت کے…

عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا: مریم اورنگزیب

لاہور:   مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ عمران خان نے خوفزدہ ہو کر شہباز شریف کو گرفتار کرایا، جان بوجھ کر شہباز شریف کی صحت خراب کی جا رہی ہے۔ ترجمان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ شہباز شریف کی گرفتاری سے عوام کو آٹا اور…