Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ

کوئٹہ میں فائن آٹے کے 20 کلو کے تھیلے کی قیمت میں 40 روپے کا مزید اضافہ ہوگیا ہے جس کے بعد فائن آٹے کے 20 کلو تھیلے کی قیمت 1300 روپے کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ میں رواں ماہ کے دوران فائن آٹے کی قیمت میں تیسری…

کوئٹہ: سردی کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا

کوئٹہ:   کوئٹہ سمیت صوبے بھر میں موسم سرما کی شدت بڑھتے ہی گیس پریشر میں کمی کا مسئلہ سر اٹھانے لگا جس سے خواتین کے مشکلات میں اضافہ ہو گیا۔ وادی کوئٹہ میں موسم سرما کے آغاز کے ساتھ ہی سوئی گیس کا استعمال بڑھ جانے سے مختلف علاقوں میں گیس…

ڈرون حملوں پر کبھی خوشی نہیں ہوئی : اوبا ما،سابق امریکی صدر کے خلاف بھارت میں مقدمہ

واشنگٹن  :  اوباما نے لکھا کہ ان کے پہلے چیف آف سٹاف راحم ایمانوئل دہشت گردوں کی فہرست کے حوالے سے جنونی تھے ،اوباما نے مزید لکھا کہ میں نے کبھی خود کو طاقتور محسوس نہیں کیا،دوسری طرف سابق امریکی صدرباراک اوباما کی طرف سے اپنی کی کتاب میں…

امریکی صدارتی انتخاب: کیا ڈونلڈ ٹرمپ نتائج کو الٹ سکتے ہیں؟

امریکی صدارتی انتخاب میں جو بائیڈن کو فاتح کی حیثیت سے پیش کیے جانے کے تقریباً دو ہفتوں بعد بھی صدر ڈونلڈ ٹرمپ شکست تسلیم کرنے سے انکار کر رہے ہیں۔ کیا وہ اس کا نتیجہ الٹنے کا کوئی منصوبہ رکھتے ہیں؟ انتخابی نتائج کو چیلنج کرنے کی…

امریکی عدالت نے ٹرمپ کی پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی اپیل میرٹ کیخلاف قراردیدی

نیویارک:   پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کی جانب سے پوسٹل ووٹ مسترد کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔ پنسلوینیا کی عدالت نے صدر ٹرمپ کے الزامات کو میرٹ کے برخلاف قرار دیدیا، عدالت کے مطابق ثبوت کے بغیر انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو قبول…

جی 20اجلاس ، قرضوں میں ریلیف دینا ہوگا:عالمی بینک

ریاض  :  سعودی عرب کی میزبانی میں جی 20سربراہی کانفرنس شروع ہوگئی،2دن تک جاری رہنے والی کانفرنس کے افتتاحی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے سعودی فرمانروا شاہ سلمان نے رکن ممالک پر زور دیا کہ کوروناکی عالمی وبا سے نمٹنے کیلئے ویکسین اور دیگر سامان تک…

کابل راکٹ حملوں سے لرز اٹھا ،دھماکے ،8ہلاک،31زخمی

کابل :   افغان دارالحکومت کابل راکٹ حملوں سے گونج اٹھا، 23 راکٹ حملوں کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 31زخمی ہوگئے ۔دوحہ میں امریکی وزیر خارجہ نے طالبان اور افغان حکومت کی مذاکراتی ٹیموں سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی ،جس میں امن مذاکرات سے متعلق…

کیا عمران خان افغانستان کو انڈیا سے دور لے جارہے ہیں؟

افغانستان نے ہمیشہ انڈیا پر اعتماد کیا ہے اور پاکستان کو یہ بات کبھی پسند نہیں آئی ہے۔ 2001 میں امریکہ نے افغانستان میں طالبان کو نشانہ بنایا اور نئی حکومت بنانے میں مدد کی۔ 19 نومبر کو پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان پہلی بار…

اپوزیشن ایسے وقت جلسے کرنے پر بضد ہے جب کورونا پھیل رہا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد:   و زیراعظم نے کہا ہے کہ عوامی تحفظ کے معاملے پر غیر ذمہ دارانہ سیاست کی جا رہی ہے، اپوزیشن ایسے وقت جلسے کرنے پر بضد ہے جب کورونا پھیل رہا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا پی ڈی ایم…

علامہ خادم حسین رضوی کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، بیٹے نئے امیر مقرر

تحریکِ لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ لاہور کے مینارِ پاکستان کے گراؤنڈ گریٹر اقبال پارک میں ادا کر دی گئی۔ تحریکِ لبیک کے سربراہ علامہ خادم حسین رضوی کی نمازِ جنازہ ان کے صاحبزادے علامہ سعد رضوی نے پڑھائی۔ نمازِ…