Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ایٹمی طاقت کو مزید مضبوط بنائیں گے :روسی صدر

ماسکو :   صدر پوٹن نے روس کے نئے ایٹمی پروگرام اور فوج کو جدید قسم کے میزائل اور طیارے دینے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ان دفاعی منصوبوں پر عمل کئے جانے کے نتیجے میں روس کی سٹریٹیجک جوہری طاقت میں جدید ترین ہتھیاروں کا تناسب 82فیصد تک پہنچ گیا…

میکسیکو میں خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف احتجاج، جھڑپوں‌ میں‌ کئی مظاہرین زخمی

میکسیکو سٹی:   میکسیکو میں خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف نوجوانوں نے احتجاج کیا۔ دارالحکومت میں مظاہرین اور سکیورٹی اہلکار آپس میں الجھتے رہے، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔ پیر کے روز ہونے والی خواتین ریلی پر پولیس تشدد کے خلاف…

بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نوازکانا اتفاق پی ڈی ایم کے نفاق کا ثبوت ہے

اسلام آباد:   وفاقی وزیر اطلاعات و سینیٹر شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بلاول کا انکوائری رپورٹ پر اتفاق اور نواز شریف کا اعتراض، ثابت ہوگیا پی ڈی ایم میں اختلافات موجود ہیں، اب انہیں تیسرے میثاق کی بھی ضرورت پڑے گی، بغیر نظریے کی تحریک کا کوئی…

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب نے گرین الیکٹرک بسیں چلانے کی منظوری دے دی۔ لاہور میں 103 کلومیٹر طویل 6 روٹس پر بسیں چلائی جائیں گی۔ وزیراعلی عثمان بزدار نے پنجاب میں ٹرانسپورٹ انسپکٹرز، سب انسپکٹرز اور سارجنٹس کی بھرتی کی بھی اصولی منظوری دے دی…

پنجاب حکومت کا 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ

لاہور:  پنجاب کے سرکاری ملازمین کے لئے خوشخبری، حکومت نے 30 ہزار کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار نے ملازمین کو مستقل کرنے سے متعلق محکموں سے رپورٹس مانگ لی۔ محکمہ سکولز، ہائیر…

کراچی: نیول چیف کا کریکس ایریا کا دورہ، افسروں اور جوانوں سے ملاقات

کراچی:   چیف آف نیول سٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے کرِیکس ایریا کا دورہ کیا اور وہاں تعینات افسروں اور جوانوں سے ملاقات کی۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق سجاول میں بریگیڈ ہیڈ کوارٹرز آمد پر کمانڈر کوسٹ وائس ایڈمرل زاہد الیاس نے چیف آف دی…

اسلام آباد: پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو گھر بھیجنے کا پلان

اسلام آباد:   پی آئی اے کے ساڑھے تین ہزار ملازمین کو گھر بھیجنے کا پلان بنا لیا گیا۔ اقتصادی رابطہ کمیٹی ملازمین کی ریٹائرمنٹ کے اخراجات کی منظوری دے گی۔ دستاویز کے مطابق پی آئی اے ملازمین کو گھر بھیجنے کے لئے والنٹری سیپریشن سکیم تیار…

نون لیگ نے کراچی واقعہ سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا

اسلام آباد:   نون لیگ نے کراچی واقعہ سے متعلق رپورٹ پبلک کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم کو عدالت میں کھڑا کیا جاسکتا ہے، تو رپورٹ کو بھی پبلک کیا جاسکتا ہے، عوام کو حقیقت سے آگاہ ہونا چاہئے ورنہ ابہام رہ…

منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف اور حمزہ شہباز پر فرد جرم عائد

لاہور:  احتساب عدالت نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں شہباز شریف، حمزہ شہباز و دیگر پر فرد جرم عائد کر دی۔ ملزمان نے صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت کے ایڈمن جج جواد الحسن نے فرد جرم عائد کی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب گواہان کو طلب کرلیا۔…

بابر اعظم پی ایس ایل کیلئے پر جوش، ویڈیو شیئر کر دی

اسلام آباد:   قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کیلئے پرجوش ہیں۔ بابر اعظم نے پاکستان سپر لیگ کے آفیشل اکاؤنٹ پر شیئر کی گئی ویڈیو بعنوان پھر سے تیار ہیں کو شیئر کیا جس میں کورونا وبا کے باعث کرکٹ بالخصوص پی…