Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی انسپکشن ججز کے دوروں کے دوران تحفے تحائف لینے پر پابندی

لاہور:   چیف جسٹس قاسم خان نے لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سمیت انسکپشن ججز کی پنجاب کے مختلف اضلاع میں عدالتوں کے دوروں کے دوران سیشن ججز اور سئینر سول ججز کی جانب سے کسی بھی قسم کے تحفے تحائف دینے پر پابندی عائد کر دی۔ چیف جسٹس قاسم خان کے…

رمضان شوگر ملز کیس: لیگی رہنما حمزہ شہباز لاہور کی احتساب عدالت میں پیش

لاہور:   رمضان شوگر ملز کیس میں حمزہ شہباز کو لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کر دیا گیا۔ لیگی رہنما کو بکتر بند گاڑی میں نیب کورٹ لایا گیا۔ رمضان شوگر ملز ریفرنس کی احتساب عدالت میں سماعت ہوئی۔ فاضل جج نے استفسار کیا گزشتہ سماعت پر ملزم کو…

راولپنڈی کے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات کی بھرمار، شہریوں کا جینا دوبھر

راولپنڈی:  راولپنڈی کے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات کی بھرمار کے باعث شہریوں کا جینا دوبھر ہو گیا۔ بڑے تاجر ہوں یا انتظامیہ، سب نے تجاوازت کو ہر مہینے لاکھوں کی کمائی کا ذریعہ بنا لیا۔ راولپنڈی کے بڑے تجارتی مرکز ٹرالی اڈا میں تجاوزات…

وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان کی ملاقات

لاہور:   وزیراعلیٰ پنجاب سے وفاقی وزیر صاحبزادہ محبوب سلطان اور رکن پنجاب اسمبلی رانا شہباز نے ملاقات کی، منتخب نمائندوں نے حلقوں کے مسائل سے آگاہ کیا۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے پارٹی رہنماؤں کو مسائل جلد حل کرنے کی یقین دہانی کرائی اور کہا…

پلاٹ الاٹمنٹ کیس: لاہور کی احتساب عدالت نے نواز شریف کو اشتہاری قرار دیدیا

لاہور:   لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ کیس میں نواز شریف کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر سابق وزیراعظم کی مکمل جائیداد کی رپورٹ طلب کرلی۔ احتساب عدالت نے نواز شریف کی حد تک کیس کو ریفرنس سے الگ کر دیا۔ جج احتساب…

کورونا پھر آؤٹ آف کنٹرول: لاہور 11 اور ملتان کے 5 علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن

لاہور:   کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پنجاب حکومت نے لاہور، ملتان، راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن لگا دیا ہے، جو 19 نومبر تک نافذ رہے گا، نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔ پاکستان بھر میں کورونا کی دوسری لہر سے نمٹنے کیلئے…

پی ڈی ایم اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کا ہدف ملک کو توڑنا ہے‘مولانا محمد خان شیرانی

پشن: جمعیت علماءاسلام پاکستان کے مرکزی رہنما امام سیاست حضرت مولانا محمد خان شیرانی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکرٹیک مو¶منٹ اور اسٹیبلشمنٹ دونوں کا ہدف ملک کو توڑنا ہے بلوچستان ، سندھ اور خیبر پختونخوا پہلے سے ہی مظلومیت کی فریاد میں مگن ہے اب…

گزشتہ73سالوں کے دوران جمہوریت کے ساتھ کھلواڑکھیلاگیا‘اصغرخان اچکزئی

لورالائی/پشین: عوامی نیشنل پارٹی کے رہنماوں نے کہا ہے کہ جب تک آئین پر عمل درآمد کو یقینی نہیں بنایا جاتا اس وقت تک ملک ترقی کے منازل طے نہیں کرسکتا گزشتہ73سالوں کے دوران جمہوریت کے ساتھ کھلواڑکھیلاگیا عوامی نیشنل پارٹی جمہور کی حکمرانی کے…

سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ سیاسی اور عوامی کارکردگی سے ہٹ کراداروں اور ذاتیات پر تنقید لمحہ فکریہ بنتی جارہی ہے ہمیں تقریروں اور پریس کانفرنسوں میں سوچ سمجھ کر بولنا چاہئے یہ بات انہوں نے ٹوئیٹر پراپنے ایک پیغام میں…

بلوچستان روایتوں کا پاسدار اور امین رہا ہے ، قادر بلوچ

خاران: پاکستان مسلم لیگ ن کے سابق صوبائی صدر سابق گورنر بلوچستان سابق وفاقی وزیر جنرل ر عبدالقادر بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں چیف آف جھالاوان نواب ثنا اللہ خان زہری نے مختصر وقت میں مجھے عزت دینے لئے جس جم غفیر کو…